Jamshaid Ali Shaikh

Jamshaid Ali Shaikh

29/08/2026

travel jaspk explore jas

15/08/2026

حیدرآباد پیورو رپورٹ فیصل خان

غوری ڈریم سٹی اینڈ شکیل کھتری کی جانب سے جشنِ آزادی کی شاندار تقریب، جمشید علی شیخ کی خصوصی شرکت

لطیف آباد ساتھ نمبر میں غوری ڈریم سٹی اور شکیل کھتری کی جانب سے جشنِ آزادی کے سلسلے میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاسی و معروف سماجی رہنما جمشید علی شیخ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں شہریوں، معززین اور غوری ڈریم سٹی کی انتظامیہ سمیت بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی

اس موقع پر جشنِ آزادی کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا، جبکہ شرکا نے ملی جوش و جذبے کے ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ تقریب میں شاندار آتش بازی بھی کی گئی، جس سے آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا اور جشن کا سماں مزید خوشگوار ہوگیا

14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰




ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن آزادی کے
پر مسرت موقع پر غوری ڈریم سٹی لطیف آباد کے عقب میں کیک کاٹنے کی باوقار تقریب منعقد کی گئی

تقریب کے میزبان حیدرآباد کی معروف
سیاسی و سماجی شخصیت جناب شکیل کھتری بھائی اور

تقریب کی نظامت عامر خان نے انجام دی

تقریب کے مہمان خصوصی حیدرآباد کے معروف
سیاسی ؛ فلاحی و سماجی رہنما جناب جمشید علی شیخ
نے کی اور
تقریب میں چار چاند لگانے کے لئے
پاکستان بلخصوص حیدرآباد کی تعلیمی و ادبی لحاظ سے معروف شخصیت سر سید اعجاز علی شاہ نے
خصوصی شرکت فرمائی

تقریب میں غوری ڈریم سٹی کے صدر وسیم بھائی ؛ دلاور بھائی اور عمران بھائی نے شرکت فرمائی

تقریب میں دیگر مہمانان میں جمیل بھائی ؛عابد بھائی؛
محسن تقی؛گل بدین خان؛حکیم فہد احمد؛ارسلان شیخ
لاروش بھائی ؛ یامین بھائی و بڑی تعداد میں حیدرآباد کی غیور عوام نے شرکت کی اور

​ 14 اگست کی آمد پر آزادی کا جشن مل کر منایا
13 اگست رات ٹھیک 12
20 پونڈ وزنی کیک کاٹا گیا جو پاکستانی پرچم سے مزین تھا

تقریب کے میزبان شکیل کھتری بھائی کی جانب سے
فیس پینٹنگ کا فری انتظام کیا گیا اور

بڑی تعداد میں دیگر انعامات کا انتظام بھی کیا گیا
جو بعد ازاں کیک کاٹنے کے عوام میں بچوں اور بڑوں میں تقسیم کئے گئے


پاکستان زندہ باد!
پاک فوج کو سلام

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰​دعوت عام ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن آزادی کے پر مسرت موقع پر کیک کاٹنے کی باوقار تقریب منعقد ک...
13/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
​دعوت عام

ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن آزادی کے
پر مسرت موقع پر کیک کاٹنے کی باوقار تقریب منعقد کی جارہی ہے

تقریب کے مہمان خصوصی حیدرآباد کے
معروف سیاسی ؛ فلاحی و سماجی رہنما
جناب جمشید علی شیخ کی قیادت میں

​آئیے! 14 اگست کی آمد پر آزادی کا جشن مل کر منائیں

تقریب کے میزبان شکیل کھتری بھائی اور غوری ڈریم سٹی کی جانب سے آپ تمام اہل وطن کو
ایڈوانس جشنِ آزادی مبارک ہو
کیک کاٹنے کی محفل میں آپ سب کو شرکت کی
پرخلوص دعوت ہے

​تاریخ: 13 اگست کی رات 10 بجے
​مقام: غوری پلازا / نزد میزان بینک، غوری ڈریم سٹی،
لطیف آباد نمبر 7 (یو سی 107، وارڈ 2)، حیدرآباد

پاکستان زندہ باد!
پاک فوج کو سلام

پاکستان ، ترکیہ اور سعودی عرب کو مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ یہ صرف خوشی کی بات نہیں ب...
07/08/2026

پاکستان ، ترکیہ اور سعودی عرب کو مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ یہ صرف خوشی کی بات نہیں بلکہ خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے ایک بہت بڑا اور تاریخی سنگ میل ہے ۔انشاءاللہ مقدس سرزمین پر ہونے والا یہ معاہدہ علاقاہی امن کی ضمانت بننے گا اور مستقبل میں اس معاہدے میں مزید ممالک کی شمولیت بھی ہوگی ۔ ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Alam Bugti, Malik Shoukat, Malik Farooq ...
23/06/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Alam Bugti, Malik Shoukat, Malik Farooq Ghanjera, Ali Hassan Khoso, Prince Aijaz Baloch, Mohammad Iqbal, Akram Khan Rind, M Kashif Ali, Qare Allahi Qare Allahi, Mahar Hafeez

پاکستان کی اصل طاقت: علم اور ترقی ​آج کا دن اپنے آپ میں سرمایہ کاری کرنے کا بہترین دن ہے۔ کیونکہ دنیا جتنی تیزی سے بدل ر...
22/06/2026

پاکستان کی اصل طاقت: علم اور ترقی
​آج کا دن اپنے آپ میں سرمایہ کاری کرنے کا بہترین دن ہے۔ کیونکہ دنیا جتنی تیزی سے بدل رہی ہے، آگے بڑھنے کا واحد راستہ مسلسل سیکھنا ہے۔
​چاہے آپ طالب علم ہوں، فری لانسر، یا کوئی پروفیشنل—آپ کی ترقی ہی پاکستان کا مستقبل ہے۔

20 جون 1999 کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ اسے روایتی "اپ سیٹ" (U...
20/06/2026

20 جون 1999 کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ اسے روایتی "اپ سیٹ" (Upset) کے بجائے ایک یکطرفہ اور مایوس کن فائنل مانا جاتا ہے، جہاں پاکستان کی پوری ٹیم صرف 132 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور آسٹریلیا نے یہ ہدف محض 20.1 اوورز میں حاصل کر لیا۔یہ میچ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے یکطرفہ فائنلز میں سے ایک تھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع تھی، لیکن میچ مکمل طور پر آسٹریلیا کے حق میں رہا۔

وزیر اعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 74 اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کا اعلان
19/06/2026

وزیر اعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 74 اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کا اعلان

*🇮🇷 Reasons for Weak Iranian Currency:*🏛️ *1. International Sanctions (BIGGEST REASON)** U.S. and global sanctions on Ir...
14/04/2026

*🇮🇷 Reasons for Weak Iranian Currency:*

🏛️ *1. International Sanctions (BIGGEST REASON)*

* U.S. and global sanctions on Iran
* Limited access to global banking system (SWIFT restrictions)
* Difficulty receiving payments from exports

👉 _*Result:*_
* Less US dollars entering Iran
* Rial supply becomes weak → currency falls

---

🛢️ *2. Oil Export Restrictions*

Iran depends heavily on oil exports.

* Sanctions reduce oil sales
* Payment for oil is often delayed or discounted

👉 _*Result:*_
* Lower foreign currency earnings
* Less dollar inflow → Rial weakens

---

📉 *3. High Inflation*

Iran has long-term high inflation due to:

* Rising domestic prices
* Expanding money supply

👉 _*Result:*_
* People lose purchasing power
* Currency value drops continuously

---

💵 *4. Weak Foreign Exchange Reserves*

* Limited ability of central bank to defend currency
* Not enough USD/EUR reserves

👉 _*Result:*_
* Rial cannot be stabilized in forex markets

---

*🏦 5. Money Printing / Fiscal Deficit*

* Government budget deficit
* Central bank financing spending

👉 _*Result:*_
* More money in circulation → currency devaluation

---

🌍 *6. Geopolitical Tensions*

* Conflict with U.S. and regional instability
* Risk perception among investors

👉 _*Result:*_
* Capital flight (people move money to USD/gold)

---

💱 *7. Black Market Exchange Rate Pressure*

* Official vs unofficial exchange rate gap
* High demand for USD in informal market

👉 _*Result:*_
* Rial loses trust and value faster

---

📦 *8. Weak Trade Balance*

* Imports (goods, medicine, machinery) > exports (non-oil)
* Dependence on imports

👉 _*Result:*_
* More demand for foreign currency than supply

---

👥 *9. Loss of Confidence*

* Citizens prefer holding USD or gold
* Businesses avoid holding Rial

👉 _*Result:*_
* Self-reinforcing currency decline

---

# 🔥 *Simple Summary:*

👉 Iranian Rial weakens mainly because:

> ❗ **Sanctions + low oil revenue + high inflation + low dollar inflow + Money Printing / Fiscal Deficit + Geographical Tention + Weak Trade Balance + Many More**

Address

Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamshaid Ali Shaikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamshaid Ali Shaikh:

Shortcuts

Share