11/04/2025
جیسے ہی اوورسیز پاکستانی 1000 ارب روپیہ لے کر ہاکستان میں داخل ہوں توپاکستان کو اندر سے کنڈی لگالی جائے تاکہ پیسہ باہر نہ جائے۔
جس ملک کے موجودہ حکمران اپنے بچوں کے لیے بیرون ملک سرمایہ کاری کی نئی منازل ڈوھونڈ ہوں وہاں کون سرمایہ لائے گا۔
مگر ٹاؤٹ میڈیا کو بے وقوف بنانے کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کا سرکاری خرچ پر میلہ اچھا سج جائے گا۔