Hyderabad News

Hyderabad News Contact For News Coverage
03233003558 03151040452 My Love My Country ❣️
Only Pakistan.
(1)

29/10/2025
29/10/2025

مین سپر ہائی وے حیدرآباد ٹول تک جام سیکٹروں گاڑیاں ٹرک ڈمپر کنٹینر گھنٹوں سے محصور، ہائی وے جانے والے گریز کریں

29/10/2025

پاکستان تحریک انصاف ضلع حیدرآباد کے رہنماؤں کا بھٹائی ہسپتال اور اطراف کا دورہ سڑک کی خستہ حالت اور سیوریج کے مسائل پر انتظامیہ کو توجہ مبذول کرائی

29/10/2025

پاکستان تحریک انصاف ضلع حیدرآباد کے رہنماؤں کا ربیع الاول چوک اور اطراف کا دورہ سڑک کی خستہ حالت اور سیوریج کے مسائل پر انتظامیہ کو توجہ مبذول کرائی

29/10/2025

ٹاؤن چیئرمین سچل سرمس تاج ولی خان عرف بلو پٹھان کی زیر نگرانی مچھر مار اسپرے کروایا گیا

28/10/2025

مئیر حیدرآباد کاشف شورو کی ہدایت پر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے انسدادِ ڈینگی فومیگیشن مہم کی جارہی ہے۔

28/10/2025

چیئرمین یوسی 122 نواب خان کی جانب سے مچھر مار اسپرے کی دوسری مہم کا آغاز کردیا گیا

28/10/2025

ڈائریکٹر ٹیبس سر عابد زئی کا اہم پیغام

27/10/2025

میمبر صوبائی اسمبلی ریحان راجپوت کی ہدایت پر یوسی 121 میں تعمیر و ترقی کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کردیا گیا۔

27/10/2025

ڈینگی سے اموات کا سلسلہ جاری، زمہ دار کون، چیئرمین میاں سرفراز ٹاؤن مصطفٰی بلال شیخ نے حقیقت بیان کردی

26/10/2025

حیدرآباد نیوز کے ڈائریکٹر نیوز عزیر خان زئی ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے، دعاؤں کی درخواست

26/10/2025

حسین بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز نے میلہ لوٹ لیا، مہنگائی کے دور میں لطیف آباد یونٹ 5 کی پرائم لوکیشن پر واقع حسین پیراڈائز میں عوام کی سہولت کےلئے فلیٹ کی قیمت 32لاکھ روپے کردی اور وہ بھی آسان ماہانہ اقساط میں، جلدی
کریں آفر سے فائدہ اٹھائیں
رابطے کےلئے 03000220224

Address

Main Auto Bhan Road Hyderabad
Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share