Uzair Hassan Khan

Uzair Hassan Khan Holistic Educator,📚📖 Certified Teacher at School Education and Literacy Department, Government of Sindh✅📊.

Whether you’re in Pakistan or abroad, this platform brings Smart Education to you.📚🥇

08/09/2026
مرکزی صدرجماعت اصلاح المسلمین پاکستان شہزادہ نقشبند صاحبزادہ جعفر صادق طاہر صاحب.
06/09/2026

مرکزی صدر
جماعت اصلاح المسلمین پاکستان
شہزادہ نقشبند صاحبزادہ جعفر صادق طاہر صاحب.

آپ ایک درخت کاٹتے ہیں...مگر وہ ایک پوری دنیا کھو دیتے ہیں۔ہمارے لیے ایک درخت شاید صرف لکڑی ہو،مگر پرندوں کے لیے یہ ایک گ...
07/06/2026

آپ ایک درخت کاٹتے ہیں...
مگر وہ ایک پوری دنیا کھو دیتے ہیں۔
ہمارے لیے ایک درخت شاید صرف لکڑی ہو،
مگر پرندوں کے لیے یہ ایک گھونسلا ہے۔
بندروں کے لیے یہ پناہ گاہ ہے۔
کیڑوں اور حشرات کے لیے یہ خوراک کا ذریعہ ہے۔
اور بے شمار جانوروں کے لیے یہ گھر ہے۔
جنگلات کی کٹائی صرف ہریالی کے ختم ہونے کا نام نہیں،
بلکہ یہ معصوم جانداروں کو بے گھر کرنے کے مترادف ہے۔
درخت لگائیں، جنگلات کا تحفظ کریں۔
کیونکہ بچایا گیا ہر درخت،
ایک محفوظ گھر کے برابر ہے۔.

06/06/2026

Dua never fails, just wait & Trust Allah's plan ❤️🌷

05/06/2026

💖

*جو لوگ زیادہ ٹینشن لیتے ہیں وہ یہ 5 باتیں ہمیشہ یاد رکھیں*.*1️⃣ ہر مسئلے کا حل وقت کے ساتھ نِکل آتا ہے اِس لیئے ہر وقت ...
05/06/2026

*جو لوگ زیادہ ٹینشن لیتے ہیں وہ یہ 5 باتیں ہمیشہ یاد رکھیں*.

*1️⃣ ہر مسئلے کا حل وقت کے ساتھ نِکل آتا ہے اِس لیئے ہر وقت پریشان رہنا ضروری نہیں*

*2️⃣ جو بات آپ کے اختیار میں نہیں اُس کے بارے میں بار بار سوچنا صرف ذہنی سکُون ختم کرتا ہے*

*3️⃣ کوئی بھی مُشکل ہمیشہ نہیں رہتی وقت بدلتا ہے اور حالات بھی بہتر ہو جاتے ہیں*

*4️⃣ اپنی نیند اور صحت اور دل کے سکُون کا خیال رکھیں کیونکہ سکُون کے بغیر زندگی تھک جاتی ہے*

*5️⃣ اللّٰہ پاک پر بھروسہ رکھیں کیونکہ جب انسان اپنی فِکر اللّٰہ کے حوالے کر دیتا ہے تو دل کو سکُون ملنے لگتا ہے*

_*اے اللہ! میں نے تجھے ہر وہ فیصلے سونپ دیئے،جن کی مسافتیں مجھے معلوم نہیں،*
* _اور وہ راستے جن کی منزلیں مجھے نظر نہیں آتیں۔*

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

28/04/2026

کبھی بھی مایوس نہ ہوں، ہمیشہ اللہ کا ذکر کرتے رہیں، اور اپنے تعلق و نسبت کو مضبوطی سے جوڑے رکھیں۔

Kindly remember Capt Bilal (SSG) in your prayers. He was critically injured during an operation yesterday and is in a se...
25/04/2026

Kindly remember Capt Bilal (SSG) in your prayers. He was critically injured during an operation yesterday and is in a serious condition. An important surgery is scheduled for tomorrow. May Allah grant him strength, a successful operation, and a swift recovery.

06/04/2026

💕💖

Address

Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uzair Hassan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uzair Hassan Khan:

Shortcuts

Share