Weekly Voice Of Hyderabad

Weekly Voice Of Hyderabad A Media House

27/07/2026
اللہ تعالیٰ نے انسان کو ان گنت نعمتوں سے نوازا ہے- ان تمام نعمتوں میں سب سے بڑی نعمت دین کی نعمت ہے-  اگر اللہ تعالیٰ نے...
27/07/2026

اللہ تعالیٰ نے انسان کو ان گنت نعمتوں سے نوازا ہے- ان تمام نعمتوں میں سب سے بڑی نعمت دین کی نعمت ہے- اگر اللہ تعالیٰ نے اس پر فتنہ دور میں بھی آپ کو دین پر چلنے والوں میں سے چن لیا ہے تو آپ خوش قسمت لوگوں میں سے ہیں- یاد کریں وہ وقت جب آپ ایک وقت کی نماز بھی نہیں پڑھتے تھے تو اس رب کے فضل سے آج آپ ایک نماز بھی نہیں چھوڑتے- کبھی لگتا تھا موسیقی چھوڑ دیں گے تو نیند نہیں آئے گی- غیبت چھوڑ دیں گے تو بات چیت کا مزہ ختم ہو جائے گا- حجاب کریں گے تو سانس لینا دشوار ہو جائے گا- ہر وہ گناہ جسے چھوڑنے پر آپ کو لگتا تھا آپ اس کے بنا زندہ نہیں رہ پائیں گے وہ رب آپ کی زندگی سے اس گناہ کو ایسے نکال لے گیا جیسے مکھن سے بال- الحمد للہ آپ کے رب کا آپ پر بہت بڑا فضل ہے کہ اس نے کروڑوں لوگوں میں سے آپ کو اس خاص نعمت سے نوازا- اس لیے ہر وقت اللہ کا شکر ادا کرتے رہیں-

13/05/2026

In Bhai ka bohot shukreya

13/05/2026

میں کوئی مذاق نہیں کررہا یہ سچ ہے کہ کراچی سے زیادہ سرسبز تو صحراء تھر ہے اب، وہاں ایک تو کروڑوں کی فنڈنگ ہوئی وہ بات اپنی جگہ

لیکن کیا آپ۔جانتے ہیں کہ تھر دنیا کا سب سے زرخیز ریگستان ہے یعنی جب یہاں بارشیں ہوتی ہیں تو یہ ریگستان ہرابھرا ہوجاتاہے

جبکہ کراچی میں تو تھر سے زیادہ بارشیں ہوتی ہیں پھر یہاں گرینری کا فقدان کیوں ؟ کیونکہ کراچی کا پانی کراچی کی زمین میں جاتا ہی نہیں

کبھی اپنے محلے یا سڑک کی کھدائی کے دوران اسکی گہرائی کو دیکھا ہے ؟ سالوں پرانے کالے تارکول والے روڈ بھی نظر آئیں گے جنکی پانچ چھ تہہ ہوں گی

یعنی جب زمین پانی اپنے سینے میں محسوس ہی نہیں کررہی تو تمہیں بدلے میں کیسے دے گی ؟

حکومت کا اس ضمن میں باقاعدہ فنڈ مختص ہے کہ کنویں بنائے جائیں یا کراچی کے پانی کو کراچی کی زمین ہی میں سمویا جائے تاکہ عوام کو اسکے بدلے صاف پانی مل سکے

لیکن بدقسمتی سے نا عوام اس پہ مفکر نظر آرہی نا ہی حکومتی سطح پہ کچھ ہورہا ہے اور لاکھوں کیوسک پانی سمندر میں بہہ جاتا ہے

تو ہم اب کیا کرسکتے ہین ؟ ہم درخت لگاسکتے ہیں اور ان درختوں کی حفاظت کرسکتے ہیں، کراچی اب حکومت کا منتظر نہیں رہ سکتا

کراچی کا بچہ جل رہا ہے ، یہاں کی سڑکیں راکھ اگل رہی ہیں، یہاں کی در و دیوار آگ بنی ہوئی ہیں کوئی کچھ نہیں کرے گا کراچی کو کراچی کے مقامی ہی دوبارہ ساٹھ ستر کی دہائی والا کراچی بناسکتے ہیں

پاکستان کی معیشت کا پہیہ چلانے والا یہ شہر کراچی جس کو درخت چاہئیں تاکہ اسکے بدلے یہ تمہیں سکون دے سکے جو سکون تمہیں اپریل مئی جون جولائی کے مہینوں میں ٹھنڈی ہوائوں کے ذریعے کراچی دیا کرتا تھا

Address

House # C/428 Unit # 11 Latifabad
Hyderabad
71800

Telephone

+923123600973

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weekly Voice Of Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Weekly Voice Of Hyderabad:

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Hyderabad.