09/09/2026
حق کا پیغام سنایا ہے ابو طالبء نے ۔ وہ پیغمبر اکرم ﷺ کے چچا اور حضرت علیؓ کے والد تھے۔ انہوں نے رسول اکرم ﷺ کی بعثت کے بعد ان کی سرپرستی کی اور قریش کے ظلم و ستم کا مقابلہ کیا۔ حضرت ابو طالب کی وفات کے بعد، پیغمبر اکرم ﷺ نے ان کی وفات کو عام الحزن (غم کا سال) قرار دیا۔