Duaa_writex4

Duaa_writex4 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Duaa_writex4, Media, Ibrahimzai.

بہت طویل اذیت ہے، تیرے مختصر دھوکے کی۔۔۔۔۔۔۔۔٠٠٠٠Must Follow
26/08/2022

بہت طویل اذیت ہے، تیرے مختصر دھوکے کی۔۔۔۔۔۔۔۔
٠
٠
٠
٠
Must Follow
































زمانہ چاہ میں ہے میری، اور آپ رد کر بیٹھے؟؟؟؟ہاۓ سرکار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حد کر بیٹھے!!!!!Must Follow                         ...
19/04/2022

زمانہ چاہ میں ہے میری، اور آپ رد کر بیٹھے؟؟؟؟
ہاۓ سرکار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حد کر بیٹھے!!!!!
Must Follow
































کتنی اذیت ہے کہ تیرے بعد بھی،جیا کریں گے، ہنسا کریں گے، سنورہ کریں گے۔۔۔۔۔۔!!!!!!!Must Follow                           ...
12/04/2022

کتنی اذیت ہے کہ تیرے بعد بھی،
جیا کریں گے، ہنسا کریں گے، سنورہ کریں گے۔۔۔۔۔۔!!!!!!!
Must Follow




12/04/2022
خودکشی حل نہیں اذیت کا،اور کچھ حل نکال سکتے ہو؟میں بتاتی ہوں اپنے سارے دُکھ،تم بتاٶ!! سنبھال سکتے ہو؟؟Must Follow    #10...
21/06/2021

خودکشی حل نہیں اذیت کا،
اور کچھ حل نکال سکتے ہو؟
میں بتاتی ہوں اپنے سارے دُکھ،
تم بتاٶ!! سنبھال سکتے ہو؟؟
Must Follow






#100

تاحال ہمیں جو بھی وفادار مِلا،افسوس حد سے بڑھ کر اداکار مِلا !!!Must Follow    #100                                     ...
17/06/2021

تاحال ہمیں جو بھی وفادار مِلا،
افسوس حد سے بڑھ کر اداکار مِلا !!!
Must Follow



#100

تم پوچھو اور میں نہ بتاٶں،ایسے تو حالات نہیں ہیں،بس ذرا سا دل ٹوٹا ہے،اور تو کوٸ بات نہیں ہے۔Must Follow #100           ...
31/05/2021

تم پوچھو اور میں نہ بتاٶں،
ایسے تو حالات نہیں ہیں،
بس ذرا سا دل ٹوٹا ہے،
اور تو کوٸ بات نہیں ہے۔
Must Follow



#100

ہم اپنے عمل کا حساب کیا دیتے؟؟سوال ہی سارے غلط تھے، جواب کیا دیتے؟؟؟Must Follow    #100                                 ...
28/05/2021

ہم اپنے عمل کا حساب کیا دیتے؟؟
سوال ہی سارے غلط تھے، جواب کیا دیتے؟؟؟
Must Follow



#100 in _says typist




1 nwrites s_



آٸنہ ہی سب کو فریب دے رہا ہے،ہر شخص کو کہتاہے بے مثال ہیں آپ۔Must Follow    #100                                        ...
26/05/2021

آٸنہ ہی سب کو فریب دے رہا ہے،
ہر شخص کو کہتاہے بے مثال ہیں آپ۔
Must Follow



#100

انکار کی لذت، اقرار میں کہاں غالب،بڑھتا ہے شوق، اُن کی نہیں نہیں سے۔Must Follow
25/05/2021

انکار کی لذت، اقرار میں کہاں غالب،
بڑھتا ہے شوق، اُن کی نہیں نہیں سے۔
Must Follow




































اتنی خاموشی اچھی نہیں صاحب،کچھ بات کیجیۓ، کچھ درد دیجیۓ!!!!Must Follow    #100                                          ...
24/05/2021

اتنی خاموشی اچھی نہیں صاحب،
کچھ بات کیجیۓ، کچھ درد دیجیۓ!!!!
Must Follow



#100





Address

Ibrahimzai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Duaa_writex4 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category