A Plus News HD

A Plus News HD A Plus News IS A Pakistani News Channel Launched IN 14 September 2019. It IS A Project Of Awaz Ad (Pvt) Limite.

A Plus News HD Channel Agency (NAA) IS A Registered News Agency From Press Information Department (PID) Government Of Pakistan. A Plus News HD is A Pakistani News Channel launched in 20 November 2018 Pakistan’s # 1 News Channel. Having the largest and most trusted news team which comprises of learned media professionals and news analysts. A Plus News aims to revolutionize the news media industry o

f Pakistan. With Ultra HD picture quality, 10+ studios, 50+ DSNGs, Pakistan’s largest data center and the best media management system. A Plus News HD brings you the unique viewing experience. A Plus News has network of bureaus and dedicated news reporters in more than 100+ countries, complemented by news management system and archiving facilities to deliver you the latest news from around the world.

23/09/2025
19/09/2025

کنیز اختر ویلفیئر میڈیکل سینٹر کے زیر اہتمام منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن جلال پور جٹاں کے اشتراک سے جلالپور جٹاں کے نواحی گاؤں ریحان
شریف میں، فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد آج کا کیمپ خصوصی تعاون عمیر آف امریکہ کی طرف سے تھا
جس میں ایم بی بی ایس ڈاکٹر منظوربابر،ڈاکٹر فخر اقبال مرزا، چوہدری فیاض احمد وڑائچ ڈاریکٹر(کنیز اختر ویلفئیر میڈیکل سینٹر کھاریاں روڈ جلال پور جٹاں ڈسپنسرعبدالرحمن بیگ
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن تحصل جلالپورجٹاں کے کوآرڈینیٹر سیدتقویم احسن، موقع پر موجود ،اس موقع پر درجنوں سیلاب متاثرین کا فری چیک اپ کیا گیا اور اسکے ہمراہ فری ادویات بھی مہیا کی گئیں،علاقہ کی ممتاز سماجی شخصیات مہر نعیم مہرندیم مہر اسلم سچیاری جیولر آف جلال پور جٹاں فری میڈیکل کیمپ کےانتظامات کو سراہتے ہوئے علاقہ میں جاری سیلاب متاثرین کے لئے کنیز اختر ویلفیئر میڈیکل سینٹر جلالپور جٹاں کو خراج تحسین پیش کیامہر نعیم مہرندیم مہر اسلم سچیاری جیولر نےمیزبانی کے فرائض سر انجام دیئے،مہر برادران نے منہا ج ویلفیئر فاونڈیشن اور کنیز اختر ویلفیئر میڈیکل سنٹر کے زیر اہتمام جاری فر ی میڈیکل کیمپ کی سہولت۔۔۔۔دینے پر ذمہ داران کو خراج تحسین پیش کی اور قائد تحریک ڈاکٹر محمد طاہر ا لقادری کے دکھی انسانیت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا

17/09/2025

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں، ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین، اسسٹنٹ کمشنر جناب بلال زبیر اور ایس ڈی ای او پیرا فورس محترمہ عائشہ حیدر گوندل کی زیرِ نگرانی ضلع بھر میں آٹے کی فراہمی، ذخیرہ اندوزی اور اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کی کڑی نگرانی کے لیے جامع اور مربوط اقدامات جاری ہیں۔

17/09/2025

16 ستمبر بروز منگل بمقام:چانگاں والی آرائیاں میں
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن جلال پور جٹاں اور کنیز اختر ویلفیئر میڈیکل سنٹر کے اشتراک سے جلال پور جٹاں کے نواحی گاؤں چانگاں والی آرائیاں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا جس میں
ڈاکٹر بابر منظور MBBS جنرل فزیشن اینڈ سرجن
ڈاکٹر فخر اقبال مرزا،چوہدری فیاض احمد وڑائچ (کنیز اختر ویلفئیر میڈیکل سینٹرJPJ,) ڈسپنسر،سلیمان خالد
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن تحصل جلالپورجٹاں کے کوآرڈینیٹر سیدتقویم احسن ،رضاکاران میں وسیم اختر، چوہدری معیز ہنجرا ،چوہدری شمشاد ورائچ، قاضی شاکررضا بھی موقع پر موجود ہیں......اس موقع پر درجنوں سیلاب متاثرین کا فری چیک اپ کیا گیا اور اسکے ہمراہ فری ادویات بھی مہیا کی گئیں۔۔۔۔۔۔علاقہ کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری فیاض وڑائچ آف شہباز پور ۔۔قاضی بشیر احمد چشتی۔۔۔۔۔حافظ محمد اصغر شاذی ایر یا منیجر اسٹیٹ لائف۔۔۔چوہدری محمد ریا ض چوپالہ۔۔صدر تحریک حلقہ تحصیل جلا لپور جٹاں۔۔۔۔حاجی امان اللہ قادری۔۔۔۔۔ناظم حلقہ میاں محمد ندیم القادری نے کیمپ کا دورہ کیا اور فری میڈیکل کیمپ کے انتظامات کو سراہتے ہوئے علاقہ میں جاری سیلاب متاثرین کے لئے منہاج ویلفیئر فاونڈیشن جلالپور جٹاں کی جاری ریسکیو ۔۔۔۔ریلیف ۔۔۔۔۔تیار کھانا۔۔۔۔راشن اور فری میڈیکل کیمپ جیسی جملہ خد مات کو خراج تحسین پیش کیا۔۔۔۔
Minhaj Welfare Foundation - MWF, Pakistan

13/09/2025

آج مورخہ 13 ستمبر بروز ہفتہ بمقام:شہبازپور
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن جلال پور جٹاں اور کنیز اختر ویلفیئر میڈیکل سینٹر کے اشتراک سے شہباز پور جلال پور جٹاں گجرات میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
ڈاکٹر تہامی فیصل ڈار MBBS
ڈاکٹر ارسلان نیازی
میڈیکل آفیسر
ڈاکٹر فخر اقبال مرزا،چوہدری فیاض احمد وڑائچ ڈاریکٹر (کنیز اختر ویلفئیر میڈیکل سنٹر کھاریاں روڈ جلال پور جٹاں ) ،سلیمان خالد عملہ میں موجود ہیں
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن تحصل جلالپورجٹاں کے کوآرڈینیٹر سیدتقویم احسن ،رضاکاران میں وسیم اختر، چوہدری معیز ہنجرا ،چوہدری شمشاد وڑائچ، قاضی شاکررضا بھی موقع پر موجود ......اس موقع پر درجنوں سیلاب متاثرین کا فری چیک اپ کیا گیا اور اسکے ہمراہ فری ادویات بھی مہیا کی گئیں۔۔۔۔۔۔علاقہ کی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری فیاض وڑائچ آف شہباز پور ۔۔قاضی بشیر احمد چشتی۔۔۔۔۔حافظ محمد اصغر شاذی ایر یا منیجر اسٹیٹ لائف۔۔۔چوہدری محمد ریا ض چوپالہ۔۔صدر تحریک حلقہ تحصیل جلا لپور جٹاں۔۔۔۔حاجی امان اللہ قادری۔۔۔۔۔ناظم حلقہ میاں محمد ندیم القادری نے کیمپ کا دورہ کیا اور فری میڈیکل کیمپ کے انتظامات کو سراہتے ہوئے علاقہ میں جاری سیلاب متاثرین کے لئے منہاج ویلفیئر فاونڈیشن جلالپور جٹاں کی جاری ریسکیو ۔۔۔۔ریلیف ۔۔۔۔۔تیار کھانا۔۔۔۔راشن اور فری میڈیکل کیمپ جیسی جملہ خد مات کو خراج تحسین پیش کیا۔۔۔۔
Minhaj Welfare Foundation - MWF, Pakistan

13/09/2025

سرکل کھاریاں پولیس کا منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

13/09/2025

پولیس تھانہ بی ڈویژن گجرات کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
3ملزمان گرفتار،1060 گرام آئس اور 10لیٹر شراب برآمد

13/09/2025

ڈی پی او گجرات رانا عمر فاروق نے ڈی پی او کمپلیکس گجرات میں کھلی کچہری کا انعقاد کرکے شہریوں کے مسائل سنے ۔
انہوں نے کھلی کچہری میں شریک تمام سائلین کے مسائل کو فرداً فرداً سنا اور ان کے بروقت حل کے لئے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو خصوصی احکامات جاری کئے۔

09/09/2025

جلالپور جٹاں بلدیہ آفس میں انوکھا کام مزید تفصیلات حسن علی وقاص کی زبانی

Address

Islamabad Gharbi
04403

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A Plus News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A Plus News HD:

Share

CEO FAYYAZ CH

#like share follow and (pages pics status.