Muhammad Abubakar

Muhammad Abubakar جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے 💚 I want to be your Favorite Hello And your Hardest Goodbye..!

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کوٹلی کے شہداء کو سلام  ہم آپ پر فخر کرتے ہیں...
09/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کوٹلی کے شہداء کو سلام ہم آپ پر فخر کرتے ہیں...

09/06/2026



















09/06/2026

جانے میرے دیس کو کس کی نظر کھا گئی
ہر طرف جو یہ کالی گھٹا چھا گئی

اس قدر خون مسلم کا ارزاں ہوا
اس کی سرخی گلستان تک آ گئی

مار ڈالے ہیں بچے بھی جلاد نے
دیکھ کر آدمیت بھی شرما گئی

کب مٹےگی بھلا یہ زمیں کی ہوس
جانے کتنے بشر اب تلک کھا گئی

بچے چھپتے پھریں ماں کی آغوش میں
خوف کی ایک بَدلی ہر طرف چھا گئی

چار سُو پھیلی تاریکی راقم یہاں
"چاند" سے اس وطن کو بھی گہنا گئی

سیاحت صرف شوق نہیں شعور بھی مانگتی ہے۔مجھے ان قیمتی جانوں کے ضیاع کا انتہائی دکھ ہے۔مگر ہم کسے اس حادثے کا ذمہ دار ٹھہرا...
28/06/2025

سیاحت صرف شوق نہیں شعور بھی مانگتی ہے۔

مجھے ان قیمتی جانوں کے ضیاع کا انتہائی دکھ ہے۔
مگر ہم کسے اس حادثے کا ذمہ دار ٹھہرائیں؟ کیا ہماری خود کی کوئی ذمہ داری نہیں بنتی؟ خدارا احتیاط کریں ہماری ایک چھوٹی سی لاپرواہی کسی بھی وقت بڑا المیہ ثابت ہو سکتی ہے، ساون کا آغاز ہے کشمیر سمیت شمالی علاقہ جات تفریح کیلئے جانے والے تمام ٹورسٹ ندی نالوں دریاؤں سے فاصلے پر کیمپنگ اور سٹے کا اہتمام کریں۔ اس موسم میں لینڈ سلائیڈنگ، دریاؤں ندی نالوں میں طغیانی عام بات ہے خدارا تفریح کے چکر میں اپنے پیاروں کی جانو کا سودا نا کریں۔ عامر رفیق آرائیں

یہ ہے کشمیر کا وہ فرزند حمزہ نصیر جیسے دنیا جانتی بھی ہے مانتی بھی ہے جس نے کشمیر میں کوئ ایسی جگہ نی چھوڑی جس کو پرموٹ ...
19/05/2025

یہ ہے کشمیر کا وہ فرزند حمزہ نصیر جیسے دنیا جانتی بھی ہے مانتی بھی ہے جس نے کشمیر میں کوئ ایسی جگہ نی چھوڑی جس کو پرموٹ نہ کیا ہو دوران گولہ بھاری سوشل میڈیا یا گراؤنڈ پر حمزہ نصیر نے جس طرح اپنا رول ادا کیا راولاکوٹ نی پورے کشمیر میں آل او سی سے اے لوگوں زخمیوں کی خدمت میں پیش پیش رہے بھائ اللہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے ہنستے مسکراتے رہیں سلامتی کی ڈھیروں دعائیں ❤🇵🇰
جن لوگوں ان کا تعارف نی ان کا تعلق آزاد کشمیر مزمت کاروں کا شہر راولاکوٹ بنجوسہ پونچھ سے ہے. ❤‍🔥😇
Hamza Naseer
Masairism
Real Masairism
Masair Sayings
Bagh Azad Kashmir

07/05/2025

اناللہ واناالیہ راجعون
الله پاک ہمارے وطن کی حفاظت فرماے

05/05/2025

Tilawat e Quran ❤

゚viralシ

27/04/2025

اسلام آباد اجتماع ۲۰۲۵
Islamabad Ijtima 2025 ❤
Ijtima

جو شه رگ سے بھی زیادہ قریب ہے ہم اُسے بھول بیٹھے ہیں اور ہم یہ اُمید رکھتے ہیں کہ جو اُس کے بندے ہیں وہ ہمارے قریب رہیں ...
14/08/2024

جو شه رگ سے بھی زیادہ قریب ہے ہم اُسے بھول بیٹھے ہیں اور ہم یہ اُمید رکھتے ہیں کہ جو اُس کے بندے ہیں وہ ہمارے قریب رہیں ، یقیناً انسان بہت بڑے خسارے میں ہیں کیونکہ جب آپ اللّٰہ سے محبت کریں گے تب ہی بندے بھی آپ سے محبت کرنے لگیں گے لیکن یہ جب ہی ممکن ہوگا جب آپ سب سے اوپر اپنے اللّٰہ کو رکھیں گے.

شب جمعہ کے لیے تبلیغی مرکز گیا تھا ، ❤️😘نماز کی تیاری کے وقت جائے وضو گیا تو زیرِ نظر تصویر میں موجود آموں پر نگاہ پڑی ج...
07/08/2024

شب جمعہ کے لیے تبلیغی مرکز گیا تھا ، ❤️😘
نماز کی تیاری کے وقت جائے وضو گیا تو زیرِ نظر تصویر میں موجود آموں پر نگاہ پڑی جو
عوام نے ٹھنڈے کرنے کے لیے ٹھنڈے پانی کی جگہ پر رکھ چھوڑے ہیں،
جہاں یہ کہہ کر عوامی مقامات پر زنجیر میں بندھے گلاس کی تصاویر نشر کی جاتی ہیں کہ :
یہ مسلمانوں کے پاکستان کا حال ہے،
تو یہ بھی وہی پاکستان ہی ہے جہاں بنا خوف و کسی نگران کے بے فکر ہو کر یوں آم سے بھرے شاپر رکھے ہوئے ہیں اور کسی کے چوری کرنے کا خدشہ نہیں۔

Address

Islamabad Gharbi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Abubakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share