The Professor

The Professor A TEAM OF IK ✌
(3)

13/10/2025

‏نہیں مرونگا اب کسی جنگ میں یہ سوچ لیا
میں اب کی بار عشق عمران میں مارا جاؤنگا

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی

13/10/2025
13/10/2025

‏میں احتجاجی سیاست کا چیمپین ہوں
میرے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے مجھے وزیراعلی کی کرسی کا لالچ نہیں جس دن قائد نے حکم دیا اس کو لات مار دوں گا وزیر اعلی سہیل آفریدی

13/10/2025

اس ویڈیو نے آج آگ لگا دی ہے🔥✊

13/10/2025

اگر وفاق نے خیبرپختونخوا کے بقایاجات آدانا کیے تو دوسرے طریقے آزمائیں گے ۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

13/10/2025

نو مئی کو پشاور میں ریڈیو پاکستان کی عمارت جلانے کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کروانے کا اعلان کرتا ہوں۔

وزیراعلی سہیل آفریدی

13/10/2025

‏میں پرچی سے وزیراعلی نہیں بنا، نو منتخب وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی

13/10/2025

‏جو ہمارے افغان بہن بھائی چالیس سال سے ہمارے ساتھ رہ رہے تھے انکو دھکے مار کر نکالنا کہاں کی انسانیت ہے؟ وزیراعلی سہیل آفریدی

13/10/2025

پاکستان کی سب سے بڑی اسٹبلشمنٹ پی ٹی ائی سوشل میڈیا کا شکریہ ادا کرتاہو
وزیراعلی سہیل افریدی🔥✊

13/10/2025

‏خیبر پختونخوا میں ہمارے ہوتے ہوئے کوئی ملٹری اپریشن نہیں کرپائے گا، سہیل افریدی

دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر !نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کرمِرا طریق امیری نہیں فقیری ہےخودی نہ بیچ ، غریبی میں نا...
13/10/2025

دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر !
نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر

مِرا طریق امیری نہیں فقیری ہے
خودی نہ بیچ ، غریبی میں نام پیدا کر

علامہ اقبال

13/10/2025

‏اگر عمران خان کے جیل کو تبدیل کیا تو پورا پاکستان بند ہوگا!!🔥
‏وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی!

Address

Islamabad

Telephone

+923209955019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Professor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Professor:

Share