The Professor

The Professor A TEAM OF IK ✌
(3)

‏سیاسی اختلاف کو دبانے کے لیے قتل کی دھمکیاں اور میڈیا پر تذلیل کرنا ظلم کی انتہا ہے۔ دو سال کی ناحق قید کے بعد بھی ایک ...
18/08/2025

‏سیاسی اختلاف کو دبانے کے لیے قتل کی دھمکیاں اور میڈیا پر تذلیل کرنا ظلم کی انتہا ہے۔ دو سال کی ناحق قید کے بعد بھی ایک عوامی لیڈر کو خوفزدہ کرنے کی کوشش دراصل جمہوریت پر حملہ ہے۔

18/08/2025

مجھے آج نامعلوم افراد نےاغواء کرنے کی کوشش کی ہے ،مجھ پر تشدد کیا گیا، اور اغواء کار میری گاڑی چھین کر لے گئے ہیں، صدام ترین

آج کے دن 2018 میں عظیم لیڈر عمران خان نے پاکستان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھایا تھا. عمران خان پھر وزیراعظم  شیروانی پہنیں گ...
18/08/2025

آج کے دن 2018 میں عظیم لیڈر عمران خان نے پاکستان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھایا تھا.
عمران خان پھر وزیراعظم شیروانی پہنیں گے انشاءﷲ

دریائے کرم میں پانی کا بہاؤ تیز ہو رہا ہے۔ریسکیو 1122 بنوں کی عوام سے پرزور گزارش ہے کہ اپنی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے د...
18/08/2025

دریائے کرم میں پانی کا بہاؤ تیز ہو رہا ہے۔
ریسکیو 1122 بنوں کی عوام سے پرزور گزارش ہے کہ اپنی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے دریائے کرم، دریائے ٹوچی اور دیگر ندی نالوں کے قریب جانے سے گریز کریں۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر بخت اللہ وزیر کی ہدایت پر ریسکیو1122بنوں ہائی الرٹ ہے۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں فوراً 1122 یا 0928664230 رابط کریں

18/08/2025
😂🖐
18/08/2025

😂🖐

‏چک شہزاد اسلام آباد میں ایک محل تعمیر ہوا جس کی سب دیواریں بم پروف تھیں اور اس کی تعمیر تین سال میں مکمل ہوئی عوام کا ل...
17/08/2025

‏چک شہزاد اسلام آباد میں ایک محل تعمیر ہوا جس کی سب دیواریں بم پروف تھیں اور اس کی تعمیر تین سال میں مکمل ہوئی عوام کا لوٹا ہوا پیسہ پانی کی طرح بہایا گیا ، یہ گھر نہیں ایک چھوٹی سے ریاست تھی لیکن پھر بدقسمتی کی انتہا دیکھیں شداد کی اس جنت میں فرعون کو اتنے ماہ بھی رہنا نصیب نہ ہوا جتنے سال اس جنت کی تعمیر میں لگے تھے ملک بدر ہوا اور پھر دبئی کے ایک چھوٹے سے فلیٹ میں کسمپرسی کی موت مر گیا۔۔۔یہی حال ان سب غاصبوں کا ہوتا ہے مگر کوئی سبق نہیں سیکھتا!
مشرف ایک مجرم کاداغ لے کر رسوا ھوکر مرگیا ھے

معافی معافی نشتہ بھول جاؤ معافی
17/08/2025

معافی معافی نشتہ بھول جاؤ معافی

❤️
17/08/2025

❤️

Address

Islamabad

Telephone

+923209955019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Professor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Professor:

Share