Beautiful Capital Islamabad

Beautiful Capital Islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beautiful Capital Islamabad, Digital creator, Islamabad.

23/11/2024

راولپنڈی سے اسلام اباد فیض اباد سیف ڈنکی رابطہ کریں 🧐

F-16 fly over Islamabad  🛫
30/10/2024

F-16 fly over Islamabad 🛫

Islamabad from 9500 ft. Khanpur Dam is also visible from across Margalla Hills.©️ Islamabadians
29/07/2024

Islamabad from 9500 ft. Khanpur Dam is also visible from across Margalla Hills.
©️ Islamabadians

امریکی یونیورسٹی کے سروے کے مطابق دنیا میں ہر ایک انسان کے لیے 422 درخت ہیں جبکہ پاکستان میں ہر انسان کے حصہ میں صرف 5 د...
01/07/2024

امریکی یونیورسٹی کے سروے کے مطابق دنیا میں ہر ایک انسان کے لیے 422 درخت ہیں جبکہ پاکستان میں ہر انسان کے حصہ میں صرف 5 درخت ہیں جبکہ
کینیڈا میں ہر انسان کے لیے 10163 درخت ہیں۔
رپورٹ: 2021
تمام اہل فکر و شعور سے استدعا ہے:
اپنے حصے کی شمع جلائیں
درخت اگائیں، نسلیں بچائیں

Clean and green Pakistan

27/06/2024

27/06/2024

کیا اس طرح کے فیصلے جن کا عقل و حکمت سے ذرا بھی تعلق نہیں جامعہ کو ترقی اور ترویج دیں گے ؟


International Islamic University Islamabad, Islamabad

مارگلہ ہلز میں تیزی آگ پھیلا جا رہا ہے 🔥 🚒 اسلام آباد انتظامیہ خاموش 🤔
31/05/2024

مارگلہ ہلز میں تیزی آگ پھیلا جا رہا ہے 🔥 🚒
اسلام آباد انتظامیہ خاموش 🤔

23/04/2024

For Booking in Islamabad

20/12/2023

انسانیت کا تقاضا هے کہ
اسلام آباد
میں مقیم لاکھوں انسان اپنے بلوچ بہن بھائیوں کی دادرسی اور مہمان نوازی کریں ۔

13/10/2023

میاں صاحب کی طبیعت خراب۔
واپس لندن جانے کا ارادہ✌

17/08/2023

زرا سی بے احتیاطی، مارگلہ ہلز کے راستے پر گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی۔ تاہم گاڑی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے۔

‏ساری دُنیا سے منقطع ہوکر آؤ چائے  پیتے ہیں۔۔✌️😘💖💪
19/06/2023

‏ساری دُنیا سے منقطع ہوکر آؤ چائے پیتے ہیں۔۔✌️😘💖💪

15/06/2023

اسلام آباد موسم☘🌧

30/05/2023
30/05/2023

اسلام آباد فیصل مسجد کے سامنے طیب ایردوان کی جیت کا جشن
İslamabad'da Faysal Camii önünde Türk vatandaşları Tayyip Erdoğan'ın seçim zaferini kutluyorlar.

29/05/2023

Kahani Suno 3.0 ft. Pakistani politicians 😂

10/05/2023

عمران خان کی عدالت میں پیشی۔

عمران خان کی پیشی کے موقع پر سخت سیکیورٹی کے انتظامات کیے جائیں گے۔

عدالت کے احاطے میں داخلہ صرف عدالت کی جانب سے مجاز افراد کو دیا جائے گا۔

سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

قانون شکن شر پسند عناصر کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا ۔

دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا گیا ہے اور بامسلح پولیس تعینات کی جائےگی۔

09/05/2023

میانوالی۔۔۔۔۔۔۔
کیا شاٹ ہیں یار 👏❤️

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Capital Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share