Daily EduVision

Daily EduVision Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily EduVision, Media/News Company, Islamabad.

02/10/2025

یہ ہے وہ وسیلہ جس کے بغیر قرآن آپ کو ڈائریکٹ سمجھ نہیں آئے گا 🙂

02/10/2025

8 اکتوبر
2005

رشوت مانگنے کا میسج غلطی سے شہری کے بجائے DIG لاہور کو چلا گیا،،، ASI وسیم گرفتارمیسج delete for all کے بجائے delete for...
02/10/2025

رشوت مانگنے کا میسج غلطی سے شہری کے بجائے DIG لاہور کو چلا گیا،،، ASI وسیم گرفتار

میسج delete for all کے بجائے delete for me کر بیٹھا

میسج کرتے وقت دھیان رکھیں بصورت دیگر....
نظر ہٹی دُرگھٹنا گھٹی🤧
Follow me

26/09/2025

سرکاری دفاتر میں جب جائز کام کے لئے رشوت مانگی جائے تو پھر اپنا حق چھینا پڑتا ہے، ویلڈن چاچو جی،👇

بنوں آپریشن میں اپنے ساتھی کو بچاتے ہوئے خود زخمی ہونے والے ایس ایس جی کمانڈو میجر عدنان شہادت کے منصب پر فائز ہوگئے۔
09/09/2025

بنوں آپریشن میں اپنے ساتھی کو بچاتے ہوئے خود زخمی ہونے والے ایس ایس جی کمانڈو میجر عدنان شہادت کے منصب پر فائز ہوگئے۔

14/08/2025

باجا گروپ اور ناچا گروپ دونوں کھڈے میں 😂😂😂

5 اگست دھرنے کا اجلاس جاری ہے
04/08/2025

5 اگست دھرنے کا اجلاس جاری ہے

01/08/2025

میرے دوست ایٹا ٹیسٹ میں فیل ہونے کے بعد

25/07/2025

خوشاب کے علاقہ صابر آباد سے %200 خالص دودھ پورے خوشاب اور سرگودھا میں سپلائی ہوتا رہا😆😅
نی ساڈاُ دودھی تے بہوں چنگا دودھ ڈے ویندا اے🤣🤣🤣

01/07/2025

سینسیشنز کا پھر زبردست علاج ہوا نا....... !!!

‏دیکھنے میں یہ بوتل کے ڈھکن لگتے ہیں، لیکن اصل میں بھی یہ ڈھکن ہی ہیں۔
25/06/2025

‏دیکھنے میں یہ بوتل کے ڈھکن لگتے ہیں، لیکن اصل میں بھی یہ ڈھکن ہی ہیں۔

15/06/2025

ماشااللہ
انڈین ائیر لائن ح ادثے
میں اللہ نے معجزہ دکھایا
پورا جہاز خاک ہوگیا
لیکن اللہ کے فضل و کرم سے ❤️قرآن مجید ❤️ایک صفحے کو بھی کچھ نہیں ہوا۔۔۔ ماشااللہ ❤️

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily EduVision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily EduVision:

Share