
25/12/2024
،قیامت خود بتاے گی قیامت کیوں ضروری تھی،
تحصیل فتح جنگ، گاؤں صدقال کی ڈھوک دروازی میں عثمان والد اعظم نے ظلم کی انتہا کر دی،
گاڑی کے سامنے آئے بے زبان جانوروں پر گولیاں برسا دی ایک گاے موقع پر مر گی جبکہ دوسری گاے زخمی ہے۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مدد کی اپیل۔
Deputy Commissioner Attock Attock Police
Attock - اٹک FatehJang Updates
Rawalpindi Police