Raza Mehar

Raza Mehar Follow us ❣️

22/04/2025
اگر یہ تصویر کسی اسرائیلی خاتون کی ہوتی تو واشنگٹن ایٹمی ہتھیار استعمال کرتا... اگر یہ یوکرین میں ہوتا تو وہ دنیا کو آگ ...
21/10/2023

اگر یہ تصویر کسی اسرائیلی خاتون کی ہوتی تو واشنگٹن ایٹمی ہتھیار استعمال کرتا...
اگر یہ یوکرین میں ہوتا تو وہ دنیا کو آگ لگا دیتے۔...
لیکن یہ عورت فلسطینی ہے اور امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے اسے نہیں دیکھا۔

ان شاءاللہ، اقصی کے بیٹے نہیں بھولیں گے، یوم حساب جلد آئے گا۔۔!

18/10/2023

فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل حمایت حاصل ہے (آرمی چیف)
پاکستانی عوام کا سوال ہے کہ فلسطینیوں کو جنگی حمایت کب حاصل ہوگی؟🇵🇰🇵🇸

‏گھٹنوں کے بل ہی سہی ,الاقصی کی جانب چل تو سہی  ؎ اے اللہ سوئی امت مسلمہ کو جاگا دے امین 😭
16/10/2023

‏گھٹنوں کے بل ہی سہی ,
الاقصی کی جانب چل تو سہی ؎
اے اللہ سوئی امت مسلمہ کو جاگا دے امین 😭

16/10/2023

❤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤 ❤❤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤 ❤❤❤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤 ❤❤❤❤⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪ ❤❤❤❤❤⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪ ❤❤❤❤⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪⚪ ❤❤❤💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 ❤❤💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 ❤💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
Free Free Palestine 🇵🇸 ❤

15/10/2023

#فلسطین
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ ﳕ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍؕ-وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْؕ-اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ(51)
ترجمہ:
اے ایمان والو یہود و نصارٰی کو دوست نہ بناؤ وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تم میں جو کوئی ان سے دوستی رکھے گا تو وہ انہیں میں سے ہے بے شک اللہ بے انصافوں کو راہ نہیں دیتا۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza Mehar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share