خلیفہ فیضان قادری سوہان

خلیفہ فیضان قادری سوہان (Khalifa Faizan Qadri Astana Aalia SYED SAKHI CHAAN PEER BADSHAH) Ka Official pagE Hai...

19/07/2025

راولپنڈی ڈھوک رتہ میں جناب استاد یوسف صاحب کے گھر میں بھائی کے ختم چھلم شریف کے موقع پر پیر طریقت رہبر شریعت جناب خلیفہ فیضان قادری صاحب کا روحانی دورہ محفل پاک ذکر کلمہ شریف اور دعا کے خوبصورت مناظر

17/07/2025

کھنہ پل میں جناب ریاض صاحب کے گھر پیر طریقت رہبر شریعت جناب خلیفہ فیضان قادری صاحب کا روحانی دورہ محفل پاک ذکر کلمہ شریف اور دعا کے خوبصورت مناظر

15/07/2025

مندرہ میں جناب رفیق صاحب کے گھر پیر طریقت رہبر شریعت حضور سید سخی عازب لعل گیلانی بادشاہ سرکار اور حضور سید سخی مواہب لعل گیلانی بادشاہ سرکار کا روحانی دورہ محفل پاک ذکر کلمہ شریف اور دعا کے خوبصورت مناظر

13/07/2025
13/07/2025

آستانہ عالیہ غوثیہ قادریہ سوہان اسلام آباد سے محفل گیارہویں شریف کے براہِ راست خوبصورت مناظر

10/07/2025

سوہان اسلامیہ سکول کے پاس جناب ارشاد صاحب اور جناب نواز صاحب کے گھر پیر طریقت رہبر شریعت جناب خلیفہ فیضان قادری صاحب کا روحانی دورہ محفل پاک ذکر کلمہ شریف اور دعا کے خوبصورت مناظر

07/07/2025

دریا حسین کا ہے سمندر حسین کا پیاسوں کے واسطے ہے یہ لنگر حسین کا

06/07/2025

آ ستانہ عالیہ غوثیہ قادریہ سوہان اسلام آباد سے سالانہ کانفرنس حضرت امام حسین علیہ السلام و محفل گیارہویں شریف کے براہ راست خوبصورت مناظر

حضرت خواجہ شاہ فضل الدین کلیامی چشتی صابری کے دربار خاظری کا شرف خاصل ہوا جناب خلیفہ فیضان قادری غوثیہ قادریہ آستانہ عال...
15/03/2024

حضرت خواجہ شاہ فضل الدین کلیامی چشتی صابری کے دربار خاظری کا شرف خاصل ہوا جناب خلیفہ فیضان قادری غوثیہ قادریہ آستانہ عالیہ سوہان ۔

Address

Islamabad

Telephone

+923115138993

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خلیفہ فیضان قادری سوہان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category