Khattak TV

Khattak TV Media/News Agency

07/10/2025

ایک انتہائی غریب اور محنتی انسان سے 10 ہزار روپے بانگی خیل گلی یا منگل بازارکےقریب کہیں گر گئے ہیں

06/10/2025

*ہتھوڑے کے آخری وار سے پتھر ٹوٹ جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پہلا جھٹکا بیکار ہے ۔*
*کامیابی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے.

04/10/2025

بارش اور دھوپ ایک ساتھ

04/10/2025
04/10/2025

شکردرہ میں بارش💦

04/10/2025

شکردرہ میں بارش شروع 🌧
سردی کی آمد آمد ہے

02/10/2025

سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار۔
ذرائع: ایڈوکیسی گروپ

01/10/2025

🌟 شکردرہ کے عوام کے لئے خوشخبری 🌟

👞 اب شہر جانے کی ضرورت نہیں!
🏆 اعلیٰ کوالٹی کے برانڈڈ چپل اب دستیاب ہیں وہ بھی انتہائی مناسب قیمت پر۔

📍 صرف اور صرف MSD Branded Shoes Centre پر۔

🚚 آن لائن ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے۔

📞 آرڈر یا معلومات کے لئے رابطہ کریں:
0341-7949470

🚨 اہم اطلاع 🚨کچھ دیر پہلے کچہ بانگی خیل (نمک کی کانوں کے ساتھ، Kbk DC گراؤنڈ کے قریب) ایک موٹر سائیکل کا حادثہ پیش آیا ہ...
30/09/2025

🚨 اہم اطلاع 🚨

کچھ دیر پہلے کچہ بانگی خیل (نمک کی کانوں کے ساتھ، Kbk DC گراؤنڈ کے قریب) ایک موٹر سائیکل کا حادثہ پیش آیا ہے۔
موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہیں جنہیں ایک گاڑی والا فوری طور پر کالاباغ ہسپتال لے گیا ہے۔

براہ کرم اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان کے رشتہ داروں تک خبر پہنچ سکے۔

اللہ پاک سب پر اپنا خاص رحم فرمائے۔ آمین 🤲

ہزار روپے انعاماس بائیک کے کاغذات ایک بھائی سے ڈبکی اور کچہ بانگی خیل کے درمیان کہیں گرے ہیں۔ اگر کسی کو معلومات یا کسی ...
30/09/2025

ہزار روپے انعام
اس بائیک کے کاغذات ایک بھائی سے ڈبکی اور کچہ بانگی خیل کے درمیان کہیں گرے ہیں۔

اگر کسی کو معلومات یا کسی کے پاس ہوں تو اس نمبر پے رابطہ کرے۔

دکاندار دانش اسلام
03315675256

28/09/2025

📢 اہم اطلاع
ایک بھائی کے 22 سے 25 ہزار روپے شکردرہ صابر آباد چوک کے قریب گم ہوگئے ہیں۔
اگر کسی کو اس بارے میں معلومات ہوں تو براہ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 03493633220

اگر کوئی واقعی بھوکا ہے اور اس کے پاس کھانے کو کچھ نہیں ہے تو وہ بلا جھجھک مجھ سے رابطہ کرے۔میں خاموشی سے مدد کروں گا، ک...
28/09/2025

اگر کوئی واقعی بھوکا ہے اور اس کے پاس کھانے کو کچھ نہیں ہے تو وہ بلا جھجھک مجھ سے رابطہ کرے۔
میں خاموشی سے مدد کروں گا، کسی ویڈیو یا دکھاوے کے بغیر۔

📞 03417949470

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khattak TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khattak TV:

Share