31/08/2026
🌿 مدینہ منورہ… ایک ایسا شہر جہاں دل کو سکون ملتا ہے 🤍
مسجدِ نبوی ﷺ کی خوبصورتی دیکھ کر دل بے اختیار کہتا ہے:
یا اللہ! ہمیں بھی بار بار اپنے حبیب ﷺ کے شہر کی حاضری نصیب فرما۔ 🤲🏻💚
اللہ تعالیٰ ہر عاشقِ رسول ﷺ کو مدینہ منورہ کی باادب حاضری اور مسجدِ نبوی ﷺ میں نماز کی سعادت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤍
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ
#مدینہ