
09/12/2024
لیاری کا منفرد سکول جہاں بچے کے ساتھ ماں کو بھی داخلہ لینا پڑتا ہے: ’مجھے یہاں اپنی زندگی کا مقصد ملا‘
تحریر:
کراچی کے علاقے لیاری میں واقع ’مدر چائلڈ ٹراما انفومڈ سکول‘ میں ایسے بچے اپنی ماؤں کے ساتھ داخلہ لینے کے اہل ہوتے ہیں جو زندگی کے کسی حادثے کے سبب صدمے سے دوچار ہوئے ....