اولس نیوز

اولس نیوز Help For Poor IslamAbad

20/06/2022

موسیٰ خیل بمقابلہ بٹا خان 🤣🤣🤣

14/06/2022

انتقال پر ملال

عنایت اللہ لالا احمدخیل گزشتہ شب قضی الہی سے انتقال کرگئے نماز جنازہ آج 11بجے صاجزادہ قبرستان کچلاک جبکہ فاتحہ خوانی کلی نیوگل محمد کچلاک میں جاری ہے مرحوم ڈاکٹر بسم اللہ شمس اللہ کاکڑ پاکستان تحریک انصاف یوتھ سیکرٹری انفارمیشن بلوچستان عابدکاکڑ اور آمین کاکڑ کے چاچا تھے جبکہ ملک گل محمد عیسی خیل ڈاکٹر علی عیسی خیل محمد انور کاکڑ اور ملک قاسم کاکڑ کے سمدھی تھے

25/05/2022

پاکستان تحریک انصاف پرآمن احتجاج کے جواب میں امپورٹڈ حکومت کی جانب سے شیلنگ اور لاٹھی چارج کے خلاف پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے کارکن سرافہ احتجاج

25/05/2022

سابق وزیراعظم وپاکستان تحریک انصاف چیرمین عمران خان کی آزادی مارچ کی کال پر کوئٹہ بلوچستان کے عوام بھی امپورٹڈ حکومت کا تختہ پلٹنے تک دھرنے پر بیٹنے کا عہد کیا ہے

28/12/2021

یہ لڑکی کوئٹہ پشتون آباد سے ملی ہے لیکن اپنے گھر کا ایڈریس نہیں بتاپا رہی۔ یہ ویڈیو آگے سینڈ کریں اور اس کو گھر تک پہنچانے میں مدد کریں۔

دہ ثواب پہ نیت یہ مخکی شیئر کڑیی🙏🙏
28/12/2021

دہ ثواب پہ نیت یہ مخکی شیئر کڑیی🙏🙏

18/12/2021

کوئٹہ /کندھاری بازار میں دھماکہ زخمیوں کی اطلاع

میری غربت نے اُڑایا ہے میرے فن کا مذاق؟؟؟؟؟دیہاڑی پہ مجبور خضدار کے انٹرنیشنل فٹبالر پلیئر "شکیل بلوچ"
17/11/2021

میری غربت نے اُڑایا ہے میرے فن کا مذاق؟؟؟؟؟

دیہاڑی پہ مجبور خضدار کے انٹرنیشنل فٹبالر پلیئر "شکیل بلوچ"

ملاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے آئی جی پی معظم جاہ ...
09/10/2021

ملاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے آئی جی پی معظم جاہ انصاری اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے قبضہ گروپس کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی۔ آج اس لڑکی کو باپ سمیت گولیوں سے چھلنی کر کے انصاف اور تحفظ دے دیا گیا۔

(مائینز انسپکٹر جلیل احمد دومڑ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، نماز جنازہ کل صبح 11 ہوگی)کچلاک (28 ستمبر 2021)مرحوم حا...
28/09/2021

(مائینز انسپکٹر جلیل احمد دومڑ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، نماز جنازہ کل صبح 11 ہوگی)
کچلاک (28 ستمبر 2021)مرحوم حاجی غلام دستگیر دومڑ، مرحوم سیٹھ عبدالقدیر دومڑ،انگلش بوٹ ہاوس کے مالک حاجی عبدالکبیر دومڑ اے این پی کے رکن بشیر احمد دومڑ، پشتونخوامیپ کے رکن عبدالمتین دومڑ، مرحوم نصیراحمد دومڑ ،ڈی جی ہیلتھ کے ڈرگ انسپکٹر خلیل خان دومڑ ،محمد نسیم دومڑ کے بھائی،حاجی عبدالحمید دومڑ، مرحوم ماسٹر عبدالمجید دومڑ ،مرحوم عبدالصمد دومڑ ،عبدالظاہر دومڑ، حاجی اختر محمد دومڑ ،سابق ڈپٹی سیکریٹری حاجی امیر محمد دومڑ، بخت محمد دومڑ، محمد علی دومڑ، قربان علی دومڑ کے چچازاد بھائی مائینز انسپکٹر جلیل احمد دومڑ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، نماز جنازہ کل بروز بدھ 29 ستمبر صبح 11:00 دومڑان قبرستان زیارت روڈ مین کچلاک میں ادا کی جائے گی ،جبکہ فاتحہ خوانی کلی دومڑان چمن روڈ کچلاک میں ہوگی.

ویکــسین نــہ لگـانــے والــوں کـا سیـم شنـاخــتی کارڈ  بنـد کـرنـے کـی دھمــکی آگــر یــہ طــریــقہ منشیـات فــروش کیــ...
10/09/2021

ویکــسین نــہ لگـانــے والــوں کـا سیـم شنـاخــتی کارڈ بنـد کـرنـے کـی دھمــکی آگــر یــہ طــریــقہ منشیـات فــروش کیــساتــھ کــرے تــو ملـک منشیات سے پاک ھــوگا نــوجـوان نـسل بــچ جاۓ گی .😕😨

10/09/2021

اس. سمگلنگ کو. کون روکے گا ہاہاہاہااہاہا
ادھر تو بندہ چیک پوسٹ بھی نہیں لگا سکتا

افغانستان سے اجرت کر کے کچلاک کے اس پاس بے یار و مددگار کھولے آسمان تلے پڑے ییں ،ان کے لیے عرضی طور پر رجسٹریشن یو این ا...
09/09/2021

افغانستان سے اجرت کر کے کچلاک کے اس پاس بے یار و مددگار کھولے آسمان تلے پڑے ییں ،ان کے لیے عرضی طور پر رجسٹریشن یو این اورحکومت پاکستان کے توسط سے کرے اور ان کی بنیادی ضروریاتِ پوری ہو سکے جس میں کمبل،کپڑے،روٹی،پانی وغیرہ۔ہی موقع ہے خدمت کا ورنہ پولیس میں ایک درجن ماسک تقسیم کر کے فاؤنڈیشن یا آرگنائزیشن کی زمہ داریاں مکمل نہیں ہوتی03103224002

فضل الرحمن دمڑ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں ، نماز جنازہ آج 6 بجےدومڑان قبرستان میں ہوگی) کچلاک (23 اگست 2021 ) فضل ا...
23/08/2021

فضل الرحمن دمڑ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں ، نماز جنازہ آج 6 بجےدومڑان قبرستان میں ہوگی)
کچلاک (23 اگست 2021 ) فضل الرحمن دمڑ انتقال کر گئیں وہ مرحوم لالا دستگیر کے بیٹے ، نصیر احمد دمڑ ، ظہور احمد دمڑ کے بھائی ، ماسٹر حضرت دمڑ ، فاروق دمڑ ، مرحوم صلاح الدین دمڑ ، مارٹ اشرف دمڑ ماسٹر محی الدین دمڑ ، لالا نظام الدین دمڑ ، حبیب الله دمڑ ، ماسٹر عزیز دمڑ کے بتیھجے تھے۔۔ نماز جنازہ اج 6 بجے دومڑان قبرستان میں ادا کی جائے گی, جبکہ فاتحہ خوانی جامع مسجد کلی خان احمد جان میں ہوگی.

07/08/2021

I love Pakistan Army and ISI 😊😊😊

(افسوس ناک خبر, اغواء کاروں نے ملک عبیداللہ کاسی کو بے دردی سے شہید کر دیا) کچلاک(05 اگست 2021)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکز...
05/08/2021

(افسوس ناک خبر, اغواء کاروں نے ملک عبیداللہ کاسی کو بے دردی سے شہید کر دیا)
کچلاک(05 اگست 2021)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی ممبر ملک عبیداللہ کاسی کو اغواء کاروں نے تاوان نے ملنے پر بے دردی سے شہید کر دیا گیا, شہید ملک عبیداللہ کاسی کو 26 جون 2021 کو نامعلوم مسلح اغواء کاروں نے اپنے گھر کے قریب کلی کتیر سے گن پوائنٹ پر اغواء کرکے لے گئے, جنھیں آج بے دردی سے قتل کر کے شہید کر دیا گیا.

31/07/2021

🤛
پھر 👇
😡.

Address

IslamAbad
Islamabad
44000

Telephone

+923103224002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اولس نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اولس نیوز:

Share