News Point

News Point YouTube:NewsPoint

11/04/2024

بہاولنگر/ایس ایچ او ، اے ایس آئی پولیس اہلکار گرفتار
بہاولنگر : ایس ایچ او تھانہ مدرسہ پولیس پارٹی کی جانب سے چک سرکاری میں چھاپے کا معاملہ
بہاولنگر : ریڈ کرنیوالے ایس ایچ او سب انسپکٹر رضوان عباس ، اے ایس آئی محمد نعیم اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کرلیا گیا
بہاولنگر : ایف آئی آر فرائض میں غفلت برتنے غیر قانونی محبوس رکھنے کی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج
بہاولنگر : ڈی پی او نے واقعے میں ملوث ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کو معطل کرکے محکمانہ کاروائی کا حکم دیدیا
بہاولنگر : ایف آئی آر نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او سیف اللہ حنیف کی مدعیت میں درج کی گئی ہے
بہاولنگر : اے ایس آئی محمد نعیم نے اہلکاران کے ہمراہ 8 اپریل کو چک سرکاری میں محمد انور جٹ کے گھر رفاقت کی گرفتاری کےلئے ریڈ کیا
بہاولنگر : اہلخانہ نے مزاحمت کی اور ایک پولیس اہلکار کو کمرے میں بند کردیا
بہاولنگر : اے ایس آئی محمد نعیم نے ایس ایچ او رضوان عباس کو موقع پر بلوالیا
بہاولنگر : ایس ایچ او رضوان عباس پولیس اہلکار مبینہ طور پر دیواریں پھلانگ کر محمد انور کے گھر داخل ہوگئے
بہاولنگر : ایس ایچ او پولیس ٹیم نے گھر میں موجود خواتین کے ساتھ نازیبا رویہ اختیار کرتے تشدد کیا
بہاولنگر : بعد ازاں محمد انور جٹ کا بیٹا محمد خلیل اور دیگر اہل محلہ نے جمع ہوکر ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کو کمرے میں بند کرکے یرغمال بنالیا
بہاولنگر : کمرے میں بند کرکے ایس ایچ او رضوان عباس کی ویڈیو بھی بنائی
بہاولنگر : بعدازاں پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
بہاولنگر : ایلیٹ فورس پولیس نے ایس ایچ او رضوان عباس اور دیگر پولیس اہلکار کو آزاد کروالیا گھر میں موجود افراد کو تشدد کا نشانہ بناتے گرفتار کرلیا
بہاولنگر : پولیس اہلکاروں نے محمدانور جٹ، اسکے بیٹے آرمی ملازم محمد خلیل ، اینٹی نارکوٹکس ملازم محمد ادریس اور دیگر کو گرفتار کرکے ساتھ لےگئے
بہاولنگر : پولیس نے تھانہ مدرسہ میں محمد انور جٹ اسکے بیٹے آرمی ملازم محمد خلیل اور گھر کی خواتین سمیت 23 افراد کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرلی
بہاولنگر : پولیس نے آرمی ملازم خلیل اسکے بھائی ادریس والد انور اور دیگر کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا
ہاولنگر : پولیس نے آرمی ملازم محمد خلیل اسکے بھائی محمد ادریس اور والد محمد انور کو گرفتار کرنے کے باوجود عدالت بھی پیش نہیں کیا
بہاولنگر : دوسری جانب ایس ایچ او رضوان عباس دیگر پولیس اہلکار کی کمرے میں بند بنائی ویڈیو منظر عام پر آگئی اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔۔

اسلام آباد پولیس کے جوان عدیل حسین شہید کو سلوٹ جس نے i10/4 دھماکے میں اپنی جان کی قربانی دے کر کی جانوں کو محفوظ کیا
23/12/2022

اسلام آباد پولیس کے جوان عدیل حسین شہید کو سلوٹ جس نے i10/4 دھماکے میں اپنی جان کی قربانی دے کر کی جانوں کو محفوظ کیا

news #0元交車
20/11/2022

news #0元交車

News       #
19/11/2022

News #

09/10/2022

اسلام آباد کے شاپنگ مال سینٹورس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔

05/09/2022

اپنے ہم وطنوں کی مدد ضرور کریں جتنا ہو سکے۔ہمارے بھای مصیبت میں ہیں۔

29/08/2022

پشاور پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروای کرتے منشیات سمگلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔نمایندہ نیوز پواینٹ پشاور

سوشل میڈیا پر اداروں پر تنقید کرنے کا الزام، محکمہ صحت نے ڈاکٹر سعود کو 90 دن کے لیے نوکری سے معطل کر دیا۔ ڈاکٹر سعود کو...
28/08/2022

سوشل میڈیا پر اداروں پر تنقید کرنے کا الزام، محکمہ صحت نے ڈاکٹر سعود کو 90 دن کے لیے نوکری سے معطل کر دیا۔ ڈاکٹر سعود کو ایمپلائز ڈسپلن ایکٹ 2006 کے تحت معطل کیا گیا

28/08/2022
21/08/2022

عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

20/08/2022

شہباز گل کی ویڈیو منظر عام پر .یہ ویڈیو بغیر تصدیق اپلوڈ کی جا رھی ھے

آزادی مبارک
14/08/2022

آزادی مبارک

10/08/2022

شہباز گل کا ریمانڈ منظور ۔ایک سوال کے جواب میں گل کا کہنا تھا ادارے ہماری جان ہیں۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Point:

Videos

Share