08/01/2022
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ
تاریخ: 8 جنوری، 2022
*مری: برفباری میں پھنسے لوگوں کیلئے ریسکیو 1122 کا آپریشن جاری ہے، ترجمان ریسکیو پنجاب*
مری: سیکنڑوں فیملیز کو محفوظ ریسکیو کیا جا چکا ہے، ترجمان ریسکیو پنجاب
مری: ملحقہ اضلاع راوالپنڈی، اٹک اور جہلم کی ریسکیو ٹیمیں بھی *مری ریسکیو آپریشن* میں مصروف ہیں، ترجمان ریسکیو پنجاب
مری: ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر بھی راوالپنڈی ڈویژن میں موجود ہیں، ترجمان ریسکیو
مری: مری ریسکیو آپریشن کی کمانڈ ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر رحمان کر رہے ہیں، ترجمان ریسکیو
*مری: اب تک 22 جاں بحق افراد کی باڈیز کو ریکور کیا چکا ہے، ترجمان ریسکیو*
مری: ریسکیو 1122 کی پہلی ترجیح پھنسے ہوئے لوگوں کو ریسکیو کرنا ہے، ترجمان ریسکیو
*مری ریسکیو آپریشن جاری ہے*
انچارج مری آپریشن ریسکیو
ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر
ڈاکٹر رحمان
03335331122
فاروق احمد
ترجمان ریسکیو پنجاب
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ