Pakistan And Local Weather Forcost

Pakistan And Local Weather Forcost ہمارا مقصد آپ لوگوں کو موسم کی صورت حال کے بارے آگاہی دی

مغربی سپیل کی امد ملک کے شمالی علاقوں میں اثر انداز ہوگا جس کے باعث پہاڑوں پر ہلکی برف باری اور بارش کا امکان ہے یہ سپیل...
05/12/2025

مغربی سپیل کی امد
ملک کے شمالی علاقوں میں اثر انداز ہوگا جس کے باعث پہاڑوں پر ہلکی برف باری اور بارش کا امکان ہے
یہ سپیل تین سے لے کر چار دن اثر انداز ہوگا

18/11/2025

یہ کیا چیز ہے اس کو گنے کی فصل پر عموما دیکھا گیا ہے

فی الحال تو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بالکل صاف ہے ایک ماہ تک تو کسی قسم کی سسٹم کی امد اتی نظر نہیں ارہی ہر رات کا ٹ...
18/11/2025

فی الحال تو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بالکل صاف ہے
ایک ماہ تک تو کسی قسم کی سسٹم کی امد اتی نظر نہیں ارہی
ہر رات کا ٹمپریچر بتدریج کم ہوتا جائے گا

12/11/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

دیر اور سوات میں شدید ژالہ باری
04/11/2025

دیر اور سوات میں شدید ژالہ باری

ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سپیل داخل ہو رہا ہے جو موسم سرما کی پہلی بارش زالہ باری اور برف باری کا باعث بنے...
04/11/2025

ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سپیل داخل ہو رہا ہے جو موسم سرما کی پہلی بارش زالہ باری اور برف باری کا باعث بنے گا
اور ملک کے جنوبی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا
جبکہ دوسری جانب ملک میں دھان کی فصل کی بقایات کو جلانے کا عمل بھی زور و شور سے جاری ہے

پیشگوئی کے عین مطابق گزشتہ رات سے پاکستان کے بالائی علاقوں میں مونسون کا آغاز ہو چکا جس سے اسلام آباد میں اربن فلڈنگ کا ...
25/06/2025

پیشگوئی کے عین مطابق گزشتہ رات سے پاکستان کے بالائی علاقوں میں مونسون کا آغاز ہو چکا جس سے اسلام آباد میں اربن فلڈنگ کا سامنا رہا آج رات سے 1 جولائی کے دوران پاکستان کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے طوفانی بارشوں سے اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے اور گرمی کی شدت کافی حد تک کم ہونے کا امکان ہے صوبہ وار پیشگوئی کچھ اس طرح ہے
#خیبرپختونخوا
آج رات سے 1 جولائی کے دوران صوبے کے مختلف علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک مکین میرانشاہ وانا #کوہاٹ #بنوں لکیمروت کرک #پشاور #مردان اپرلوئردیر پاڑاچنار #صوابی چارسدہ نوشہرہ #ہریپور ایبٹ آباد مانسہرہ چارباغ بالاکوٹ لنڈیکوتل مدین مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن کوہستان کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں معتدل تو کہیں موسلادھاربارشیں بالائی علاقوں #سوات #کالام مالم جبہ دروش چترال ناران کاغان میں اچھی بارشیں ہونے کا امکان
#آزادکشمیر
بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا جو کہ 1 جولائی تک مختلف علاقوں #مظفرآباد #نیلم #راولاکوٹ بھمبر کوٹلی ہٹیاں باغ #دھیرکوٹ پلندری برنالہ ڈڈیال برنالہ #میرپور کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان

اس دوران مختلف وادیوں دیامیر استور غذر سکردو ہنزا گگت گونچے شگر کے علاقوں میں کل سے سوموار کے دوران وقفے وقفے سے ہلکی سے معتدل بارش کا امکان
#پنجاب
بالائی پنجاب سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا آج رات سے صوبے کے مختلف علاقوں راولپنڈی اسلام آباد #اٹک #پنڈیگھیب #کلرسیداں واہ کینٹ #ٹیکسلا حسن ابدال #گوجرخان #چکوال #گجرات #گجرانوالہ #جہلم #سیالکوٹ نارووال پسرور ظفروال منڈی بہاوالدین حافظ آباد ڈسکہ مریدکے پتوکی قصور شیخوپورہ #لاہور ننکانہ صاحب میانوالی خوشاب تلاگنگ سرگودھا بھیرہ بھابھرہ چنیوٹ نورپورتھل فیصل آباد دیپالپور چونیاں جھنگ ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ گوجرہ جڑانوالہ اوکاڑہ جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں ملتان #خانیوال #وہاڑی میلسی #حاصلپور #بہاولپور #تونسہ فورٹمنرو #لیہ #بھکر کوٹ ادو چوک اعظم #فاضلپور #جامپور ڈیرہ غازی خان #مظفرگڑھ ظاہرپیر رحیم یار خان فورٹعباس #پاکپتن #بہاولنگر چشتیاں #کمالیہ میاں چنوں دنیاپور کے علاقوں میں گرج چمک اور تیزہواؤں کے ساتھ موسلادھار سے طوفانی بارشوں کا امکان اس دوران بعض علاقوں میں 50 سے 70mm تک بارش ہو سکتی ہے
#بلوچستان
آج سے 30 جون کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں خاران نوشکی #قلات مستونگ #کوئٹہ #ژوب #چمن #پشین #زیارت مسلم باغ قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ #ہرنائی لورالائی بارکھان ڈیرہ بگٹی کوہلو سوئی سبی کے علاقوں میں گرج چمک اور آندھی چلنےکے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان ہے
#سندھ
کل سے 28 جون کے دوران سندھ کے مختلف علاقوں سکھر جیکب آباد لاڑکانہ مورو دادو میرپور خاص حیدرآباد کراچی بدین ٹھٹہ عمرکوٹ اسلامکوٹ نگر پارکر نوابشاہ شہدادکوٹ شہدادپور سہون شکارپور میرپور ماتھیلو گمبٹ نوشہرو فیروز اور مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ

بارش کی وڈیوز ہمیں انباکس کیجئے 🙂
25/06/2025

بارش کی وڈیوز ہمیں انباکس کیجئے 🙂

ملک بھر میں زبردست مون سون بارشوں کا امکان!اگلے 5-7 روز کے دوران کراچی تا کشمیر کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارشوں کا امکان ہے...
23/06/2025

ملک بھر میں زبردست مون سون بارشوں کا امکان!
اگلے 5-7 روز کے دوران کراچی تا کشمیر کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارشوں کا امکان ہے۔ اس دوران سندھ اور بلوچستان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔ بارشوں کا سلسلہ پہلے بروز منگل سے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا اور اسکے بعد بروز جمعرات یا جمعہ سے جنوبی علاقوں تک پھیل جائے۔ کچھ امکانات یوں بھی ہیں کہ اس سلسلے سے ملک کے تقریباً 80٪ علاقوں میں مون سون داخل ہو جائے گا۔ ان شاء اللّٰہ

ملک کے مغربی علاقوں میں اس وقت کافی اچھے بادل بن رہے ہیں جو کچھ دیر بعد بارش کا باعث بنیں گے انشاءاللہ
21/06/2025

ملک کے مغربی علاقوں میں اس وقت کافی اچھے بادل بن رہے ہیں جو کچھ دیر بعد بارش کا باعث بنیں گے انشاءاللہ

⛈️ تیار ہو جائیں!ملک بھر میں 25 جون سے پری مون سون بارشوں کا ایک طاقتور اور زبردست سلسلہ شروع ہونے والا ہے جو تقریباً پو...
19/06/2025

⛈️ تیار ہو جائیں!
ملک بھر میں 25 جون سے پری مون سون بارشوں کا ایک طاقتور اور زبردست سلسلہ شروع ہونے والا ہے جو تقریباً پورے ملک پر اثرانداز ہوگا۔ 🌧️ ان شاء اللہ، ہمیں زبردست بارشیں دیکھنے کو ملیں گی جو گرمی کی شدت کو کم کریں گی اور موسم کو خوشگوار بنائیں گی۔
تفصیلات انشاءاللہ وقت کے ساتھ ساتھ اسی پیج پر شیئر کرتے رہیں گے تاکہ آپ ہر موسمی صورتحال سے باخبر رہیں۔ موسمی صورتحال سے آگاہ رہنے کے لیے اس پیج کو فالو کر لیں۔ شکریہ۔

جون کے اخری عشرے سے ملک میں باقاعدہ پری مونسون بارشوں کا اغاز ہوگا اس میں زبردست بارشوں کی توقع کی جا سکتی ہے تفصیلات ان...
15/06/2025

جون کے اخری عشرے سے ملک میں باقاعدہ پری مونسون بارشوں کا اغاز ہوگا
اس میں زبردست بارشوں کی توقع کی جا سکتی ہے
تفصیلات انشاءاللہ وقت کے ساتھ ساتھ اسی پوسٹ پر ہوگی
موسم کی معلومات سے اگاہ رہنے کے لیے اس پیج کو فالو کر لیں شکریہ

Address

Islamabad
ISLAMABAD

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan And Local Weather Forcost posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share