سانگلہ نیوز

سانگلہ نیوز .

03/12/2025
تمام لوگ فرما لیں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ننکانہ صاحب میں بہت سختی ہو رہی ہے، لہذا تمام لوگ ہیلمٹ، لائسنس، بغیر نمب...
01/12/2025

تمام لوگ فرما لیں
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ننکانہ صاحب میں بہت سختی ہو رہی ہے، لہذا تمام لوگ ہیلمٹ، لائسنس، بغیر نمبر پلیٹ و دیگرقوانین کا خیال کریں۔ کوئی سفارش نہیں مانی جا رہی، اپنے دوست احباب فیملی سب کو آگاہ کریں تاکہ کوئی بعد میں پریشان نہ ہو

📌 کھڑیانوالہ: شوروم کے ملازم پر ڈولفن پولیس اہلکاروں  کا مبینہ تشدد، ہسپتال میں دم توڑ گیا — مقدمہ درج__________________...
01/12/2025

📌 کھڑیانوالہ: شوروم کے ملازم پر ڈولفن پولیس اہلکاروں کا مبینہ تشدد، ہسپتال میں دم توڑ گیا — مقدمہ درج
______________________________________________
کھڑیانوالہ میں موٹرسائيکل کے شوروم پر کام کرنے والے نوجوان پر مبینہ طور پر ڈولفن پولیس اہلکاروں کے تشدد کا دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے۔ زخمی نوجوان چند روز تک موت و زندگی کی کشمکش میں رہنے کے بعد ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

چالان کرنے سے پہلے اگر پولیس شہری کو ہیلمٹ پکڑا دے تو آدھی مشکلات ویسے ہی ختم ہوجائیں۔2000 روپے جرمانہ لے کر خزانے میں ڈ...
01/12/2025

چالان کرنے سے پہلے اگر پولیس شہری کو ہیلمٹ پکڑا دے تو آدھی مشکلات ویسے ہی ختم ہوجائیں۔
2000 روپے جرمانہ لے کر خزانے میں ڈالنے سے بہتر ہے کہ وہی رقم لگا کر موقع پر ہیلمٹ دے دیا جائے۔
اس سے نہ جھگڑا ہوگا، نہ وقت ضائع… اور سب سے بڑھ کر جان بھی محفوظ رہے گی۔
“قانون کا مقصد سزا نہیں… حفاظت ہے”

PP 98 کس کا ہوگا عوام اپنی اپنی مرضی کا انتخاب کرسکتی ہے۔
22/11/2025

PP 98 کس کا ہوگا
عوام اپنی اپنی مرضی کا انتخاب کرسکتی ہے۔

نفرت انگیز تقاریر، مذہبی منافرت، اور لاؤڈ سپیکر کا استعمال خلاف قانون ہے
22/11/2025

نفرت انگیز تقاریر، مذہبی منافرت، اور لاؤڈ سپیکر کا استعمال خلاف قانون ہے


فیصل آباد ملک پور بوائلر دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 37 ہو گئی   جن میں  بچے  خواتین بزرگ اور  فیکٹری ملازم ش...
21/11/2025

فیصل آباد ملک پور بوائلر دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 37 ہو گئی جن میں بچے خواتین بزرگ اور فیکٹری ملازم شامل

Address

Islamabad
39600

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سانگلہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سانگلہ نیوز:

Share

Category