Legend

Legend ہم بیکسوں کی بزم میں آئے گا اور کون
آ بیٹھتی ہے گردشِ دوراں کبھی کبھی

04/06/2026
بَہاریں جِینے کے لیے پُھولوں کو خِزائیں سہنی پڑتی ہیں🖤🥀🍂
04/06/2026

بَہاریں جِینے کے لیے پُھولوں کو خِزائیں سہنی پڑتی ہیں🖤🥀🍂

04/06/2026

میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کرلیااور ملال بھی نہیں🖤🥀🍂

23/01/2026

ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا کسی انسانی شیطان سے واسطہ پڑے، اور وہ ہمیں اپنے سامنے خود سے بڑا حیوان پائے۔۔۔🙂🖤

21/01/2026

خیالات اتنے بھی آزاد نہیں ہونے چاہئیں، کہ ہر کسی کے ضبط تحریر میں آ جائیں !✨🦋

21/01/2026

فرق نہیں پڑتا تم دکھنے میں کیسے ہو !!
اگر تم بڑوں کے سامنے سر جھکاتے ہو، اور بچوں کے ساتھ شفقت اور نرمی سے پیش آتے ہو، تو تم خوبصورت ہو۔
کیوں کے تمہارا "دل" خوبصورت ہے ۔🌸

چل وہ چوبارے ڈھونڈیں۔۔۔جن میں چاہت کی بوندیں سچ کر دیں سپنوں کو سبھی۔۔۔🖤
20/01/2026

چل وہ چوبارے ڈھونڈیں۔۔۔جن میں چاہت کی بوندیں سچ کر دیں سپنوں کو سبھی۔۔۔🖤

19/01/2026

تم مجھے نہیں ملے اس بات کی خیر ہے تم نے مجھے بھلا دیا اس کا دکھ رہے گا 🌻🖤
#محسن

معاشرے کے خوف سے اپنے فیصلے کبھی نہ بدلیں، معاشرہ آپ کو مشورہ دے گا کھانا نہیں...!
19/01/2026

معاشرے کے خوف سے اپنے فیصلے کبھی نہ بدلیں، معاشرہ آپ کو مشورہ دے گا کھانا نہیں...!

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legend posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share