PDM 180 ڈگری اپوزیٹ عوامی تجزیہ دینگے�
(1)

21/07/2025

28/05/2023
28/05/2023

مسجد کیطرف کوئی نہیں گیا ہوگا
سب فیسبوک کیطرف آجاتے ہیں
لکھ دیتے ہیں زلزلے کے جھٹکے

17/05/2023

اARY نے عمران خان کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا
پہلے تشدد پر اکسایا بعد میں اپنے ہی ورکرز سے لا تعلقی کا اظہار کیا
ایسا ب غے ر ت لیڈ ر آپ نے کہیں نہیں دیکھا ہوگا

16/05/2023

سافٹ وئیر اپڈیٹ کے بعد یوتھیا😂

بالٹی کے بعد مارکیٹ میں ترپال آگیا ہےترپال وہ جو آپکی ہر کرپشن کو چھپائے تو ابھی آرڈر کریں انصاف ترپال اور کریں خوب کرپش...
16/05/2023

بالٹی کے بعد مارکیٹ میں ترپال آگیا ہے
ترپال وہ جو آپکی ہر کرپشن کو چھپائے
تو ابھی آرڈر کریں انصاف ترپال اور کریں خوب کرپشن
نہ تم نظر آو گے نہ کرپشن

اس کیلئے آپ کیا کہنا چاہینگے؟1 نمبر یا 2 نمبر
16/05/2023

اس کیلئے آپ کیا کہنا چاہینگے؟
1 نمبر یا 2 نمبر

‏ملائکہ بخآری کا انکشاف..!!تحریک انصاف کا گندا چہرہ پوری دنیا میں بے نقاب کر دیاتحریک انصاف کی رہنما ملائکہ بخاری نے بھا...
16/05/2023

‏ملائکہ بخآری کا انکشاف..!!
تحریک انصاف کا گندا چہرہ پوری دنیا میں بے نقاب کر دیا

تحریک انصاف کی رہنما ملائکہ بخاری نے بھانڈہ پھوڑ دیا، کہتی ہیں کہ "میں نے جو کچھ کیا عزت بچانے کے لیے کیا، ملکہ بخاری نے بیان دیا ہے کہ عمران خان کے توکل پرسن اظہر مشوانی کے پاس میری نازیبا ویڈیوز اور تصاویر ہیں جسکی وجہ سے وہ مجھے مسلسل بلیک میل کر رہا تھا، جبکہ مشوانی میری ایک ویڈیو ریلیز بھی کر چکا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے.

اظہر مشوانی نے احتجاج کے دن مجھے ٹارگٹ سیٹ کرکے دیے،چند خواتین اور لڑکوں کو میرے نگرانی میں بھیجا،
میں صرف لڑکوں اور خواتین کو وہاں پر لے کر گئی جہاں پہلے سے اور بھی لوگ موجود تھے جنہوں نے جلاؤ گھیراؤ کیا.

میرے ساتھ بھیجے گئے لڑکوں نے راستے میں دو موٹرز کارز میں خواتین سے نقدی اور موبائیل بھی چھین لیے تھے جسکی میں چشم دید گواہ ہوں.

اپنی ویڈیوز اور تصاویر کے بارے میں کئی مرتبہ خان صاحب کو بتایا مگر اس نے کوئی رد عمل نہیں دیا..!!

15/05/2023

یوتھئے اسکے وفاداری تبدیل کرنا کہینگے
لیکن علی زیدی بھائی بیمار ہے اسلئے جیکب آباد جیل کی بجائے اسکو گھر میں قیدی بنا رہے ہیں😜

11/05/2023

‏جنرل پاشا، ظہیرالسلام، باجوہ, آصف غفور، فیض، ثاقب نثار، کھوسہ، گلزار احمد، بندیال اور ہم خیالوں کو کور کمانڈر ہاؤس لیکر جائیں اور 10 دن رہنے کا کہیں، ان لوگوں کی وجہ اے آج کور کمانڈر ہاؤس کا یہ حال ہوا ہے، ان لوگوں کو چاغی کے ماڈل کے پاس لے جائیں جسے آگ لگائی.

پاک آرمی نے جن قیمتی اور تاریخی اثاثوں کی حفاظت کی ان قیمتی اثاثوں کو ہچھ اپنوں نے بعض شرپسندوں کے ٹولے کیساتھ ملکر ختم ...
11/05/2023

پاک آرمی نے جن قیمتی اور تاریخی اثاثوں کی حفاظت کی ان قیمتی اثاثوں کو ہچھ اپنوں نے بعض شرپسندوں کے ٹولے کیساتھ ملکر ختم کئے کردئے
تیسرے دن کی شروعات میں یہ نیوز دیکھ کر جو درد ملا
شاید مہینوں تک یہ درد ختم نہ ہو
PDM Opposition Times

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PDM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share