Nomi.Pk

Nomi.Pk جب جسم سے روح نکل سکتی ہے، تو دلوں سے لوگ کیوں نہیں؟

16/06/2025

بھارت کو تکلیف ہے کہ ہم اسرائیل کو ریاست کیوں نہیں مانتے اور ہمیں فخر ہے الحمدللہ ہماری ریاست نے پاکستان کے پاسپورٹ پر لکھا ہوا ہے کہ "یہ پاسپورٹ سوائے اسرائیل کے ہر ملک کیلئے کارآمد ہے" ❤️

✌✌🔥

16/05/2025

جو ہم پہ گزرے ہیں رنج سارے۔

اے جلد راضی ہونے والی ذات  معاف کر دے اس بندے کو جس کے پاس دُعا کے سوا کچھ نہیں
08/03/2025

اے جلد راضی ہونے والی ذات معاف کر دے اس بندے کو جس کے پاس دُعا کے سوا کچھ نہیں

21/12/2024
اپنے دل کو اتنا مظبوط بنالو کے اندر کہرام بھی مچا ہو تو کسی کو کانو کان خبر نا ہو "🩶🥀
20/12/2024

اپنے دل کو اتنا مظبوط بنالو کے اندر کہرام بھی مچا ہو تو کسی کو کانو کان خبر نا ہو "🩶🥀

20/12/2024

حلال کھاؤ حرام سے بچو۔

20/12/2024

مجھے پاکیزہ روحیں پسند ہیں، جو اپنی عزت اور دوسروں کا احترام کرتے ہیں، گہری بات کرتے ہیں، شائستگی سے پوچھتے ہیں، ذوق و شوق سے مذاق کرتے ہیں، خلوص سے معافی مانگتے ہیں اور خاموشی سے چلے جاتے ہیں۔🌾🌸

خلیل جبران نے ایک لڑکی سے سوال کیا جو اس وقت پینٹنگ کرنے میں مصروف تھی۔"اس کائنات کی صرف سات لفظوں میں تعریف کرو۔"لڑکی ن...
20/12/2024

خلیل جبران نے ایک لڑکی سے سوال کیا جو اس وقت پینٹنگ کرنے میں مصروف تھی۔
"اس کائنات کی صرف سات لفظوں میں تعریف کرو۔"
لڑکی نے جواب دیا۔ "
خدا، محبت، امن، زندگی اور زمین یہ کہہ کر لڑکی خاموش ہو گئی۔
خلیل جبران نے حیران ہو کر کہا۔
"دوسرے دو الفاظ؟
تو اس نے کہا کہ دوسرے دو الفاظ "تم" اور "میں" ہیں کیونکہ اگر یہ دو الفاظ نہ ہوں تو باقی کے پانچ الفاظ کی معنوی حیثیت کچھ نہیں ہوگی۔"

زندگی شروع کرنے کے لیے حرکت کرنا پڑتا ہے باھر نکلنا پڑتا ہے۔ بیٹھے رہنے سے کچھ نہیں ہوتا۔
20/12/2024

زندگی شروع کرنے کے لیے حرکت کرنا پڑتا ہے باھر نکلنا پڑتا ہے۔ بیٹھے رہنے سے کچھ نہیں ہوتا۔

دو چیزیں جو وضاحت کرتی ہیں کہ آپ کون ہیں:آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ نہ ہو اور آپ کا اخلاق جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔
19/12/2024

دو چیزیں جو وضاحت کرتی ہیں کہ آپ کون ہیں:
آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ نہ ہو اور آپ کا اخلاق جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔

19/12/2024

بےشک۔

Address

Plot No 1& 2 Sector I-11/3 Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+923310441222

Website

https://instagram.com/nunan_nomi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nomi.Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nomi.Pk:

Share

Category