Wrong Number رانگ نمبر

Wrong Number رانگ نمبر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wrong Number رانگ نمبر, Media/News Company, Gulberg, Islamabad.

پاکستانیو! مبارک ہو۔آپ کے پرزور مطالبے پر بجلی کا بل کم کر دیا گیا۔💯
30/10/2023

پاکستانیو! مبارک ہو۔آپ کے پرزور مطالبے پر
بجلی کا بل کم کر دیا گیا۔💯

27/08/2023
27/08/2023

اسلام آباد بجلی میٹر اتارنے آئے واپڈا کے دو ملازمین کو سر میں گولیاں مار کے قتل کر دیا گیا

21/05/2023

خان صاحب اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
امت مسلمہ کا لیڈر

طاقتور نے قانون کو اس کی اوقات یاد دلا دی۔۔۔۔
09/05/2023

طاقتور نے قانون کو اس کی اوقات یاد دلا دی۔۔۔۔

08/05/2023

میرا کراچی بےیارومددگار
کراچی میں واردات کے نت نئے طریقہ ایجاد ہو رہے ہیں اور ڈاکوؤں اور لٹیروں کا ٹریننگ سنٹر بن گیا ہے۔
لگتا ہے جو حالات چل رہے ہیں صرف بھٹو ہی زندہ بچے گا۔

08/05/2023

کنجروں کو دینے کے لئے ہماری قوم کے پاس بہت پیسہ ہے لیکن کسی غریب کی مدد کرنے کی ہمیں توفیق نہیں ہے۔
یہ پیسے مہک ملک کھسرے پر ایک فنکشن میں پھینکے گئے ہیں۔۔۔
بحیثیت قوم ہم مر چکے ہیں۔۔۔۔۔
اللہ ہمیں ہدایت دے۔۔۔۔

07/05/2023

سینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی اور پاکستان میں موجود تمام سوسائٹیز کے بارے میں میری نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس ۔
مزید جاننے کے لئے ویڈیو پوری دیکھیں۔
سجاد حیدر عباسی
سیکریٹری جنرل
پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن
سینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی اسلام آباد

07/05/2023

اللہ عورت کے فتنے سے بچائے۔۔۔۔۔
گھر میں فتنہ کے بعد باہر کا فتنہ۔۔۔۔

راولپنڈی ڈویلمپنٹ اتھارٹی کی ملی بھگت سے راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات کا کام زوروشور سے جاری۔زیر نظر تصویر شاہ فیصل ک...
05/05/2023

راولپنڈی ڈویلمپنٹ اتھارٹی کی ملی بھگت سے راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات کا کام زوروشور سے جاری۔
زیر نظر تصویر شاہ فیصل کالونی چکلالہ میں ایک غیر قانونی تعمیر کی اور اور مالک نے راولپنڈی ڈویلمپنٹ اتھارٹی کے ساتھ مل کے پہلی سٹوری کا شیڈ 5 فٹ باہر نکالا اس کے بعد اس شیڈ پر عمارت تعمیر کے کے دوسرا شیڈ 3 فٹ باہر نکالا، پھر اس پر تعمیر کر کے تیسرا شیڈ 2 فٹ باہر نکالا اور ابھی اس کے اوپر 4 سٹوری کی تعمیر شروع ہے۔
مالک کا ایسا کام کر نے کی وجہ سے مالک گلی میں 10 فٹ آ گیا ہے اور سامنے والے گھر کے بہت نزدیک پہنچ چکا ہے۔
سامنے والے گھر میں رہنے والی بیوہ عورت نے متعدد بار راولپنڈی ڈویلمپنٹ اتھارٹی کو درخواستیں دی جب کے RDA کا عملہ موقع پر بھی آیا اور کوئی قانونی ایکشن مالک کے خلاف نہیں لیا۔
اہلیان علاقہ شاہ فیصل کالونی چکلالہ راولپنڈی کا RDA کے اعلی حکام سے درخواست ہے کہ وہ اس غیر قانونی تعمیر کو روکے تاکہ کسی بھی بڑے حادثے سے بچا جا سکے۔

راولا کوٹ کے رہائشی نے اپنی وصیت میں اپنی تمام جائیداد اور پیشہ مریم نواز کو وصیت کر دی ہے۔۔۔یہ جھوٹ ہے کیونکہ شٹام پیپر...
05/05/2023

راولا کوٹ کے رہائشی نے اپنی وصیت میں اپنی تمام جائیداد اور پیشہ مریم نواز کو وصیت کر دی ہے۔۔۔
یہ جھوٹ ہے کیونکہ شٹام پیپر 50 روپے والا لگا یا گیا ہے۔
آگے بھی ایک جھوٹا مریض 50 روپے والے شٹام پر ہی بھگا ہوا ہے

04/05/2023

My Interview with Atia Katwal at jageer news.
Plz must join my Channel Jageer News

Address

Gulberg
Islamabad
46200

Telephone

+923000500767

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wrong Number رانگ نمبر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wrong Number رانگ نمبر:

Videos

Share