Sadae News

Sadae News Voice of North,East,West & South

08/09/2025
31/08/2025

بریکنگ نیوز
خیبر پختونخوا ،پشاور سمیت دیگر شہروں اور اضلاع میںزلزلے کے شدید جھٹکے۔

31/08/2025

کوہاٹ بورڈ انٹر میڈیٹ میں فرسٹ ائیر میں پہلی پوزیشن لینےنوالے اکسفورڈ گروپ آف کالجز کی طالبہ ھدیہ طارق سے گفتگو

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر صوبائی وزیر زراعت  جناب سجاد باركوال  صاحب کا قوم سے کیا گیا ایک ایک وعدہ وفا ہوگا ۔منسٹر ایگری...
25/08/2025

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
صوبائی وزیر زراعت جناب سجاد باركوال صاحب کا قوم سے کیا گیا ایک ایک وعدہ وفا ہوگا ۔
منسٹر ایگریکلچر کے خصوصی فنڈ سے
یونین کونسل لتمبر ،یونین کونسل احمد اباد ،منڈوہ
طور ادم کلہ,کندہ,نری خوڑہ میں گلیوں کی پختگی کا کام مکمل ,اور دیگر ولیج کونسلز میں بھی گلیوں کے پختگی کا کام کا اغاز جلد ہوگا ۔
منسٹر ایگریکلچر نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی سیاست کی ہے ۔
قوم کی یہ خدمت انشاءاللہ جاری رہے گی ۔
#میجرسجادبارکوال

Address

I 16/3 Islamabad
Islamabad
44800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadae News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadae News:

Share

Category