Umer Iftikhar Official

Umer Iftikhar Official Founder of Qalb Welfare Foundation,Former County Governor Blood Chain Pakistan, Journalist.
(1)

15/08/2025

Good Morning || Rainy Day || Islamabad || Margalla ||Umeriftikharonbike

میرا یہ پہاڑ گندا نہیں ہونا چاہیے ، جب بھی مانسہرہ ہوتا تھا ہر عصر سے شام تک بائی پاس کو صاف کرنے کو کوشش کیا کرتا تھا ،...
15/08/2025

میرا یہ پہاڑ گندا نہیں ہونا چاہیے ، جب بھی مانسہرہ ہوتا تھا ہر عصر سے شام تک بائی پاس کو صاف کرنے کو کوشش کیا کرتا تھا ، پتہ نہیں کیوں مجھے اس سے بے انتہاء محبت ہے ،پچھلے کئی سالوں سے سینکڑوں پودے لگا چکے ہیں اور کوشش ہے اس کی کٹائی کم ہو یہ اس سے سرسبز ہو اور لوگ یہاں آکر خوب لطف اندوز ہوں♥️

14/08/2025

بلند وبالا عمارتوں میں پھر اپنے گاؤں تلاش کرنا۔۔🥀

#

13/08/2025

ایس آر ایچ پراپرٹی ریائلٹز پینل کو ہوسٹ کرتے وقت جو سوال میں نے پوچھا وہ پاکستان کے ہر سرمایہ دار کا سوال ہے لیکن شازیہ شفیقی صاحبہ نے اسکو بڑے اچھے انداز کے ساتھ بیان کیا کہ آپ اپنے پیسے کو کہاں, کیسے کیا دیکھ کر کیوں انوسٹ کریں۔۔۔

جب میں اٹھا اپنا واٹس ایپ چیک کیا تو عارف بھئی کی طرف سے یہ تصویر ملی۔۔ آنکھیں میٹھی سے ہونگی اور دل خوشی سے لبریز اور ا...
11/08/2025

جب میں اٹھا اپنا واٹس ایپ چیک کیا تو عارف بھئی کی طرف سے یہ تصویر ملی۔۔ آنکھیں میٹھی سے ہونگی اور دل خوشی سے لبریز اور امید جاگ اٹھی کہ انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب ہم بھی یہاں ہونگے ۔۔انشاءاللہ ♥️ شکریہ عارف بھائی محبتوں کا آباد رہیں۔

پودے لگانے سے جو خوشی اور سکون مجھے محسوس ہوتا ہے شاید  کہ کوئی کام مجھے یہ لذت دے سکے ، میں گھر میں کچھ پودے لایا تھا ت...
01/08/2025

پودے لگانے سے جو خوشی اور سکون مجھے محسوس ہوتا ہے شاید کہ کوئی کام مجھے یہ لذت دے سکے ، میں گھر میں کچھ پودے لایا تھا تو مریم افتخار کب کا انتظار کر رہی تھی کہ کب عمر بھائی زمینوں کی طرف جائنگے اور درخت لگائینگے، گینگ سب تیار تھا عصر کو بچہ پارٹی کے ساتھ گئے اور مولانا خان زیب شہید ، اپنے پیار دوست شہید محمد آصف اور ان لوگوں کے نام پودے لگائے جن کا اس دنیا میں کوئی نہیں ، اور ویڈیو ریکارڈ کی کہ قرآن کھبی جھوٹا نہیں ہو سکتا،شہید ہمیشہ زندہ ہوتے ہیں اور ہم لوگ بھی کوشش کرینگے کہ جانے والوں کا مشن قائم رکھے ایک پیار محبت کرنے والا تھا دوسرا امن کی بھیک مانگنے والا تھا اسلئے قوم سکھ کے ساتھ رہے، اپنی زندگی جیے اور یہ لوگ آزاد ہوں، تو آپ بھی کوشش کریں اپنے پیاروں کے نام درخت لگائیں اور اس علاقے کو بھی خوبصورت بنائیں ، تازہ ہوا ہوگی اور آپکی آنے والی نسل آپکو دعاوں میں یاد رکھے گی ۔

آپک بھائی عمرافتخار

01/08/2025

امن کا دوسرا نام شہید مولانا خان زیب کے نام پودا ، اللہ پاک کرے کہ مولانا صاحب کا خون رنگ لے آئے اور ملک پاکستان میں خاص کر خیبر پختونخواہ میں امن قائم ہو امین۔

Alhamdulillah, feeling truly honored.A big thank you to Zam Zam Shopping Mall in Dir Timergara for the warm welcome and ...
31/07/2025

Alhamdulillah, feeling truly honored.

A big thank you to Zam Zam Shopping Mall in Dir Timergara for the warm welcome and great respect you showed us during visit .Your hospitality truly touched my heart, and I’m grateful for the love and kindness.

May Allah bless you all – it was a pleasure being there, and I look forward to coming back again, InshaAllah.

30/07/2025

بٹگرام کے صحافی حضرات اور فلمی ہیروز اب بتائیں کہ گدھے کا گوشت کونسےدوکانوں میں گیا۔۔ یہ صرف علاقے کو بدنام کیا گیا ۔۔۔

27/07/2025

Bruti WaterFall Islamabad || Margalla Hills || Nature
🏔️

26/07/2025

Kumrat Qalb Conference-25 , 8th Annual Event of Qalb Welfare Foundation 🇵🇰.

VC : Kami Clicks

26/07/2025

سیارہ مطلب تاروں میں ایک تنہا تارا۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Iftikhar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share