Defender of pakistan

Defender of pakistan SUPPORT PAKISTAN DEFENCE FORCES

Pakistan Air Force JF-17 and F-16 jets participate in exercise in Saudi Arabia
19/02/2023

Pakistan Air Force JF-17 and F-16 jets participate in exercise in Saudi Arabia

🇵🇰 *پاک فوج بھی عجیب فوج ہے*انکی گاڑیاں ٹائم پر سٹارٹ ہو جاتی ہیں ، پٹرول ختم نہیں ہوتا ،بندوقیں ہر وقت ریڈی ہوتی ہیں ، ...
18/02/2023

🇵🇰 *پاک فوج بھی عجیب فوج ہے*

انکی گاڑیاں ٹائم پر سٹارٹ ہو جاتی ہیں ، پٹرول ختم نہیں ہوتا ،بندوقیں ہر وقت ریڈی ہوتی ہیں ، کرینیں ہر وقت کارآمد ، دن ہو رات ہو ، عید ہو بقرعید ہو ،بارش ہو ،طوفان ، سردی ہو یا گرمی جب پکارو ادھر حاضر
*کبھی نہیں کہا*
ہمیں رٹن آرڈر نہیں ملے ، کسی نے بتایا نہیں ، چیف صاحب سو رہے تھے ،کور کمانڈر سیر کیلئے گئے ہیں واپس آئیں گے تو فیصلہ ہو گا پہلے ہمیں بارش سے نپٹنے کیلئے ضروری سامان دو ، تب کام شروع ہو
*کوئی حیلے بہانے نہی*
زلزلہ ہو تو سارا سامان موجود ،آگ لگ جائے تو سارا سامان اور فنڈز موجود
سیلاب آ جائے تو سارا سامان اور فنڈ ز موجود
*کبھی کوئی شکایت نہیں کی*

اور عجیب اور حیران کن بات یہ ہے کہ یہ سارے کام وار زون میں کرنے پڑتے ہیں ،

بندوقیں اور اسلحہ ساتھ رکھنا پڑتا ہے بلٹ پروف جیکٹ پہن کر ریسکیو کا کام کرنا پڑتا ہے ،کہ کہیں کوئی ہم وطن قریب آ کر پھٹ ہی نہ جائے

*بیک وقت جنگ بھی اور مدد بھی ریسکیو بھی*

ایسی فوج کہیں نہ سنی ھے نہ پڑھی ھے نہ دیکھی ھے

فوجیں امن کی ضامن ہوتی ہیں صومالیہ دیکھو عراق دیکھو شام دیکھو برما دیکھو یمن دیکھو افغانستان دیکھو

*یہ فوج نہیں یہ اللّٰه پاک کی نعمت ھے ، یہ اللّٰه کا احسان ھے*

باقی ملکی ادارے دیکھو پتا بھی ھے ہر سال سیلاب آتا ہے پھر بھی کوئی تیاری نہیں ہوتی

پتا جو ہے کہ فوج نے آ ہی جانا ہے
یقینا فوج ملک کی ہے ،لیکن ان کاموں کیلئے نہیں جو تم اس سے لیتے ہو 😡

*اللہ میرے وطن اور میری فوج کو سلامت رکھے آمین. جن لوگوں کو پاک فوج کی تنخواہوں پر مسلسل تکلیف رہتی ہیں ان کے لیے ایک ہلکا پھلکا سا موازنہ ۔۔۔۔ !

دنیا کے چند اہم ممالک کا فوج پر فی کس خرچہ ۔۔۔۔

⭐ امریکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 409،596 ڈالر
⭐ برطانیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔314،105 ڈالر
⭐ سعودی عرب ۔۔۔۔ 272،805 ڈالر
⭐ فرانس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 250،675 ڈالر
⭐ اسرائیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔100،849 ڈالر
⭐ چین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 92،456 ڈالر
⭐ روس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 81،893 ڈالر
⭐ افغانستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 59،487 ڈالر
⭐ انڈیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42،188 ڈالر
⭐ ترکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 36،819 ڈالر
⭐ ایران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 23،518 ڈالر
⭐ بنگلہ دیش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 17،597 ڈالر

⭐ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 13،513 ڈالر

پاک فوج دنیا میں کم ترین پیسے لینے والی فوج ہے!

لیکن اپنے ان محدود سے وسائل میں امریکہ، روس، انڈیا اور اسرائیل جیسی طاقتوں سے ٹکر لے رکھی ہے.

دنیا کا جدید ترین نیوکلئیر میزائل پروگرام، لڑاکا طیارے، جدید ترین ٹینک اور ڈرون طیارے بنانے میں کامیاب رہی۔

دنیا کی سب سے بڑی پراکسی جنگ
بھی لڑ رہی ہے۔

لیکن جب ان بدبختوں سے کہا جائے کہ پاک فوج کا جوان شہید ہوا ہے تو نہایت بے رحمی سے جواب دیتے ہیں ۔۔۔ " تنخواہ کس بات کی لے رہے ہیں" ۔۔۔۔۔

🇵🇰 *پاک فوج کو 1100 ارب کے طعنے دینے والوں سے سوال ۔۔۔۔!!* !!

پاکستان کے ٹوٹل 5900 ارب بجٹ میں سے گیارہ سو ارب فوج لیتی ہے۔ اس کے بدلے فوج آپ کے لیے کیا کر رہی ہے۔۔؟

*تو اب سن لو :::*

🏮 اسی بجٹ میں سے سات لاکھ فوج کو تنخواہ دی جا رہی ہے۔

🏮 اسی بجٹ میں سے دنیا کی نمبر ون انٹلیجنس ایجنسی چلائی جا رہی ہے۔

🏮اسی بجٹ میں سے دشمن کی تین خطرناک جنگی ڈاکٹرائین کا مقابلہ کیا جا رہا ہے۔

🏮اسی بجٹ میں سے دنیا کا پانچواں بڑا نیوکلئیر پروگرام چلایا جارہا ہے۔ جو بہت جلد دنیا کا تیسرا بڑا خطرناک ایٹمی پروگرام بن جائے گا۔

👈 یاد رہئیے یہی فوج ہے جس نے گزشتہ بارہ سالوں میں عوام کی خاطر پندرہ ہزار جانیں دی ہیں۔

🚨 فوج تو 1100 ارب لیتی ہے مگر ہر سیلاب ، زلزلہ ، طوفان اور پولیو مہم میں عوام کا ساتھ دیتی ہے۔

🔥 *ذرہ سوچو باقی کیا کرتے ہیں۔۔؟؟؟* 🔥

*باقی بجٹ کہاں جاتا ہے۔۔۔؟؟؟؟*

🔺 باقی 4800 ارب تو آپ کی جمہوریت ہی لیتی ہے نا وہ یہ بجٹ کہاں لگا رہی ہے۔۔؟؟؟

👈سٹیل مل پر۔۔؟؟؟ وہ تو خسارے میں جاری ہے۔

👈پی آئی اے پر۔۔؟؟؟ وہ تو تاریخی گھاٹا کھا رہی ہے۔

👈پولیس نظام پر۔۔؟؟؟ اس کا حال آپ کے سامنے ہی ہے۔

👈تعلیم پر۔۔؟؟؟ مگر پاکستان کا تو ڈیڑھ کروڑ بچہ سکولوں سے باہر ہے۔

👈صحت پر۔۔؟؟ لیکن پاکستانی تو ہسپتالوں کے فرشوں پر مر رہے ہیں۔

🤔 *تو پھر جمہوریت یہ بجٹ کہاں لگا رہی ہے۔ ؟؟؟؟* 🤔

🌹 *حضور گیارہ سو ارب لینے والی فوج کے زیر اثر چلنے والی آئی ایس آئی اور نیوکلیئر سسٹم دنیا کے ٹاپ ترین سسٹم ہیں۔* 🌹

😎 *مگر 4800 ارب لینے والی جمہوریت کے ادارے کہاں ہیں۔؟؟؟*

💡تو پھر یہ بجٹ کے طعنے کس کو ملنے چاہیں ۔
فوج کو یا پھر آپ کے سیاسی نظام کو۔۔؟؟

*PAF PRESS RELEASE*PAF'S IL-78 AIRCRAFT EVACUATES PAKISTANI FAMILIES AND STUDENTS FROM TURKIYE13 February, 2023: IL-78 a...
13/02/2023

*PAF PRESS RELEASE*

PAF'S IL-78 AIRCRAFT EVACUATES PAKISTANI FAMILIES AND STUDENTS FROM TURKIYE

13 February, 2023: IL-78 aircraft of Pakistan Air Force landed back at PAF Base, Nur Khan after a successful mission of providing humanitarian assistance to the earthquake-stricken people of Turkiye. Owing to efforts of PAF, a number of Pakistani students & families stuck in the area were evacuated through the Ilyushin-78 and were brought back to the homeland safely. The Pakistani students and families expressed their gratitude for the overall efforts of Pakistan Air Force in bringing them back to Pakistan and rescuing their fellow countrymen stranded in the natural calamity abroad. Other such missions by PAF, in coordination with NDMA and Ministry of Foreign Affairs, are also in queue to help the earthquake affectees.

*PAF SPOKESPERSON*

13/02/2023
پاک فضائیہ کا PAC MFI-17 سپر مشاق تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان میں ایک کھیت میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ...
08/02/2023

پاک فضائیہ کا PAC MFI-17 سپر مشاق تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان میں ایک کھیت میں گر کر تباہ ہو گیا۔ دونوں طالب علم پائلٹ (پی اے ایف اکیڈمی رسالپور سے) حادثے میں محفوظ رہے۔

Sky worrier ❤️
08/02/2023

Sky worrier ❤️

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن سابق صدر پرویز مشرف انتقال کرگئے ۔😥😥😥۔
05/02/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سابق صدر پرویز مشرف انتقال کرگئے ۔😥😥😥۔

میں خود غرض نہیں میرے آنسو پرکھ کر دیکھومجھے فکر چمن ہے غم آشیاں نہیں❤️❤️❤️❤️JF-17
02/02/2023

میں خود غرض نہیں میرے آنسو پرکھ کر دیکھو
مجھے فکر چمن ہے غم آشیاں نہیں❤️❤️❤️❤️
JF-17

F-16 fighter
31/01/2023

F-16 fighter

23/01/2023

No #1️ army in world

01/01/2023

پاکستان نیول اکیڈمی، کراچی میں 118ویں مڈ شپ مین اور 26ویں شارٹ سروس کمیشن کی کمیشننگ پریڈ کا انعقاد۔ اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر مہمان خصوصی تھے۔ پاکستان نیول اکیڈمی پہنچنے پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے، COAS نے تربیت کی کامیابی سے تکمیل اور پاکستان کی میری ٹائم سرحدوں کے محافظ بننے پر کمیشننگ کی مدت کو مبارکباد دی۔ سی او اے ایس نے کہا کہ میری ٹائم ڈومین مسلسل بدل رہی ہے، بنیادی طور پر تکنیکی ترقی کی وجہ سے، یہاں صرف وہی بحری افواج غالب ہوں گی اور موثر ثابت ہوں گی جو پیشہ ورانہ مہارت اور جنگ کے جدید رجحانات سے ہم آہنگ ہوں گی۔

سی او اے ایس نے پاکستان نیول اکیڈمی کو نہ صرف پاکستانی کیڈٹس بلکہ دوست ممالک کے کیڈٹس کو معیاری تعلیم دینے پر سراہا۔ COAS نے نوجوان افسروں کو مستقبل کے لیڈروں کے طور پر مشورہ دیا کہ وہ اپنے طرز عمل، کردار، پیشہ ورانہ ذہانت اور دور اندیشی سے رہنمائی کریں۔

سی او اے ایس نے کہا کہ پاکستان اپنے ایک انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس کے لیے معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔

بعد ازاں مہمان خصوصی نے انعام یافتگان میں انعامات تقسیم کئے۔ لیفٹیننٹ کاشف عبدالقیوم پی این کو ان کی مجموعی بہترین کارکردگی پر قائداعظم گولڈ میڈل دیا گیا۔ مڈشپ مین نوفیل ملک کو ان کی مجموعی بہترین کارکردگی پر مائشٹھیت تلوار سے نوازا گیا۔

25/12/2022
12/12/2022
03/12/2022

We love Pakistan forces 🇵🇰🇵🇰🥰🥰

30/11/2022

ایک فوجی کی زندگی آسان نہیں ہے۔فوج سب کچھ سکھا دیتی ہے

29/11/2022

جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی کمانڈنٹ کین جنرل عاصم منیر کو سونپ دی۔۔

اس طرح جنرل سید عاصم منیر صاحب پاکستان کے 17ویں چیف آف آرمی سٹاف بن گئے۔

Address

Islamabad
04403

Telephone

+3223196552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Defender of pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category