Nature xplore

Nature xplore Our aim is to explore the natural beauty and have a surprise for tourists follow & Like 👍our page

11/10/2024

باغ۔ گذشتہ روز سرکٹ ہاؤس کوٹیڑی قندیل کے باہر کار اور موٹر سائیکل کے تصادم کی سی سی ٹی وی فوٹیج۔
روڈ پہ جب بھی آئیں احتیاط ضروری ہے چاہے گاڑی بائیک وغیرہ چلا رہے ہوں یا پیدل چل رہے ہوں۔

06/10/2024

چل اِنشاؔ اپنے گاؤں میں
بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں
جہاں گُھونگھٹ زیور ناریوں کے
جہاں جَھرنے کومل سُکھ والے
جہاں ساز بجیں بِن تاروں کے
چل اِنشاؔ اپنے گاؤں میں
بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں

23/09/2024

nanga peer tourism festival 2024

23/09/2024

نانگا پیر فیسٹول Soon

07/09/2024

Azad Kashmir has a self-created organization called the Wildlife Department, which is also paid by the state government, but this organization is so bogged down that they do not even have a cage and an injection gun to protect the wildlife. It is also not known how the wild life is protected. Every year they are hunted somewhere alive but they don't even know. ???

25/07/2024

ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر کے باہر ایک مجزوب شخص کھمبے پر چڑھ گیا بجلی نا ہونیکی وجہ سے بچ گیا

25/07/2024

باغ نیوز۔ فرح ممتاز ڈائریکٹر ایم ٹی بی سی ساکن دھیرکوٹ کا گزشتہ روز ہونے والا خوفناک حادثہ۔ الحمدللہ گاڑی کے ائر بیگز کھل جانے کی وجہ سے بچت ہو گئی۔ خدانخواستہ ایک اسٹیپ اور گاڑی نیچے چلی جاتی تو بڑی کھائی تھی۔ نئی نئی ڈرائیونگ کرنے والے لوگ باالخصوص خواتین زیادہ احتیاط کریں۔

29/06/2024

منگ بجری :
وزیر حکومت میڈم امتیاز نسیم صاحبہ کی طرف سے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انور الحق کے اعزاز میں پر تکلف عصرانہ ۔
اس موقعے پر قابل احترام وزراء حکومت نبیلہ ایوب ،کرنل وقار نور ،اکبر ابراہیم ،مولانا مظہر سعید ، ماجد خان بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
کارکنان حلقہ وسطی باغ کی کثیر تعداد نے وزیراعظم آزاد کشمیر اور ان کے ساتھ آنے والے وزراء کا شاندار استقبال کیا ۔

24/06/2024

12 شہداۓ غنی آباد ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کی اختتامی جھلکیاں تاریخ ساز کامیابی پر انتظامیہ کو مبارکبات پیش کرتے ہیں خصوصاً راجہ شاہد رفیق راجہ فدا راجہ لیاقت راجہ آصف محبوب راجہ ساجد اعظم راجہ فیاضں یعقوب راجہ ثناءاللہ راجہ شاہد رشید اور ٹیم کو مبارک ہو

13/06/2024

باغ نیوز
کرنل ر محمد نسیم مرحوم کی برسی پر عوام کا سمندر وزیر اعظم آزادکشمیر نے وسطی کے نارموں کو کیا پیغام دیا مکمل ویڈیو دیکھیں

07/06/2024

ڈاکوؤں نے مغویوں سے تاوان کی رقم لے کر گنتی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ڈاکوؤں نے مغویوں سے بھاری تاوان وصول کر لیا، جب محکمہ پولیس کی کالی بھیڑیں ایسے کریمنلز کی سہولت کار ہوں تو پھر ایسی اندھی کمائی معمولی سی بات ہوتی ہے۔

Address

Islamabad
143001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nature xplore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share