Chanar Digital

Chanar Digital We share real stories, real issues, and real people. Your source for news, infotainment, and Stories you love!

A news media network, based in South Asia Pakistan.

چین نے بھارتی وزارت خارجہ کے کشمیر کی وادی شکسگام سے متعلق دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکسگام چین کا علاقہ ہے۔
09/03/2026

چین نے بھارتی وزارت خارجہ کے کشمیر کی وادی شکسگام سے متعلق دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکسگام چین کا علاقہ ہے۔

وزارت داخلہ کے مطابق معاہدے پر دستخط کے بعد پاکستانی شہریوں کو یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن عمل سے گزرنا نہیں پڑے گا...
18/01/2026

وزارت داخلہ کے مطابق معاہدے پر دستخط کے بعد پاکستانی شہریوں کو یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن عمل سے گزرنا نہیں پڑے گا۔

یہ فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی اور یو اے ای کے وفد کے درمیان ملاقات میں کیا گیا، جس کی قیادت ڈائریکٹر جنرل کسٹمز اینڈ پورٹ سیکیورٹی احمد بن لہج الفلاسی نے کی۔

محسن نقوی کے مطابق مسافروں کی امیگریشن کارروائی سفر سے قبل پاکستان میں مکمل کر لی جائے گی۔

آذادکشمیر کے سب سے بڑے ضلع کوٹلی کا سب سے بڑا اعزاز عظیم باپ کی عظیم بیٹیاں...  جاوید بھٹی کا تعلق ازاد کشمیر کے ضلع کوٹ...
29/03/2023

آذادکشمیر کے سب سے بڑے ضلع کوٹلی کا سب سے بڑا اعزاز
عظیم باپ کی عظیم بیٹیاں...
جاوید بھٹی کا تعلق ازاد کشمیر کے ضلع کوٹلی سے ہے، کڑتی کے رہائشی جاوید بھٹی کی دو بیٹیوں نے گزشتہ دنوں یونیورسٹی آف کوٹلی کے کانووکیشن میں BS پروگرام میں ٹاپ کر کے صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود سے گولڈ میڈل حاصل کیے۔ جاوید بھٹی نے کبھی بھی مالی وسائل کی کمی کو آڑے نہیں آنے دیا اور 4 بیٹیوں اور 2 بیٹوں کو یونیورسٹی کی اعلی تعلیم دلوا رہے ہیں، جاوید بھٹی اپنے علاقے کے لوگوں کے لئے ایک مشعل راہ ہیں۔ دوسرے لوگوں کو بھی ان کے افکار اور عمل سے سبق لینا چاہئے اور اپنے ‏بچوں کو علم کی روشنی سے منور کرنا چاہئیے۔ "نعمتوں کا حِساب لِیا جائے گا رحمتوں کا نہیں۔
اِس لیے بیٹے سے بُلند درجہ رکھا ہے بیٹی کا اللّٰہ ﷻ نے۔

تحریر Saqlain Ijaz

Salam Ya Rasool Allah ﷺ 💚
09/10/2022

Salam Ya Rasool Allah ﷺ 💚

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chanar Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chanar Digital:

Share