09/09/2025
*مایوسی گناہ ہے اور علاج سنت ہے*
*منشیات کا علاج کل نہیں آج*
*گھر میں ایک منشیات کا مریض پورے گھرانے کو ذہنی مریض بنا دیتا ہے*
*خوشخبری*
اب سچ کیئر سینٹر براۓ ترک منشیات رحیم یار خان میں بھی قائم داخلے جاری ہیں
اب آپکے اپنے شہر رحیم یار خان میں ہوگا منشیات کا علاج
منشیات کا علاج کل نہیں
جہاں منشیات کے مریضوں کیلئے بہترین طبی سہولتیں موجود ماہر نفسیات ڈاکٹر ٹیم کی موجودگی چوبیس گھنٹے خدمت
بہترین میڈیسن میڈیکل رپورٹ کے مطابق علاج
پانچ وقت نماز کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم درس و تدریسی نظام موجود
سولر سسٹم کا انتظام موجود ہے
صاف ستھری حوادار عمارت
جسمانی فٹنس کیلئے ورزش کا انتظام موجود
زہنی و نفسیاتی بحالی کیلئے مختلف کلاسز پروگرام
پیشہ وارانہ مہارت و تربیت یافتہ اسٹاف
ایڈریس اقبال ٹاؤن رحیم یار خان
فون نمبر
کیئر سینٹر رحیم یار خان
0301.2150557
0309.5418002