Pakistan pk

Pakistan pk Pakistan,officially the Islamic Republic of Pakistan is a country in South Asia. It is the world's

🤔
08/09/2026

🤔

07/09/2026

پاکستان میں کس کو کس سے خطرہ ہے؟

22/08/2026

Pora ye waore

19/08/2026

عمران خان کو جانوروں کے ہسپتال لیں کر گئے ہیں

عمران خان کے پلے بوائے پر فخر کرنے والوں نے پوسٹ لگائی ہے:"اے وطن! کاش تجھے چلانے والا عمر بن خطابؓ جیسا ہوتا۔" 😭😭واہ رے...
14/08/2026

عمران خان کے پلے بوائے پر فخر کرنے والوں نے پوسٹ لگائی ہے:
"اے وطن! کاش تجھے چلانے والا عمر بن خطابؓ جیسا ہوتا۔" 😭😭
واہ رے منافقت! 😏

یہ آخر چل کیا رہا ھے؟؟لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ اور لٹن روڈ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں دو نوجوان خواتین، 18 سال...
10/08/2026

یہ آخر چل کیا رہا ھے؟؟
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ اور لٹن روڈ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں دو نوجوان خواتین، 18 سالہ انمول بی بی اور 20 سالہ آمنہ، پولیس حراست کے دوران مبہم حالات میں جاں بحق ہو گئیں۔ یہ دونوں خواتین آپس میں نند اور بھاوج تھیں، چھوٹے بچوں کی مائیں تھیں، اور انتہائی غربت کے باعث بازاروں میں پنسلیں بیچ کر اپنے خاندان کا پیٹ پالتی تھیں۔
اہل خانہ کے مطابق، دونوں خواتین شام کو گھر واپس نہیں لوٹیں۔ رات بھر تلاش کے بعد لاہور پولیس نے فون کر کے بتایا کہ بچیاں تھانے میں ہیں۔ خاندان ابھی تھانے پہنچا ہی نہیں تھا کہ دوبارہ فون آیا کہ "جناح ہسپتال پہنچیں، آپ کی بچیاں فوت ہو چکی ہیں"۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 6 لاکھ مالیت کی سونے کی چین چوری کے الزام میں انہیں حراست میں لیا گیا تھا، لیکن چوری کی ایف آئی آر (FIR) میں ان دونوں لڑکیوں کے نام سرے سے شامل ہی نہیں تھے۔ لواحقین نے سنگین الزام عائد کیا ہے کہ دونوں خواتین کے جسموں پر شدید تشدد کے نشانات موجود تھے، جو پولیس گردی کا واضح ثبوت ہے۔ ظلم کی انتہا یہ کہ ہسپتال سے لے کر تدفین تک، پولیس نے لاشوں کو اپنی کسٹڈی میں رکھا اور سوگوار خاندان کو جنازوں کے پاس جانے یا آخری دیدار تک کی اجازت نہیں دی!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ تو کہتی تھیں کہ "خواتین میری ریڈ لائن ہیں"۔ آج ایک خاتون وزیراعلیٰ کے ہوتے ہوئے پولیس کی حراست میں غریب خواتین کا اس بے دردی سے استحصال ہو رہا ہے کہ ہر دوسرے دن کوئی نیا واقعہ سننے کو ملتا ہے۔ آخر یہ کیسی "ریڈ لائن" ہے جہاں ماؤں کی چادر اور چار دیواری بھی محفوظ نہیں؟ خدارا اسکا نوٹس لیا جائے۔
غریب ہونا گناہ بن چکا ہے، جہاں شک کی بنیاد پر اٹھا کر جان لے لی جاتی ہے اور پھر طبعیت خرابی کا بہانہ بنا دیا جاتا ہے۔ عوام اس ظلم پر شدید سراپا احتجاج ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔۔۔

15/05/2026
11/05/2026

پاکستان زندہ باد

11/05/2026

ایمل ولی خان نے حق بات کردی،
اب کچھ لوگ اُن کے خلاف شور مچا رہے ہیں۔
سچ ہمیشہ اُنہیں تکلیف دیتا ہے جنہیں حقیقت سننے کی عادت نہ ہو۔ 😊

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share