
09/10/2025
کابل میں پاکستان کا فضائی حملہ، مفتی نور ولی کے نشانہ بننے کی اطلاعات افغانستان کے دارالحکومت کابل کے عبدالحق چوک میں جمعرات کی رات کو ایک لینڈ کروزر گاڑی پر فضائی حملہ کیا گیا۔ جس میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔غیر مصدقہ رپورٹس کے مطابق نشانہ بننے والی گاڑی میں کلعدم تنظیم (ٹ ی ٹ ی پ ی) کے سربراہ مفتی نور ولی محسود سوار ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم، طالبان حکام یا پاکستانی حکومت کی جانب سے نور ولی مسعود کے بارے میں کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گا