LAW by Mazahir

LAW by Mazahir Law And Wisdom by Mazahir!
(4)

19/10/2025

With Great Mentor Sir Sabir Waziri HOD Education Department University of Baltistan at Oaths Taking Ceremony Education Society Public School and College Skardu.

17/10/2025

الحمدللہ!
"𝐃𝐢𝐬𝐜𝐢𝐩𝐥𝐢𝐧𝐞, 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 & 𝐂𝐨𝐧𝐟𝐢𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 – 𝐓𝐡𝐞 𝐓𝐫𝐢𝐩𝐥𝐞 𝐊𝐞𝐲 𝐭𝐨 𝐚 𝐒𝐭𝐫𝐞𝐬𝐬-𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐋𝐢𝐟𝐞" کے عنوان سے ایک نہایت مفید اور متاثرکن سیشن آلائیڈ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، جی بی سکردو میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔

اس سیشن میں نظم و ضبط (Discipline)، ابلاغ (Communication) اور اعتماد (Confidence) کی اہمیت پر تفصیلی گفتگو کرنے کا موقع ملا۔ یہی تین عناصر ایک متوازن اور پُرسکون زندگی کی بنیاد ہیں۔

سیشن کے دوران طلباء و طالبات نے نہایت دلچسپی اور انہماک کے ساتھ شرکت کی۔ ان کی توجہ، سوالات، اور مثبت رویے نے اس نشست کو مزید جاندار اور مؤثر بنا دیا۔طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت اور سوچنے پر مجبور کردینے والے سوالات ان کے علمی شوق اور فکری پختگی کی عکاسی کرتے ہیں۔

آلائیڈ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، جی بی سکردو کی انتظامیہ اور اساتذہ کرام کا پرخلوص شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے بہترین انداز میں سیشن کے انعقاد کو ممکن بنایا۔پر اُمید ہوں کہ یہ نشست طلباء و طالبات کے لیے ایک یادگار اور رہنمائی سے بھرپور ثابت ہوئی ہو گی۔

Alhamdulillah! Another Inspiring Session Successfully Concluded! Today’s interactive session on“𝐃𝐢𝐬𝐜𝐢𝐩𝐥𝐢𝐧𝐞, 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨...
15/10/2025

Alhamdulillah! Another Inspiring Session Successfully Concluded!

Today’s interactive session on“𝐃𝐢𝐬𝐜𝐢𝐩𝐥𝐢𝐧𝐞, 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 & 𝐂𝐨𝐧𝐟𝐢𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 – 𝐓𝐡𝐞 𝐓𝐫𝐢𝐩𝐥𝐞 𝐊𝐞𝐲 𝐭𝐨 𝐚 𝐒𝐭𝐫𝐞𝐬𝐬-𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐋𝐢𝐟𝐞.” was conducted at Allied Institute of Medical Science and Technology, GB Skardu.

The session focused on how discipline builds control, communication builds connection, and confidence builds courage — leading to a more balanced and stress-free life.

I sincerely thank the administration and faculty of Allied Institute of Medical Science and Technology, GB Skardu for their warm welcome and excellent coordination.
A heartfelt appreciation to the students for their active participation, thoughtful questions, and positive energy throughout the discussion.


Join me for an inspiring talk on“𝐃𝐢𝐬𝐜𝐢𝐩𝐥𝐢𝐧𝐞, 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 & 𝐂𝐨𝐧𝐟𝐢𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 – 𝐓𝐡𝐞 𝐓𝐫𝐢𝐩𝐥𝐞 𝐊𝐞𝐲 𝐭𝐨 𝐚 𝐒𝐭𝐫𝐞𝐬𝐬-𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐋𝐢𝐟𝐞.”Let’s ex...
14/10/2025

Join me for an inspiring talk on
“𝐃𝐢𝐬𝐜𝐢𝐩𝐥𝐢𝐧𝐞, 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐮𝐧𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 & 𝐂𝐨𝐧𝐟𝐢𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 – 𝐓𝐡𝐞 𝐓𝐫𝐢𝐩𝐥𝐞 𝐊𝐞𝐲 𝐭𝐨 𝐚 𝐒𝐭𝐫𝐞𝐬𝐬-𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐋𝐢𝐟𝐞.”
Let’s explore how mastering these three essential life skills can transform your mindset, boost your confidence, and help you lead a balanced, stress-free life.Discipline builds control, Communication builds connection, and Confidence builds courage.

🗓 Date: 15th October 2025
🕥 Time: 10:30 AM
🏫 Venue: Allied Institute of Medical Science and Technology, GB Skardu

سکردو میں وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی گلگت بلتستان جناب راجہ ناصر علی خان صاحب کے ساتھ ایک نہایت مفید اور خوشگوار نشست ہوئی...
08/10/2025

سکردو میں وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی گلگت بلتستان جناب راجہ ناصر علی خان صاحب کے ساتھ ایک نہایت مفید اور خوشگوار نشست ہوئی۔

روندو کے نوجوانوں میں اسکلز ڈویلپمنٹ، ذہنی صحت، سیاحت اور موجودہ معاشرتی چیلنجز پر تفصیلی گفت و شنید ہوئی۔ اس ملاقات میں باہمی تعاون کے ذریعے کچھ اہم موضوعات پر مشترکہ عملی اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا گیا۔

راجہ صاحب نے ہماری جانب سے جاری سرگرمیوں کو نہ صرف سراہا بلکہ مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔ ہمیں امید ہے کہ آپ وقت کی ضرورت کے پیش نظر ان نکات پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے ہمارے ساتھ عملی شراکت کا سلسلہ آگے بڑھائیں گے۔

ہماری خواہش ہے کہ روندو ترقی کرے، بلتستان کے نوجوان بااختیار بنیں اور ہم سب مل کر اپنے وطنِ عزیز گلگت بلتستان کے لیے مثبت کردار ادا کریں۔ اس منزل کے حصول کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کی ہم آہنگی اور باہمی تعاون بہت ضروری ہے۔

— مظاہر حسین

𝐒𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐧 𝐋𝐢𝐟𝐞 𝐒𝐤𝐢𝐥𝐥𝐬 & 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐃𝐞𝐯𝐞𝐥𝐨𝐩𝐦𝐞𝐧𝐭Alhamdulillah! Today, I had the honor of being invited as a guest speaker a...
05/10/2025

𝐒𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐧 𝐋𝐢𝐟𝐞 𝐒𝐤𝐢𝐥𝐥𝐬 & 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐃𝐞𝐯𝐞𝐥𝐨𝐩𝐦𝐞𝐧𝐭

Alhamdulillah! Today, I had the honor of being invited as a guest speaker at the Tourism Hall, Manthokha Kharmang, alongside Dr. Sabir Ali Waziri, Head of the Education Department, University of Baltistan.

I’m deeply thankful to GTH Youth Organization for the kind invitation and hospitality. My session focused on Life Skills and Personal Development, highlighting the importance of emotional intelligence, goal setting, and self-awareness for young individuals striving to lead purposeful lives.

It was truly inspiring to interact with such motivated and visionary youth who represent the bright future of Baltistan.

آج محسنِ ملت شیخ محسن علی نجفی کی سرزمین پہ سیشن کی سعادت حاصل ہورہا ہے۔غاسینگ تا ہلال آباد یوتھ آرگنائزیشن کا خصوصی طور...
05/10/2025

آج محسنِ ملت شیخ محسن علی نجفی کی سرزمین پہ سیشن کی سعادت حاصل ہورہا ہے۔

غاسینگ تا ہلال آباد یوتھ آرگنائزیشن کا خصوصی طور پہ شکرگزار ہوں۔

"It may seem difficult at first ,but everything is difficult at first"_Miamoto Musashi
04/10/2025

"It may seem difficult at first ,but everything is difficult at first"

_Miamoto Musashi

04/10/2025

انیس سو نوے کی دہائی میں، یورپی کھیلوں کی دنیا میں ایک نام جگمگا رہا تھا ایلینا گولیاکوفا
روس کی یہ نازک سی لڑکی برف پر کچھ ایسے تیرتی جیسے تتلی ہو
جس کے ہر انداز میں طاقت بھی تھی اور نرمی بھی
لوگ اس کے رقص پر جھومتے اور اس کے حسنِ حرکت کے قائل ہو جاتے
ایسا لگتا جیسے وہ اسی برف کے لیے پیدا ہوئی ہو

مگر قسمت کے پاس کچھ اور ہی لکھا تھا

سن 2000 میں وہ اپنے شوہر اور کوچ نکولائی کے ساتھ روس چھوڑ کر ایک انوکھا خواب لیے میکسیکو چلی گئی
شہر تھا مونٹیری جہاں لوگوں نے کبھی برف پر رقص دیکھا ہی نہ تھا
وہاں دونوں نے ایک اکیڈمی بنائی
چھوٹے چھوٹے بچے اس جادوئی کھیل سے پہلی بار واقف ہوئے
یوں انہوں نے ایک نئی دنیا کی بنیاد رکھی

لیکن خواب ہمیشہ چمکدار نہیں رہتے

چند سالوں بعد اکیڈمی بند ہو گئی
2006 میں ان کا طلاق ہوا — ایک ایسا زخم جس نے دل چیر دیا
اور رفتہ رفتہ اس چمکتے چہرے پر اداسی چھانے لگی

پھر 2010 ایک اندوہناک خبر لایا:
پیرانائیڈ اسکزوفرینیا (ذہنی بیماری) کی تشخیص

ایک بیماری جس نے اس کے دماغ کو جکڑ لیا
خیالات بکھر گئے
وہ توازن جو اس کی شناخت تھا، چھن گیا
لوگوں کی نظر میں وہ ایک چمکتی ہوئی چیمپئن نہیں رہی
بلکہ ایک ایسی عورت بن گئی جو اپنے ہی اندر ایک طوفان سے لڑ رہی ہے

آج وہ نہ کسی سٹیج پر ہے، نہ کسی ٹریننگ روم میں
بلکہ میکسیکو کی ریاست Jalisco کے شہر Tepatitlán کی گلیوں میں ایک پرانی ٹھیلا لیے گھومتی ہے
اس ٹھیلے میں کچھ پرانے سامان اور اس کے پالتو جانور — یہی اس کی دنیا ہیں

لوگ اسے جانتے ہیں
بکھرے بال، کھوئی ہوئی نظریں، روسی یا انگریزی میں بڑبڑاہٹ
اکثر مدد کرنے کی کوشش کی جاتی ہے مگر وہ ڈر جاتی ہے
کبھی زبان کی دیوار آڑے آتی ہے، کبھی خوف جو بیماری نے دل میں بھر دیا

ایلینا کی کہانی ایک شہزادی سے فٹ پاتھ پر سونے والی عورت کی کہانی ہے
ایک وقت تھا جب اس کے لیے تالیوں کی گونج ہوتی تھی
اور اب وہ تنہا اور بے سہارا ہے۔
کاپیڈ

ایک شام معروف ٹرینر جناب محترم صدیق جعفر صاحب کے نام سکردو کےایک مقامی ہوٹل میں ہمارے عزیز جبار صاحب کے ہمراہ  پاکستان ک...
03/10/2025

ایک شام معروف ٹرینر جناب محترم صدیق جعفر صاحب کے نام

سکردو کےایک مقامی ہوٹل میں ہمارے عزیز جبار صاحب کے ہمراہ پاکستان کی علمی و تربیتی دنیا کی درخشاں شخصیت، جناب صدیق جعفر صاحب سے طویل ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔

آپ نصف صدی سے زیادہ عرصے سے ٹریننگ انڈسٹری میں اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں اور آج تک ہزاروں افراد آپ کی رہنمائی سے اپنی زندگیوں کو بدل چکے ہیں۔ آپ کا شمار اُن اساتذہ میں ہوتا ہے جنہوں نے ٹریننگ کو صرف ایک پیشہ نہیں بلکہ خدمتِ انسانیت کا ذریعہ بنایا۔ مزید یہ کہ آپ لاہور میں انٹرپرینیورشپ سکھانے والے اولین ادارے EDAS کے ڈائیریکٹر بھی ہیں، جہاں نئی نسل کو عملی زندگی کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔اس کے ساتھ آپ کا ادب سے شغف بھی قابلِ ذکر ہے آپ نے لاہور میں فیض کے آثار کے فروغ کے لیے فیض گھر بنایا جس کو آنگن کے نام سے جانا جاتا ہے جہاں ادبی و تعلیمی تربیت دی جاتی ہے۔
گلگت بلتستان میں آپ کی خدمات بھی ناقابلِ فراموش ہیں۔ یہاں آپ نے اب تک کئی اداروں کو ٹرینینگ دی ہے، انہیں خواب دیکھنے اور اپنی صلاحیتوں کو پہچاننے کا ہنر سکھایا۔ یہ خطہ آپ کی رہنمائی کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔

آپ کے ساتھ گزرا وقت ہمیشہ یادگار کے طور پر ہم یاد رکھیں گے کافی وقت گزرنے کے بعد آپ کی دل نشین باتوں میں اس قدر محو رہے کہ وقت کا اندازہ نہیں ہوا،اس امید کے ساتھ کہ ہم آپ سے مزید بھی یوں مستفید ہوتے رہیں گے۔اللہ پاک آپ کو صحت وسلامتی کے ساتھ لمبی زندگی عطا کرے۔آمین

~مظاہر حسین

02/10/2025

A special program was held for healthcare students in collaboration with Government Vocational & Technical Training Center Skardu.
The session focused on empowering participants with confidence, resilience, and leadership through life skills and personal development.

GVTTC Skardu

Address

Islamabad

Telephone

+923443448910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LAW by Mazahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LAW by Mazahir:

Share