Apna Point

Apna Point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Point, Media/News Company, 42, Islamabad.

Apna Point News, Views and Analysis on National and International Issues
Apna Point is a Pakistani news and infotainment channel committed to bring you latest Pakistan news & featured stories from around Pakistan & all over the world

شہادت کے 43 دن بعد آپ سب کے ہزاروں خطوط کے بعد اعلی عدلیہ کا ارشد شریف شہید کیس پر سوموٹو نوٹس‏ارشد شریف قتل کیس چیف جسٹ...
06/12/2022

شہادت کے 43 دن بعد آپ سب کے ہزاروں خطوط کے بعد اعلی عدلیہ کا ارشد شریف شہید کیس پر سوموٹو نوٹس
‏ارشد شریف قتل کیس
چیف جسٹس پاکستان نے بینچ تشکیل دے دیا
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں قائم بنچ میں جسٹس اعجاز الاحسن ،جسٹس جمال مندوخیل شامل
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس محمد علی مظہر بینچ میں شامل

09/11/2022

لائن ہارٹ فاؤنڈیشن کیا ہے؟ اور اس کے مقاصد کیا ہیں کس لیے بنائی گئی ہے جانئے اس ویڈیو میں اسلام آباد صدر ابراھیم بلوچ سے

16/09/2022

کہوٹہ شہر میں ٹریفک پولیس کیسے کام کرتی ہے؟؟
گاڑیوں کے کتنے کتنے چالان کاٹے جاتے ہیں؟؟؟
اصل حقیقت جانیے
اس ویڈیو میں عشاء چوہدری کے ساتھ

Apna Point Esha Chaudhary Official

اسلام آباد پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی ، متاثرہ شہری کی دہائی۔میرے گھر میں چور داخل ہوا اور فائرنگ شروع کردی جس س...
10/09/2022

اسلام آباد پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی ، متاثرہ شہری کی دہائی۔
میرے گھر میں چور داخل ہوا اور فائرنگ شروع کردی جس سے میری 14 سالہ بہن کو گولیاں لگی.
تھانہ بہارہ کہو پولیس تاحال ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام. تفتیشی افسر ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے ہیں ، کوئی سنوائی نہیں ہو رہی ، مدعی مقدمہ
Islamabad Police

30/08/2022

صبح کوئی بھی بندہ نہی آیا منڈی جانے کے لیے ۔

30 - 08 - 2022
منگل ۔
آج کا کوٹلہ منڈی کا ریٹ ۔ پیاز کا ریٹ 2000

29/08/2022

سیلاب زدگان کی مدد کے لیے کرنل شاہد صاحب بھی میدان میں اتر آے۔فوج پر جو لوگ تنقید کرتے ہیں ان کے نام اہم پیغام!!

#سیلاب Apna Point

27/08/2022

کہوٹہ کے ایک شہری پر مریم نواز نے ایف آئی آر درج کیوں کی؟خود سنیں شہری کی داستان

Apna Point

26/08/2022

کہوٹہ پی ٹی آئ کے سپورٹرز پی ٹی آئ کے رہنماؤں پر برس پڑے ! کوئی کام نہیں کروایا | روڈ کی حالت دیکھیں

Apna Point Sadaqat Ali Abbasi

25/08/2022

دریائے نیلم مظفرآباد کے لوگوں کے لیے خطرے کا باعث بن گیا! دریا کے کنارے بسنے والے لوگ الرٹ ہو جائیں! دریائے نیلم کی تازہ ترین صورتحال

25/08/2022

کہوٹہ پی ٹی آئ کے رہنما صداقت علی عباسی پر ایف آئی آر درج | کہوٹہ کی عوام کے جذبات سامنے آگئے | صداقت عباسی کی کال پر ہم کہوٹہ بند کر دیں گے|

Sadaqat Ali Abbasi

25/08/2022

کہوٹہ شہر میں دو معذور بھائیوں کی دکھ بری داستان | ڈھائی فٹ قد!! | کیسے گزارا ہوتا ہے؟ | جانیے اس ویڈیو میں عشاء چوہدری کے ساتھ لوگوں سے مدد کی اپیل
#کہوٹہ

23/08/2022

جمیل فاروقی کو گھسیٹتے ہوئے کمرہ عدالت سے باہر لایا گیا
ویڈیو ثبوت خود دیکھیں

22/08/2022

بول نیوز کے اینکر پرسن جمیل فاروقی پر اسلام آباد پولیس کا بے رحمانہ تشدد جمیل فاروقی کا بیان سامنے آ گیا

22/08/2022

مجھے سکرین شارٹ دکھایا گیا اور کہا گیا ضمانت ہوگئی ہے ، شہباز گل کی عدالت میں گفتگو

22/08/2022

‏شہباز گل کوچادر میں چھپا کر پمز اسپتال سے عدالت لایا گیا
Apna Point

09/08/2022

بنی گالا تحریک انصاف کے کارکن اور صحافیوں کا جھگڑا لاتوں مکوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی!!
Apna Point

ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت 14 اگست کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاساے ڈی سی (جی) اے سی صدر اے سی سیکرٹریٹ، کابینہ کے نمائ...
07/08/2022

ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت 14 اگست کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس
اے ڈی سی (جی) اے سی صدر اے سی سیکرٹریٹ، کابینہ کے نمائندے، وزارت اطلاعات اور دیگر اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔

*AC سیکریٹریٹ*

Address

42
Islamabad
24000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Point:

Videos

Share