Funny Video Clips

  • Home
  • Funny Video Clips

Funny Video Clips Funny Vedio Funny joke Funny song

09/03/2026
راولپنڈی میں دوست نے دوست کو افطاری کے بہانے گھر بلا کر قتل کر دیا ملزم نے ساتھی کے ساتھ مل کر شواہد مٹائے او رلاش کیری ...
09/03/2026

راولپنڈی میں دوست نے دوست کو افطاری کے بہانے گھر بلا کر قتل کر دیا
ملزم نے ساتھی کے ساتھ مل کر شواہد مٹائے او رلاش کیری ڈبے میں ڈال کر ہسپتال پہنچا دی او رخودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا

الحمدللہ پاکستان کا شاہین سیریز کا 2000 کلومیٹر دور تک نیوکلر وار ہیڈ لے جانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ۔
09/03/2026

الحمدللہ
پاکستان کا شاہین سیریز کا 2000 کلومیٹر دور تک نیوکلر وار ہیڈ لے جانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ۔

پروفیسر ژوچن جیانگ نے 2024 میں ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے اور ایران کے خلاف جنگ کی پیشگوئی کی تھی جو درست ثابت ہوئیں۔
09/03/2026

پروفیسر ژوچن جیانگ نے 2024 میں ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے اور ایران کے خلاف جنگ کی پیشگوئی کی تھی جو درست ثابت ہوئیں۔

دبئی سے کراچی کا رابطہ بحال، پانچ دن بعد پہلی پرواز کراچی پہنچ گئیاماراتی ائیرلائن کی پرواز 28 فروری سے دبئی میں پھنسے 3...
09/03/2026

دبئی سے کراچی کا رابطہ بحال، پانچ دن بعد پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی
اماراتی ائیرلائن کی پرواز 28 فروری سے دبئی میں پھنسے 300 سے زائد مسافروں کو لے کردبئی سے کراچی پہنچی

یونیورسٹی آف ایریزونا کے محققین نے 2025 میں شائع ہونے والی ایک بڑی تحقیق میں پایا کہ 25 سے 65 سال کی عمر کی خواتین اپنے ...
02/03/2026

یونیورسٹی آف ایریزونا کے محققین نے 2025 میں شائع ہونے والی ایک بڑی تحقیق میں پایا کہ 25 سے 65 سال کی عمر کی خواتین اپنے ہم عمر مردوں کے مقابلے میں اوسطاً روزانہ تقریباً 3,000 الفاظ زیادہ بولتی ہیں۔ یہ فرق صرف اسی عمر کے گروپ میں نمایاں پایا گیا، جبکہ کم عمر اور زیادہ عمر کے افراد میں مرد و خواتین کے بولنے کی مقدار تقریباً برابر رہی۔.

ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق آبنائے ہرمز سے غیرقانونی طور پر گزرنے کی کوشش کرنے والے آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا جس کے ...
02/03/2026

ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق آبنائے ہرمز سے غیرقانونی طور پر گزرنے کی کوشش کرنے والے آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد وہ اب ڈوب رہا ہے۔

Address

3rd Floor Blue Area Islamabad

22020

Telephone

+923417666032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny Video Clips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Funny Video Clips:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share