18/06/2024
حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی!
شرم نہیں آئی یار ظالم کو بے زبان پہ ظلم کرتے ہوئے ٹانگ کاٹ دی کس درد سے گزر رہا یہ اونٹ حضرت صالح کے واقعہ سے عبرت نہیں لی ۔۔۔
انکی قوم کے ساتھ پھر کیا ہوا۔۔۔۔۔ 💔💔