Daily Doses

Daily Doses I will share the real information and analysis on anything that concerns with Pakistan's interest.

Kashmiris observe India's Independence Day as a 'black day', expressing their call for self-determination. A reminder of...
15/08/2023

Kashmiris observe India's Independence Day as a 'black day', expressing their call for self-determination. A reminder of unresolved issues & aspirations that deserve attention and dialogue.

ہر سال کشمیری اپنے حق خودارادیت سے انکار کی مذمت کے لیے بھارت کے یوم آزادی کو 'یوم سیاہ' کے طور پر مناتے ہیں۔           ...
15/08/2023

ہر سال کشمیری اپنے حق خودارادیت سے انکار کی مذمت کے لیے بھارت کے یوم آزادی کو 'یوم سیاہ' کے طور پر مناتے ہیں۔

01/08/2023

باجوڑ حادثے سے منسلک پراپیگنڈہ وڈیو اور اس سے جڑے حقائق

باجوڑ حادثے سے منسلک پی ٹی آئی اور پی ٹی ایم کے اکاؤنٹس ایک وڈیو پھیلا رہے ہیں، جس میں باجوڑ کے مقامی باشندے ایف سی اہلکاروں کو ہسپتال سے چلے جانے کا کہہ رہے ہیں۔

مذکورہ بالا حقائق درج ذیل ہیں:-

جب یہ ویڈیو بنائی گئی تھی، اسوقت ایف سی اہلکار پہلے ہی ہسپتال کے اندر موجود تھے۔ زخمیوں کو ہیلی کاپٹرز تک پہنچانے کے لیےوہاں پر موجود نوجوانوں نے ایف سی اہلکاروں سے مزید ایمبولینس لانے کی درخواست کی جو کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے بعد میں لوگوں کی خواہش کے مطابق ایف سی نے زیادہ سے زیادہ ایمبولنس اکھٹی کر لیں۔

اتنے بڑے حادثے کے بعد لوگوں کا جذباتی انداز میں ردعمل دینا اور اونچی آواز میں گفتگو کرنا ایک قدرتی عمل ہے-

ویڈیو میں نوجوانوں کی فوجی اہلکاروں سے جذباتی انداز میں بات چیت کو پی ٹی ایم اور پی ٹی آئی کی طرف سے منفی طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔

ویڈیو میں کمانڈنٹ باجوڑ اسکاؤٹس بھی دیکھے جا سکتے ہیں جنہوں نے تمام متاثرینِ کو اسپتال میں شفٹ کرنے کی خود نگرانی کی اور بعد میں ہیلی کاپٹرز تک پہنچایا۔

تاہم، پی ٹی ایم کے ایک کارکن نے لوگوں کے ہجوم میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی، جس پر لوگوں نے سخت رد عمل دیتے ہوئے اسے وہاں سے بھگا دیا۔

آئی جی ایف سی میجر جنرل نور ولی اور کمانڈنٹ باجوڑ اسکاؤٹس تمام وقت لوگوں کے درمیان موجود تھے اور ریسکیو آپریشن میں پیش پیش رہے۔ اسوقت کسی قسم کا کوئی بھی نعرہ نہیں لگایا گیا اور نہ سنا گیا

کور کمانڈر پشاور نے حادثے کے بعد اگلی صبح فوراً باجوڑ کا دورہ کیا اور ڈی ایچ کیو اسپتال باجوڑ میں پہنچے، اس کے بعد قریبی گاؤں میں شہداء کے چار خاندانوں سے ملاقات کی۔ مقامی لوگوں نے انکا خیر مقدم کیا اور اسوقت بھی ایک نعرہ بھی نہیں سنا گیا۔

لوگوں نے کور کمانڈر پشاور سے درخواست کی کہ باجوڑ اسپتال کی حالت کو مزید بہتر کیا جائے کیونکہ اس میں اچھی ایکس رے مشینیں، دوائیں اور ڈاکٹر نہیں تھے۔ وہاں بھی کوئی نعرہ بازی نہیں کی گئی۔

افسوس، یہ وہ طریقہ ہے جس سے سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ پھیلایا جاتا ہے۔





25/07/2023

With dedicated efforts of and , the washed away abutment of bridge over river has been repaired for plying of 4 x 4 vehicles. Efforts are in progress for early restoration of cut-off communication.

25/07/2023

خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر آرمی چیف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوے کہا پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے پر فخر ہے۔ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا

کورکمانڈر پشاور کا گندھارا سیمپوزیم ۔ 2023 کیلۓ آۓ ہوۓ بدمت کی وفد کے ساتھ پشاور میوزیم میں تفصیلی ملاقات ۔ مختلف ممالک ...
14/07/2023

کورکمانڈر پشاور کا گندھارا سیمپوزیم ۔ 2023 کیلۓ آۓ ہوۓ بدمت کی وفد کے ساتھ پشاور میوزیم میں تفصیلی ملاقات

۔ مختلف ممالک سے آۓ ہوۓ بدمت کے مہمانوں نے کور کمانڈر کا شکریہ ادا کیا اور تاریخی ورثے کی نگہداشت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ مہمانوں نے پاکستان کو اقلیتی برادری کیلۓ پرامن قرار دیا اور انکی تحفظ کیلۓ کۓ گۓ اقدامات کو سراہا ۔



10/07/2023

ضلع کرم میں شعہ سنی جھگڑے اور بدامنی کی جھوٹی خبروں کی حقیقت

سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ لوگ کوہاٹ اور ہنگو سے صدہ میں مقامی تنازعہ میں شرکت کے لیے جا رہے ہیں۔

اب تک ایسی کوئی سرگرمی دیکھنے میں نہیں آئی اور نہ ہی دھرنے کے لیے صدہ کی طرف بڑھنے والے قافلوں میں کوئی حقیقت ہے۔

ہنگو ضلعی انتظامیہ کی طرف سے اہل تشیع اور اہل سنت کی امن کمیٹی کے اراکین کے درمیان میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ دونوں اطراف کے مشران نے پرامن رہنے کی یقین دہانی کرائی۔

اسی جاری بدامنی کے حوالے سے آج علی زئی کی مرکزی مسجد میں 3 بجے ایک جرگہ منعقد ہوا۔

اہل تشیع اور اہل سنت کے ملک/مشران دونوں نے علی زئی، بلیامینہ، منڈا، چاردیوار، انزاری اور مخیزئی سے شرکت کی۔ دونوں طرف کے لوگوں نے مندرجہ ذیل نکات پر متفق ہوئے۔

1) مکمل طور پر پرامن رہیں گے
2) کسی بھی حالت میں سڑکوں کو بند نہیں کیا جائے گا
3) کسی بھی پارٹی کی طرف کوئی جھکاؤ نہیں ہوگا

بعد ازاں 11 جولائی 2023 کو علیزئی میں دونوں سیکٹرز کے عمائدین کے ساتھ ایک گرینڈ جرگہ منعقد کیا جائے گا۔

اے مٹی تو گواہ رہنا تیری وطن کی حفاظت کے لیے ان جوانوں نے اپنے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ISPRTODAY a vehicle borne su***de...
05/07/2023

اے مٹی تو گواہ رہنا تیری وطن کی حفاظت کے لیے ان جوانوں نے اپنے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

ISPR

TODAY a vehicle borne su***de bomber exploded himself in general area Miran Shah, North Waziristan District.

Resultantly, Naib Subedar Sahib Khan (age 41 years, resident of Mianwali), Naik Muhammad Ibrahim (age 40 years, resident of Dera Ismail Khan) and Sepoy Jehangir Khan (age 24 years, resident of Mardan) embraced shahadat, while, three innocent civilians got critically injured.

The su***de bomber intended targeting the security forces’ post, however, timely interception of the su***de bomber on suspicion by on-duty soldiers prevented a major catastrophe.

Security forces of Pakistan are determined to eliminate the menace of terrorism and such sacrifices of our brave soldiers further strengthen our resolve.




24th Shahadat anniversary of Captain Karnal Sher Khan Shaheed, Nishan-e-Haider was observed today.Commander Peshawer Cor...
05/07/2023

24th Shahadat anniversary of Captain Karnal Sher Khan Shaheed, Nishan-e-Haider was observed today.

Commander Peshawer Corps along with Inspector General Frontier Corps (North) and Commander Force Command Northern Areas laid floral wreath at Captain Karnal Sher Khan Shaheed’s mausoleum in his native town Swabi (KP).

A smartly turned out contingent of Pakistan Army presented guard of honour.

People from different walks of life, civil and military officials and relatives of Shuhada attended the wreath laying ceremony.







غیر یقینی مستقبل کی صورتحال: ہندوستان میں افغان طلباء کی مبہم قسمت افغان طلباء کے لیے بھارت کی غیر متزلزل حمایت ایک دکھا...
03/07/2023

غیر یقینی مستقبل کی صورتحال: ہندوستان میں افغان طلباء کی مبہم قسمت

افغان طلباء کے لیے بھارت کی غیر متزلزل حمایت ایک دکھاوا ہے۔جب افغان طلباء نے ویزا نہ ملنے پر احتجاج کیا، تو ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر نے سیکورٹی خدشات، غیر اعتمادی اور ویزا سسٹم کی کارکردگی کا حوالہ دیا۔

ویزا سے انکار، جس کے باعث آن لائن امتحانات ممکن نہیں، بھارت میں افغان طلباء کا مستقبل تاریک ہے۔

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد، بھارتی حکومت نے افغان شہریوں کو جاری کیے گئے تمام پہلے سے مہیا کیے گئے ویزے منسوخ کر دیے، جن میں زیادہ تر طالب علم ہیں۔

بہت سے افغان طلباء کو انڈین کونسل فار کلچرل ریلیشنز کی طرف سے اسکالرشپ مہیا کی گئی تھی، لیکن ویزا سے انکار کے باعث، یونیورسٹیوں نے کیمپس میں واپس نہ آنے والے اور حاضری کی کمی کی وجہ سے ان کے داخلے منسوخ کرنا شروع کر دیے ہیں۔

چندی گڑھ یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس کی 22 سالہ طالبہ یاسمین عظیمی بھارت میں اپنی تعلیم دوبارہ شروع کرنے کے لیے ویزا حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ لیکن اس کی ویزا درخواست تین بار مسترد ہو چکی ہے۔

ہندوستانی یونیورسٹیوں میں 2,500 سے زیادہ افغان طلباء ویزا مسائل کی وجہ سے افغانستان میں ہی پھنس کے رہ چکے ہیں۔ 2022 میں صرف 300 ای ویزا جاری کیے گئے تھے، جس کی وجہ سے افغان سٹوڈنٹس ہندوستان میں اپنی تعلیم جاری کرنے سے قاصر ہیں۔

اس دوران، پاکستان نے افغان طلباء کو 4,500 مکمل فنڈڈ وظائف کی پیشکش کی ہے، جو ان کی موجودہ مسائل کو پورا کرتے ہیں۔

ایک اندازے کے مطابق، اس وقت 14,000 افغان طلباء بھارت میں ہیں، جو 73 یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں۔ مگر سینکڑوں افغان طلباء کی تعلیم میں خلل پڑا ہے۔

"ہم سمجھتے تھے کہ بھارت ہمارا دوسرا گھر ہے لیکن اس نے ہمیں اکیلا چھوڑ دیا،" ایک افغان طالب علم نے کہا۔

کونسل آن فارن ریلیشنز کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، بی جے پی حکومت میں ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک میں شدت آئی ہے۔

افغانستان میں پھنسے طلباء کے لیے اپنی تعلیم جاری رکھنا ناممکن ہو گیا ہے۔ ریگولر کلاسز دوبارہ شروع ہونے کے بعد، یونیورسٹیاں اب آن لائن کورسز پیش نہیں کرتی۔

ایسے سینکڑوں افغان طلباء ہیں جنہوں نے بھارت میں اپنا ڈگری کورس تقریباً مکمل کر لیا ہے لیکن وہ بھارت جانے کا ویزا نہ ہونے کی وجہ سے جسمانی طور پر اپنے آخری امتحان میں شرکت نہیں کر سکتے۔

ہندوستان میں کئی طلبہ رہنما اپنے معاملات افغان اور ہندوستانی سفارتخانوں میں متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھا رہے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔

اس تمام مسئلے میں خواتین طالبات سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں کیونکہ وہ نہ تو کابل کی کسی یونیورسٹی میں داخلہ لے سکتی ہیں اور نہ ہی بیرون ملک کی دوسری یونیورسٹیوں میں نئے داخلوں کے لیے درخواست دے سکتی ہیں۔

جبر، مالی معملات اور ویزا کی مشکلات کے درمیان، افغان طلباء کو بھی ہندوستانی حکام کی طرف سے بے حسی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اپنی فیس ادا کرنے کے باوجود، متعدد ہندوستانی یونیورسٹیوں کے طلباء کے سیلز نے افغان طلباء سے رابطہ منقطع کر دیا ہے۔

افغان طالب علموں نے الزام لگایا ہے کہ یونیورسٹی کے حکام اکثر ان کو ممکنہ منشیات فروش اور دہشت گرد قرار دیتے ہیں۔

آئی سی سی آر نے 140 ممالک کے طلباء کو سالانہ 3940 وظائف دیئے، ٹیوشن، ہاسٹل کے اخراجات کا احاطہ کرتے ہوئے، اور ماہانہ وظیفہ فراہم کرتے ہیں لیکن افغان طلباء کو ان وظائف سے انکار کیا گیا جو ہندوستان کے مکروہ چہرے کو بےنقاب کرتی ہے۔

 On 2 Jul 23, based on credible intelligence with respect to move of a group of terrorists, linked with firing incidents...
03/07/2023



On 2 Jul 23, based on credible intelligence with respect to move of a group of terrorists, linked with firing incidents on Security Forces and civillians besides planting of Improvised Explosive Devices in Hoshab area, a combat patrol of security forces was initiated in gen area Balor.

While establishment of blocking positions to cut the escape routes was underway, a party of Terrorists tried to ambush closing in patrol and opened fire onto Security Forces.

As a result of heavy exchange of fire, two brave sons of the nation, Major Saqib Hussain and Naik Baqir Ali embraced Shahadat while another soldier got injured.

Security Forces, in step with the Nation, remain determined to thwart such attempts at sabotaging peace, stability and progress of Balochistan.

Resultantly, the follow up operation to nab the perpetrators of attack continues in the area.




26/06/2023

تین روزہ پشتو ادبی میلہ آج نشتر ہال پشاور میں اختتام پذیر

ادبی میلے میں بڑی تعداد میں نامور ادباء ، شعراء اور مفکیرین نے شرکت کی

ادبی میلے کا مقصد پشتو بولنے والی کیمیونٹی کے درمیان فکری گفتگو کو فروغ دینا اور انکی کاوشوں کا اعتراف کرنا ہے ۔

شرکاء نے پشتو ادب کے اہمیت پر روشنی ڈالی اور اسکے مختلف پہلوؤں پر عملی تحقیق کی ضرورت پر زور دیا۔

شرکاء کا اس طرح کا ادبی میلے ضلعی سطح پر منقعد کرنے کا عزم کیا۔

کور کمانڈر پشاور لفٹینٹ جنرل حسن اظہر حیات نے ادبی میلے کے اختتامی نشست میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی

پختونخوا کالج آف آرٹس ، عبدالولی خان یونیورسٹی کے طلبات نے کور کمانڈر کو پشتو آرٹ کے متعلق بریف کیا۔

طلبا کے آرٹس کے نمونوں نے ادبی میلے کو چار چاند لگا دئے ۔




26/06/2023

وسطی کرم ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن

وسطی کرم دہشت گردی کے خاتمے کے بعد ایک بار پھر خوشحالی کی طرف گامزن۔

پاک فوج کا قوم کو ایک اور تحفہ

وسطی کرم میں 16 سال کے بعد کوئلے کی مائننگ کا دوبارہ آغاز۔

وسطی کرم میں تقریباً 170 کوئلے کی کانوں میں سے 62 کانیں بحال کر دی گئی۔

نئ کانوں کے بحال ہونے سے تقریباً 5000 ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے جس سے 2500 سے زائد خاندانوں کو فائدہ پہنچے گا اور لاکھوں روپے کا ریوینیو پیدا ہو گا۔

اس وقت 650 سے زائد کان کن اور مزدور روزانہ کی بنیاد پر کانوں میں کام کر رہے ہیں جن کی تعداد بتدریج بڑھتی جا رہی ہے۔

مقامی عوام کے لیے اپنے علاقوں میں ذریعہ معاش کی سہولت اور مائننگ کے نئے منصوبوں پر خوشی کا اظہار





شمالی وزیرستان میں عوامی عدم شرکت اور ناکامی کے بعد پی ٹی ایم کا میران شاہ میں جاری دھرنا ختم ‎  ‎ ‎ ‎ ‎  ‎  ‎  ‎
26/06/2023

شمالی وزیرستان میں عوامی عدم شرکت اور ناکامی کے بعد پی ٹی ایم کا میران شاہ میں جاری دھرنا ختم







Free Medical Camp Established in Miran ShahOn June 21, 2023, a free medical camp was established at Khaisoor Army Dispen...
22/06/2023

Free Medical Camp Established in Miran Shah

On June 21, 2023, a free medical camp was established at Khaisoor Army Dispensary, Karkanai Miran Shah.
Approximately 550 patients were examined by different specialists, and they received free diagnosis and medications.

The medical staff included a Medical Specialist, a Gynecologist and a Child Specialist, two Army doctors and seven paramedics.

The medical facilities provided at the camp included a Telemedicine Van, X-ray Machine, Ultrasound Machine, Minor OT, and free medicines.

Interaction with the locals was also carried out to raise awareness about personal hygiene, Polio, AIDS, and family health issues.

The efforts of the SFs in organizing the Free Med Camp were highly appreciated by the Maliks, Masharans, and residents of Karkanai, Zarnai, and surrounding areas.

The locals requested that such activities be organized on a regular basis. This initiative demonstrates the commitment of the SFs and collaborating organizations to providing healthcare services to the community and promoting health awareness.



22/06/2023

Funeral prayers of Sepoy Gul Rauf Shaheed (age 29 years, resident of District Lakki Marwat) and Sepoy Abid Ullah Shaheed (age 23 years, resident of District Karak) who embraced shahadat on 20 June 2023 when an improvised explosive device (IED) exploded in general area Spinwam, North Waziristan District, were offered at Bannu and later at their hometowns.

The Shaheeds were laid to rest with full military honours.

Senior serving & retired officers/soldiers, relatives and large number of people attended the funerals.

Pakistan Army remains committed to ensuring the defence of the motherland at all costs.





‎ خیبرپختونخوا میں 2023 بین المدارس کھیلوں کے مقابلے کا آج سے پشاور سپورٹس کمپلیکس (قیوم سٹیڈیم) میں آغاز ہو گیا ہے۔‎ شر...
21/06/2023

‎ خیبرپختونخوا میں 2023 بین المدارس کھیلوں کے مقابلے کا آج سے پشاور سپورٹس کمپلیکس (قیوم سٹیڈیم) میں آغاز ہو گیا ہے۔

‎ شرکاء پورے کے پی بشمول نئی ضم شدہ اضلاع کے پانچ مختلف کیٹیگریز میں حصہ لیں گے جن میں فٹ بال، والی بال، کرکٹ، رساکشی اور قرات کے مقابلے شامل ہیں۔ 13 مختلف ٹیموں کے کل 690x مدرسے کے طلباء متعلقہ زمروں میں مقابلوں میں حصہ لے گے اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلۓ میدان میں اترے گے۔

‎ کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے اس موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ندیم اسلم چوہدری چیف سیکرٹری کے پی ، کیپٹن (ر) مشتاق احمد، سیکرٹری سپورٹس کے پی اور ڈائریکٹر سپورٹس ضم شدہ علاقہ جات بھی موجود تھے۔

‎اس کے علاوہ ڈسٹرک خیبر کے روشن پبلک سکول کے بچوں کے ایک چاق و چوبند دستے نے واہگہ بارڈر پریڈ کی طرز پر اپنی ڈرل کی صلاحیتوں سے حاضرین کو محظوظ کیا۔

‎منعقدہ پلیٹ فارم مدارس کے طالب علم کو کھیلوں کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے ایک مثبت ماحول فراہم کرے گا اور مذہبی تعلیمی حصول سے ہٹ کر طالب علموں کے کھیل کے جذبے کو جامع تربیت کے شعور کو اجاگر کرےگا۔ اس طرح کی تقریبات مدارس کے طلباء کو اپنی صلاحیتوں اور مستقبل میں ممکنہ طور پر بہتر مواقع ملنے کا بہیرین ذریعہ ثابت ہو گا۔

‎پہلا بین المدارس سپورٹس مقابلے ۲۰۲۲ میں منعقد ہوئے تھے ۔






20/06/2023

پاکستان کا دفاعی بجٹ تاریخ کی سب سے کم ترین سطح پر اگیا



Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Doses posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share