Sui online news

Sui online news سوئی ڈیرہ بگٹی زین کوہ پیرکوہ کے ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے پیج کو فالو کریں

31/07/2025

بگٹی ٹائیگرز 🥰✌️

31/07/2025

جیو بلوچ ، سوئی ماڈل سکول کے شاگرد ٹرپ پے گۓ ہوۓ تھے آج جب مری بازار میں گھوم رہے تھے تو وہاں کچھ مقامی لڑکوں نے غلط الفاظ نکالے بلوچوں کو ، اُس کے بعد بگٹی جوانوں نے وہی پہ مٹی منہ پہ ڈل دیۓ .
بلوچ ✌🏻❣️

سوئی موسم 🥰😍
31/07/2025

سوئی موسم 🥰😍

31/07/2025

ڈیرہ بگٹی کی زمین پر ساون کی بوندیں گویا فطرت کے رنگ بکھیر رہی ہیں،

Vc:MeerBaluch

Today's Best Video❤️❤️













31/07/2025

الحمدللہ ضلع رحیم یار خان میں ہوا کے ساتھ کالے بادلوں کی انٹری
💨🌧️

31/07/2025

مسئلہ یہ نہیں کہ ظالم طاقتور ہے
المیہ یہ ہے کہ مظلوم تقسیم ہیں
اور پھر ہم خاموش ہوگئے
دیکھتے دیکھتے

30/07/2025

وادی پیرکوہ۔۔۔ ڈیرہ بگٹی 🥰

30/07/2025

ہمارے بھکاری حکمرانوں کے بھکاریوں جیسے اقدامات تعلیم کیلئے 39 ارب روپے اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے 700 ارب روپے

سوئی گیس بلوچستان جہاں سے پاکستان کو گیس جاتی ہے…مگر یہاں کے لوگ آج بھی لکڑیاں جلا کر کھانا پکاتے ہیں صاف پانی نہیں، ایک...
30/07/2025

سوئی گیس بلوچستان
جہاں سے پاکستان کو گیس جاتی ہے…مگر یہاں کے لوگ آج بھی لکڑیاں جلا کر کھانا پکاتے ہیں
صاف پانی نہیں، ایک بوزر پانی 1500 روپے میں آتا ہے

اسپتال نہیں، اسکول نہیں، روزگار نہیں، بجلی نہیں

نوجوان بےروزگار، بچے ناخواندہ، مریض لاچار

اور حیرت کی بات یہ ہے کہ:

❗ بلوچستان کے وزیراعلیٰ کا تعلق بھی اسی ضلع — ڈیرہ بگٹی — سے ہے

پھر بھی:

نہ ترقی آئی

نہ پانی آیا

نہ روزگار آیا

نہ انصاف آیا

یہ ضلع آج بھی پسماندگی کی تصویر بنا ہوا ہے۔

سوال یہ ہے:
جب وزیراعلیٰ کا اپنا ضلع اتنا محروم ہے،
تو بلوچستان کے باقی اضلاع کا کیا حال ہوگا؟

30/07/2025

پی پی ایل ہسپتال میں ایمرجنسی +B خون کی ضرورت ہے
رابطہ نمبر وزیر خان PTCL 03326656725

جب انسان کا ضمیر خاموش ہو جاتا ہے تو اس کی انکھیں جھک جاتی ہیں اور دل میں یہی سوچتا ہے کہ میں جو کچھ بھی کر رہا ہوں وہی ...
30/07/2025

جب انسان کا ضمیر خاموش ہو جاتا ہے تو اس کی انکھیں جھک جاتی ہیں اور دل میں یہی سوچتا ہے کہ میں جو کچھ بھی کر رہا ہوں وہی اچھا ہے بقایہ معاشرہ تو خراب ہے ہمارے یہاں بھی چند لوگ چند بھوک کے خاطر اپنے ضمیر کو بیچ کر کہتے ہیں کہ ہم تو سیاست کر رہے ہیں اور ہم بہترین شخص ہیں علاقے کے دراصل اپ لوگ پیٹ پرست اور مفاد پرست ہو قوم کے بارے میں نہیں سوچتے قوم کی بیٹیاں قوم کے بچے لکڑیاں چننے پر مجبور ہیں ہاتھوں میں گیلن لے کے پانی کے اصول کے لیے مارا مارا پھر رہے ہیں مگر اپ لوگوں کو کوئی فکر نہیں بس اپ تو اپنے ہی جیب بھرنے میں لگے رہتے ہیں

وزیر اعلی صاحب کی طرف سے نئے بجلی کے فیڈر کی منظوری جو کہ براستہ طوطا کالونی مندر کالونی کلپر کالونی اور دیناری کالونی ت...
29/07/2025

وزیر اعلی صاحب کی طرف سے نئے بجلی کے فیڈر کی منظوری جو کہ براستہ طوطا کالونی مندر کالونی کلپر کالونی اور دیناری کالونی تک ہوگی جس سے بگٹی کالونی اور۔ بگرا کالونی کے ڈیم بجلی اور اور لوڈ کا مسئلہ حل ہوگا

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sui online news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share