Muqadas Malik

Muqadas Malik Smile always � � �
Like a child �

بیٹھے ہیں ہم غرور میں اپنی انا کے ساتھمیری طرف سے بھاڑ میں جائیں محبتیں 🥀🖤 🤭🫠
05/05/2025

بیٹھے ہیں ہم غرور میں اپنی انا کے ساتھ
میری طرف سے بھاڑ میں جائیں محبتیں 🥀🖤 🤭🫠

14/03/2025

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا نُوْدِیَ لِلصَّلٰوةِ مِنْ یَّوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ وَ ذَرُوا الْبَیْعَؕ-ذٰلِكُمْ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ(۹)

اے ایمان والو جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو


اس بیان کے بعد بھی اگر پاکستانی 5 فروری کو پروگرام کرتے ہیں تو اس کو یکجہتی نہیں یکی کہا جائے گا 🙄🙄We want freedom not a...
05/02/2025

اس بیان کے بعد بھی اگر پاکستانی 5 فروری کو پروگرام کرتے ہیں تو اس کو یکجہتی نہیں یکی کہا جائے گا 🙄🙄

We want freedom not a day


24/01/2025

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
انتہائی خوبصورت آواز ضرور سنیں ۔۔۔۔۔❤️

۔

۔

۔
۔
۔


Tariq Ali Qureshi Quran Verses

06/01/2025

islamic bayan by ajmal raza qadri'''
'
';
'
'
'
'
'

゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

15/10/2024

پنجاب کے کسی دیہات کی سرد رات میں
جب مکمل خاموشی چھائی ہوتی ہے

اور موذن کی دھیمے لہجے میں دی گئی آزان کی آواز
اردگرد کے سناٹے میں گونجنے لگتی ہے

تو ایسا لگتا ہے کہ یہی لمحات زندگی ہیں
اور ان پرسکون لمحات کا کوئی متبادل نہیں

اس سکون کو محسوس کیجیے۔۔۔۔۔۔۔

11/10/2024


کیا ہی شاندار انداز ہے اللہ ہمیں بھی قرآن۔کی تلاوت میں سے کچھ حصہ نصیب فرمادیں آمین


ایمان بتول
Md Zuba Yer
Beautiful World

Address

Islamabad
45551

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muqadas Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muqadas Malik:

Share