
03/06/2025
انا لللہ وانا الیہ راجعون
نیوز رپورٹ Asia tv
اسلام آباد 2مئی 2025
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کےسیکٹر جی 13 میں چترال سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو گھر میں ملنے آۓ نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دی.