Public Point

Public Point Public Point is a Pakistani News Channel.Public Point will highlight the problems of the public.

Public Point will provide you the top stories, headlines and all types of programs.

02/09/2026

ڈپٹی کمیشنر گجرات نورالعین قریشی کا تبادلہ۔ 15ستمبر کو گجرات سے چارج چھوڑ جائیں گی

26/05/2026

22/05/2026

گجرات میں فلیٹ سے نوجوان کی لاش برامد

نوجوان کی شناخت فیضان عمر کے نام سے ہوئ

نوجوان لالہ موسیٰ عمر بشیر ہسپتال میں بطور OTA جاب کرتا تھا

17/04/2026

*پنجاب حکومت اور پاکستان ریلوے کے درمیان نئے منصوبے پر دستخط:*

پنجاب میں فاسٹ ٹرین اور 8 لوکل روٹس پر جدید ترین ٹرین چلائی جائیں گی

لاہور سے راولپنڈی پاکستان کی پہلی فاسٹ ٹرین، سوا 2 گھنٹے میں سفر طے ہوگا

شاہدرہ سے نارووال 79 کلومیٹر، نارووال سے سیالکوٹ 62 کلومیٹر روٹ پر ٹرین چلے گی

رائیونڈ، قصور، پاکپتن سے لودھراں تک 370 کلومیٹر طویل روٹ پر نئی ٹرین چلے گی

شیخوپورہ، جڑانوالہ، شورکوٹ 220 کلومیٹر طویل روٹ پر ٹرین چلائی جائے گی

نئی ٹرین لالہ موسیٰ، ملکوال، سرگودھا 147 کلومیٹر طویل روٹ پر بھی چلائی جائے گی

فیصل آباد سے براستہ چک جھمرہ، شاہین آباد ٹرین 68 کلومیٹر طویل روٹ پر چلے گی

کوٹ ادو سے براستہ ڈیرہ غازی خان، کشمور تک 303 کلومیٹر طویل بین الصوبائی روٹ پر بھی ٹرین منصوبے میں شامل۔

وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقعے پر دو سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن سے 15 مارچ کو جاری ہونے والے نوٹیفیک...
15/03/2026

وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقعے پر دو سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن سے 15 مارچ کو جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق جمعہ 20 مارچ اور ہفتہ 21 مارچ کو سرکاری تعطیل ہو گی۔

09/03/2026
09/03/2026

برینکنگ نیوز
پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے کل سے 31 مارچ 2026 تک بند رکھنے کا فیصلہ
امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share