Baber Akram Awan

Baber Akram Awan اے میرے اللہ مجھے ہر اس چیز سے دُور کر دے جو مجھے تجھ سے دُور کرتی ہے ۔ آمین

MPA,Sher Ali Khan ❤️MPA,Malik Adeel Iqbal Awan ❤️Malik Bilal Khan 💞Raza  Yousef Zahi 💞MBA_Awanzada House village Budhar
31/10/2024

MPA,Sher Ali Khan ❤️
MPA,Malik Adeel Iqbal Awan ❤️
Malik Bilal Khan 💞
Raza Yousef Zahi 💞
MBA_Awanzada House village Budhar

سابقہ گورنر شاہ فرمان صاحب کے والد صاحب کی وفات پر دعاء مغفرت کی اور مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی کی۔پشاور
28/10/2024

سابقہ گورنر شاہ فرمان صاحب کے والد صاحب کی وفات پر دعاء مغفرت کی اور مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی کی۔پشاور

مجھے مانگے ہوئے سائے ہمیشہ دھوپ لگتے ہیںمیں سورج کے گلے پڑتا ہوں، بادل چھوڑ دیتا ہوں
15/08/2024

مجھے مانگے ہوئے سائے ہمیشہ دھوپ لگتے ہیں
میں سورج کے گلے پڑتا ہوں، بادل چھوڑ دیتا ہوں

02/04/2024

*آپ خـود ہـی اپنـے لیـے بہتـرین دلاسـہ ہیـں،بہتـرین دوسـت، بہتـرین دنیـا،اور مشـکل وقـت میـں بہـترین تھـپکـی ہیـں،جـو آپکـو کبھـی ہارنـے نہیـں دیتـی انسان کی سب سےخوبصورت دنیا خیالوں کی دنیا ہوتی ہے، جہاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے چاہے وہ چند سیکینڈ کی ہی کیوں نہ ہو ہم جو بھی ہیں اپنے لئے ہیں کس کو کیسے لگتے ہیں پرواہ نہیں🔥💔🍂*؀✍🏻بابر اکرم اعوان زادہ جدہ سعودی عرب

29/03/2024

کیا پتہ دوبارہ رمضان نصیب ہوجائے یا نہیں😢
اے اللہ تجھے تیرے محبوبﷺ
کا واسطہ ہمیں بخش دے🙏آمین 🤲

28/03/2024

حَادثے اَور بھِی گُزرے ہیں گِرَاں مُجھ پَر مَگَر مَرحَلَہ تُجھ سے تیری بے رخی کا ___مُجھے مَار گِیا!؀✍🏻بابر اکرم اعوان زادہ

11/03/2024
05/03/2024

جب لوگ آپ کی شخصیت سے متاثر ہوں تو ان کے متاثر ہونے پر خوش نہ ہونا بلکہ اس بات پر خوش ہونا کہ اللّٰه پاک نے کتنی خوبصورتی سے آپ کو بنایا اور کتنی محبت سے آپ کے عیبوں کی پردہ پوشی کی ہے بیشک اللّٰه ہی عزت دینے والا ہے
؀✍🏻بابر اکرم اعوان زادہ

01/03/2024

‏﷽
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾

میرے پیارے دوستو بھائیو اور بہنوں میرے نام سے کسی نے آج پھر  ایک نئی فیس بک آئی ڈی بنا کر لوگوں سے پیسے مانگے جارہیں ہیں...
01/03/2024

میرے پیارے دوستو بھائیو اور بہنوں میرے نام سے کسی نے آج پھر ایک نئی فیس بک آئی ڈی بنا کر لوگوں سے پیسے مانگے جارہیں ہیں بس اتنا کہوں گا احتیاط کرئیگا آپکو بتاتا چلو ں میرا فیس بک اکاؤنٹ اوریجنل بِلو ٹُک کے ساتھ فیس بک آئی ڈی ہے باقی بس اتنا کہوں گا اللہ پاک ایسے لوگوں کو ہدایت دے آمین @highlight

Address

Islamabad

Telephone

+966552750111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baber Akram Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baber Akram Awan:

Share