2 Pal Ki Bat

2 Pal Ki Bat Aaj Ki Baat

15/05/2024

پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی کر دی گئی
پیٹرول کی قیمت میں 15
روپے39 پیسے کمی کر دی گئی جبکہ
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7روپے88 پیسے کمی کر دی گئی

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون #تھانہ سٹی بھمبر کے تفتیشی آفیسر چوہدری محمد خلیل قضاء الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ...
27/04/2024

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون

#تھانہ سٹی بھمبر کے تفتیشی آفیسر چوہدری محمد خلیل قضاء الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج دن 3 بجے مرکزی عید گاہ بھمبر میں ادا کی جائے گی بارش کی صورت میں نماز جنازہ آصف میرج ہال ستھہ سماھنی روڈ ہو گی
اللّٰہ پاک خلیل صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

24/04/2024

بریکینگ نیوز
گجرات عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی چھت گر گٸی ہسپتال میں افراتفری کا عالم مریضوں کی ڈرویں لگ گٸی

سب انسپکٹر راجہ محفوظ  فخرے آف بڑھنگ کو ڈرائیونگ لائسنس برانچ ضلع بھمبرکاچارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
23/04/2024

سب انسپکٹر راجہ محفوظ فخرے آف بڑھنگ کو ڈرائیونگ لائسنس برانچ ضلع بھمبرکاچارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

بھمبر کے معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ وقاص بھٹو نے نوجوانوں کو نشے جیسی موزی لعنت سے بچانے کے لیے سوشل میڈیا پر آگاہی مہم ک...
22/04/2024

بھمبر کے معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ وقاص بھٹو نے نوجوانوں کو نشے جیسی موزی لعنت سے بچانے کے لیے سوشل میڈیا پر آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ اس حوالے سے کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کہ مرکزی دفتر میں ایک مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں منشیات سے بچاؤ کی اگاہی کے لیے save nojwan کے نام سے پورٹریٹ متعارف کرایا گیا۔پورٹریٹ کے ساتھ مختلف صحافتی شخصیات اور نوجوانوں نے تصاویر بنوا کر مہم کا ساتھ دینے کا عزم کیا آخر میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ وقاص بھٹو نے پاکستان میں نشے کی لت میں مبتلا اعداد و شمار اور اس کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں کے حوالے سے شرکاٸے تقریب کو بریفنگ دی

کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن بھمبر کے نماٸندہ وفد کی معروف ائی سپیشلسٹ ڈاکٹر عطااللہ قاسمی سے ملاقات عمرہ کی سعادت ...
22/04/2024

کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن بھمبر کے نماٸندہ وفد کی معروف ائی سپیشلسٹ ڈاکٹر عطااللہ قاسمی سے ملاقات عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی ۔ اس موقع پر وفد میں صدر شجاع الرحمن۔ سینیئر نائب صدر احسن رسول مرزا۔ جنرل سیکرٹری قیصر تائب۔ نائب صدر ہارون کشمیری۔ ممبر ناصر محمود۔ وقاص بھٹو۔ مبشر عرف بابو سلفی اور دیگر موجود تھے۔ ڈاکٹر عطااللہ قاسمی نے کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی طرف سے عزت افزاٸی پر شکریہ ادا کیااور نیک تمناوں کا اظہار کیا

20/04/2024




خوش آمدید ❤
19/04/2024

خوش آمدید ❤

خبر غمسب انسپکٹر پولیس منظور علی مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
29/03/2024

خبر غم
سب انسپکٹر پولیس منظور علی مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

23/08/2023

بجلی کے بِل کے حوالے سے جو عوام کو ریلیف دیا گیا اُس میں 200 یونٹ سے زائد کا بِل ٹھیک کر کے جناب کی طرف سے لولی پاپ دیا گیا ہے اور لوگوں نے بِل ٹھیک بھی کروانے شروع کر دیئے ہیں اگلے مہینے یہی بِل پھر آنا ہے تو پتا چلنا ہے کہ لولی پاپ دیا گیا تھا یا نہیں جیوے سرکار

21/08/2023

سماہنی چوک بھمبر احاطہ محمود سبحانی کا ٹرانسفارمر 3-4 گھنٹے سے خراب ہونے پر عملہ اُتار کر لے گیا ہے کب ٹھیک کر کے لگایا جائے گا ؟

سابق سنئیر وزیرِ حکومت چوہدری طارق فاروق صاحب کو حج کی ادائیگی کے بعد مبارکباد پیش کرتے ہوئے ۔اللہ پاک رحم و کرم عطاء فر...
08/07/2023

سابق سنئیر وزیرِ حکومت چوہدری طارق فاروق صاحب کو حج کی ادائیگی کے بعد مبارکباد پیش کرتے ہوئے ۔اللہ پاک رحم و کرم عطاء فرمائے۔آمین

Address

Pakistan Post Office
Islamabad

Opening Hours

09:00 - 12:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 2 Pal Ki Bat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 2 Pal Ki Bat:

Share