09/10/2025
🌸 گلشن حبیب ویلفئیر فاؤنڈیشن 🌸
کی جانب سے حسبِ روایت، اس ماہ کے آغاز میں بھی مستحق اور ضرورت مند خاندانوں میں راشن بیگز اور آٹا بیگز تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
یہی وہ لمحات ہیں جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کا سکون، دل کو حقیقی خوشی دیتا ہے۔ 💖
آئیے،
ہم سب مل کر ان ضرورت مندوں کے چہروں پر خوشیوں کی روشنی بکھیرنے کا ذریعہ بنیں۔
آپ کا دیا ہوا ایک حصہ، کسی کے گھر کی خوشی بن سکتا ہے۔ 🌾
مولانا طاہر محمود صاحب
0302-5000020
عثمان حبیب
0333-8182283