AB News Urdu

AB News Urdu News materials through such print and electronic media as newspapers.

خبر غم انتہائی قابل فرض شناس انسپکٹر عاشق خان فوت ہو گئے انکے نمازے جنازہ کا بعد میں بتایا جائیگا اللہ مغفرت فرمائے
23/12/2024

خبر غم
انتہائی قابل فرض شناس انسپکٹر عاشق خان فوت ہو گئے انکے نمازے جنازہ کا بعد میں بتایا جائیگا
اللہ مغفرت فرمائے

گوجرخان نیوز میٹرو سٹی میں جاری ایک تقریب میں فائرنگ کا افسوناک واقعہ 😭😭😭😭😭موٹر سائیکلوں پر سوار ملزمان نے فائرنگ کر دی ...
17/12/2024

گوجرخان نیوز میٹرو سٹی میں جاری ایک تقریب میں فائرنگ کا افسوناک واقعہ 😭😭😭😭😭
موٹر سائیکلوں پر سوار ملزمان نے فائرنگ کر دی پراپرٹی ڈیلر مشہور یوٹیوبر
سی ای او پراپرٹی سائٹ
عبدالرحمن جامی رضائی الٰہی سے وفات پا گئے
Operations IslamabadTahir Jamal Khan@

15/12/2024
معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ کو غیر قانونی طور پر شیر کے بچے کو تحفے کے طور پر رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
15/12/2024

معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ کو غیر قانونی طور پر شیر کے بچے کو تحفے کے طور پر رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ کو غیر قانونی طور پر شیر کے بچے کو تحفے کے طور پر رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔...
15/12/2024

معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ کو غیر قانونی طور پر شیر کے بچے کو تحفے کے طور پر رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق رجب بٹ کو ان کے ولیمہ پر شیر کا بچہ تحفے میں ملا تھا، جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا۔
پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے لاہور کے علاقے پارک ویو میں رجب بٹ کے گھر پر چھاپہ مارا جہاں شیر کے بچے کو غیر قانونی طور پر رکھا گیا تھا جبکہ ان سے بغیر لائسنس اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔
محکمہ وائلڈ لائف نے رجب بٹ کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا ہے اور اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شیر کے بچے کا لائسنس بھی نہیں تھا۔
پولیس نے رجب بٹ کو چوہنگ پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا جہاں ان کے خلاف مزید تحقیقات جاری ہیں۔

15/12/2024

ٹک ٹاکر رجب بٹ گرفتار

https://wa.me/qr/K2KJREQBNU7TC103009898208شادی جہاں مرضی کروائیںشادی کارڈ ہم سے بنوائیںخوبصورت فینسی شادی کارڈ  اور نت ن...
22/10/2024

https://wa.me/qr/K2KJREQBNU7TC1
03009898208
شادی جہاں مرضی کروائیں
شادی کارڈ ہم سے بنوائیں
خوبصورت فینسی شادی کارڈ اور نت نئی ورائٹی میں مناسب قیمت پر پرنٹ کروائیں۔۔۔
اسکے علاوہ بزنس کارڈ، فیس کارڈ، فلیکس، اشتہارات، اسلامی پوسٹر، وزٹنگ کارڈ، لیٹر پیڈ، بل بک، رسید بک، کیش میمو، اڈا بلٹی بک، کی رنگ، سکول بیج، فیس کارڈ، فائل کور، PVCکارڈ، UVکارڈ، سٹوڈنٹ کارڈ، سروس کارڈ، اسٹیکرز، نبمر پلیٹ، مہریں، اور فیس بک پوسٹ، سوشل میڈیا ایڈ، بہترین ڈیزائن اور کوالٹی پرنٹنگ کروانے کیلئے رابطہ کریں....

Manan Amin Ch Naeem Ch Naeem Hafiz Ishtiaq Faheem Ch Muhammad Naseer Janjua Malik Mazhar

03009898208Hd wallpaper سیم زدہ دیواروں سے ہمشہ کے لیے چھٹکارا روز روز کے پینٹ سے جان چھڑوائیں اپنے گھروں کو بنائیں اور ...
20/10/2024

03009898208
Hd wallpaper
سیم زدہ دیواروں سے ہمشہ کے لیے چھٹکارا
روز روز کے پینٹ سے جان چھڑوائیں
اپنے گھروں کو بنائیں اور بھی خوبصورت
پورے اسلام آباد سے کسی بھی جگہ سے رابطہ کریں
5 سال کی گارنٹی خوبصورت ڈیزائن
مزید ڈیزائن کے لیے واٹس آپ نمبر پے رابطہ کریں
ہزاروں کی تعداد میں آرٹیکل موجود ہیں
https://wa.me/qr/K2KJREQBNU7TC1

آپ سب تشریف لایں اور اپنے دوست احباب کو بھی دعوت دیں  Manan Amin Hafiz Ishtiaq Muhammad Naseer Janjua Faheem Ch Ch Naee...
30/09/2024

آپ سب تشریف لایں اور اپنے دوست احباب کو بھی دعوت دیں
Manan Amin Hafiz Ishtiaq Muhammad Naseer Janjua Faheem Ch Ch Naeem

24/09/2024
ایک بچی کی لاش تین سے چار گھنٹے سڑک پر پڑی رہی۔یونیورسٹی بس نے ٹکر ماری ، ڈرائیور بھاگ گیا۔یونیورسٹی آف اگریکلچر ملتان ا...
24/09/2024

ایک بچی کی لاش تین سے چار گھنٹے سڑک پر پڑی رہی۔یونیورسٹی بس نے ٹکر ماری ، ڈرائیور بھاگ گیا۔یونیورسٹی آف اگریکلچر ملتان انتظامیہ نے لاش تب تک نہ دی جب تک باپ نے سائن نہ کیے۔وی سی صاحب یہ آپ کی بیٹی ہوتی تب بھی یہی ہوتا؟

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB News Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share