SyedZaada tv

SyedZaada tv About news updates

07/07/2022

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف

چیئرمین صادق سنجرانی نے غلاف کعبہ کی تیاری میں کچھ وقت کے لئے حصہ لیا،

خانہ کعبہ کے غلاف کی تیاری میں حصہ لینا میرے لئے سعادت کی بات ہے،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی.

فاشسٹ امپورٹڈ سرکار کی چیئرمین تحریک انصاف کا جہاز اڑانے والے پائلٹ کو بھی دھمکیاں مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عم...
07/07/2022

فاشسٹ امپورٹڈ سرکار کی چیئرمین تحریک انصاف کا جہاز اڑانے والے پائلٹ کو بھی دھمکیاں

مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے معاملہ قوم کے سامنے رکھ دیا

جلسوں کیلئے عمران خان کا جہاز اڑانے والے پائلٹ کو بھی فون کالز آرہی ہیں، اسد عمر

عمران خان کا جہاز اڑانے والے پائلٹ کو دھمکایا جا رہا ہے، اسد عمر

یہ مزید کہاں تک گریں گے، اسد عمر

07/07/2022

‏عمران ریاض خان نے اٹک کیس میں رہائی کے بعد چکوال پولیس کو رضاکارانہ طور پر گرفتاری دے دی چکوال پولیس اٹکی کی عدالت سے عمران ریاض کو لے کر چکوال روانہ.

06/07/2022

❤️ ❤️

05/07/2022

Imran riaz khan arrested....

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچئن ٹرنر کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات مرکزی سینئر نائب صدر فواد ...
05/07/2022

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچئن ٹرنر کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات

مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری اور مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی بھی موجود

دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال

چیئرمین تحریک انصاف کی منی لانڈرنگ کے ذریعے غریب ممالک سے سرمائے کی ترسیل کے تدارک کی ضرورت پر زور

امیر ممالک کی جانب سے غریب ملکوں سے دولت کی غیرقانونی ترسیل کا سلسلہ بند کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کی ضرورت بھی اجاگر کی

سرمائے کی غیر قانونی ترسیل ترقی پذیر ممالک کا بڑا مسئلہ ہے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

دولت کی اس غیر قانونی ترسیل سے عالمی سطح پر معاشی ناہمواریوں کو فروغ ملتا ہے، عمران خان

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا فیکٹائی پینل اپنی رپورٹ میں اس معاملے کی نزاکت اجاگر کرچکا ہے، عمران خان

سرمائے کی یہ غیر قانونی ترسیل غریب ممالک کے باشندوں میں ہجرت کے رجحان کو ابھارتی ہے، عمران خان

غریب ممالک سے امیر ملکوں کی جانب ہجرت خود ترقی یافتہ ممالک کیلئے بڑے چیلنجز پیدا کرتی ہے، عمران خان

عدل و انصاف کا تقاضا ہے کہ عالمی سطح پر منی لانڈرنگ کے مؤثر انسداد کیلئے حکومتیں اقدامات اٹھائیں، عمران خان

برطانوی حکومت اس باب میں کلیدی کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، عمران خان

برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے میزبانی پر چیئرمین تحریک انصاف سے اظہارِ تشکر

05/07/2022

04/07/2022

❤️

سرگودھا پولیس کی کاروائی پاکستان مسلم لیگ ن مینارٹی ونگ کے ضلعی صدر و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مشتاق گل شراب کی بھاری...
03/07/2022

سرگودھا پولیس کی کاروائی پاکستان مسلم لیگ ن مینارٹی ونگ کے ضلعی صدر و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مشتاق گل شراب کی بھاری مقدار سمیت گرفتار پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،مقامی لیگی ایم این اے اور ایم پی ایز کا شراب فروش کی رہائی کروانے کی سفارشیں.

03/07/2022

اسلام آباد ۔ عید پر پانچ چھٹیوں کا اعلانوزیر اعظم آفس نے پانچ چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا سرکاری تعطیلات جمعہ سے م...
03/07/2022

اسلام آباد ۔ عید پر پانچ چھٹیوں کا اعلان
وزیر اعظم آفس نے پانچ چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
سرکاری تعطیلات جمعہ سے منگل تک ہوں گی ،نوٹی فکیشن
چھٹیاں 8 جولائی سے 12 جولائی تک ہوں گی

فرمانِ امیر المومنین حضرت علیؑ ابن ابی طالبؑ:♥خدایا! مجھ میں کسی چیز کے حاصل کرنے کی قوت نہیں سوا ئےاس کے کہ جو تو مجھے ...
02/07/2022

فرمانِ امیر المومنین حضرت علیؑ ابن ابی طالبؑ:♥
خدایا! مجھ میں کسی چیز کے حاصل کرنے کی قوت نہیں سوا ئےاس کے کہ جو تو مجھے عطا کر دے ۔

❤️

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923205620540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SyedZaada tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SyedZaada tv:

Share

Category